واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ٹائم ہی نہیں ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-09, 03:18 PM   #1
ٹائم ہی نہیں ہے
ابن آدم ابن آدم آف لائن ہے 07-05-09, 03:18 PM

ایک بادشاہ بہت رحم دل انصاف پسند اور عوام کا ہر طرح سے خیال رکھنے والا تھا۔ایک دن اس کے دل میں‌ خیال آیا کے میں اپنی رعایا کے لیئے دن رات فکر مند رہتا ہوں مگر میری رعایا نے کبھی میرا شکریہ ادا نہیں کیا۔
بادشاہ نے یہ بات اپنے وزراء کے سامنے رکھی اور کہا کہ تم مجھے کوئی ایسا مشورا دو کہ عوام میرے پاس آکے میرا شکریہ ادا کرے۔
ایک وزیر نے مشورہ دیا کہ فلاں علاقہ میں دریا کا پل نہیں ہے لوگ بڑی مشکل سے آر پار آتے جاتے ہیں۔اگر آپ وہاں بہترین پل بنوا دیں تو یقینا لوگ آپ کا شکریہ ادا کرنے آئیں گے۔لہذا بادشاہ نے فورا حکم دیا اور پل کا کام شروع ہو گیا۔
کچھ ہی دنوں میں پل کا کام مکمل ہو گیا لوگ آسانی سے آمدورفت کرنے لگے لیکن بادشاہ کا شکریہ ادا کرنے کے لیئے کوئی بھی نہ آیا۔بادشاہ بہت حیران ہوا اور وزراء‌کو طلب کر کہ اس بات کا گلہ کیا۔ ایک وزیر نے کہا کہ پل پر ٹیکس لگا دیں‌کہ ہر گزرنے والا ایک روپیہ ٹیکس دے کہ گزرے-شکریہ کہ لیئے تو کوئی نہیں آیا چلویوں شکایت کے بہانے ہی اپنے بادشاہ کے پاس آ جایئں گے۔
مشورے پہ عمل کیا گیا لوگوں سے ٹیکس وصول کیا جانے لگا اور لوگ اسے ادا کرنے لگے مگر بادشاہ کی خواہش دل میں‌ ہی رہی کوئی اس کے پاس شکائیت لے کہ بھی نہ آیا پھر مشورہ ہوا اور ٹیکس دو روپے کر دیا گیا وقت گزرتا گیا لوگ ہر پھیرے کے دو روپے دیتے رہے۔لیکن بادشاہ کے پاس کوئی شکائیت لے کے بھی نہ آیا۔
بادشاہ کو بہت غصہ آیا اس نے حکم دیا کہ پل سے ہر گزرنے والے کو پانچ پانچ جوتے مارے جایئں
اس طرح پل سے گزرنے والوں‌ کی چھترول ہونے لگی ابھی دو دن ہی گزرے تھے کہ ایک عوامی جھمکٹا بادشاہ کے دربار کے سامنے جمع ہو گیا بادشاہ بہت خوش ہوا کے کسی بہانے ہی سہی لوگ میرے پا س تو آئے فورا دربار میں‌بلا لیا۔
آنے والوں‌میں‌سے ایک آگے بڑھا اور جلدی سے بولا بادشاہ سلامت اصل میں ہمارے پاس ٹائم کم ہوتا ہے جوتے مارنے والا ایک ہے اس لیئے ہمارا کافی وقت پل پہ ہی ضائع ہو جاتا ہے آپ مہربانی کر کے جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھا دیں۔

جب لوگ نفسا نفسی کے عالم میں بے حس ہو جائیں تو یہی کچھ ہوتا ہے
اگر میں‌ غلطی پہ ہوں تو اللہ مجھے معاف کرے حال ہماری قوم کا بھی یہی ہوتا جا رہا ہے


کیوں‌ کہ



ہمارے پاس ٹائم ہی نہیں ہے۔
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

Last edited by ابن آدم; 07-05-09 at 03:22 PM..

 
ابن آدم's Avatar
ابن آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (08-05-09), ایس اے نقوی (07-05-09), ام غزل (31-05-09), خرم شہزاد خرم (07-05-09), رضی (01-06-09)
پرانا 07-05-09, 03:51 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابن آدم آپ کی تحریر میں بہت وزن ہے اور لکھا بھی حقائق پر گیا ہے
جب لوگ نفسا نفسی کے عالم میں بے حس ہو جائیں تو یہی کچھ ہوتا ہے
ہماری بھی یہ ہی صورتحال ہے کہ حکمران ہو چاہے کریں ہم برداشت کرتے جاتے ہیں اور اس کی وجہ پھر وہ ہی ہے کہ ہمارے پاس ٹائم کی کمی ہے ہم چاہتے ہیں کہ کوئی اور کرتا ہے تو کرے مگر ہم اپنا وقت کیوں ضائع کریں
سچ ہے کہ نفسا نفسی کے اس عالم میں ہماری توجہ کسی اور طرف مبزول ہی نہیں ہو پاتی
آپ کا بہت شکریہ سرورق کےلئے مناسب ہے مگر مرضی مالکان یعنی منتظمین کی ہو گئی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (31-05-09), ابن آدم (07-05-09), خرم شہزاد خرم (07-05-09), رضی (01-06-09)
پرانا 07-05-09, 03:51 PM   #3
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی کہانی ہے ۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-05-09, 03:57 PM   #4
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
ابن آدم آپ کی تحریر میں بہت وزن ہے اور لکھا بھی حقائق پر گیا ہے
جب لوگ نفسا نفسی کے عالم میں بے حس ہو جائیں تو یہی کچھ ہوتا ہے
ہماری بھی یہ ہی صورتحال ہے کہ حکمران ہو چاہے کریں ہم برداشت کرتے جاتے ہیں اور اس کی وجہ پھر وہ ہی ہے کہ ہمارے پاس ٹائم کی کمی ہے ہم چاہتے ہیں کہ کوئی اور کرتا ہے تو کرے مگر ہم اپنا وقت کیوں ضائع کریں
سچ ہے کہ نفسا نفسی کے اس عالم میں ہماری توجہ کسی اور طرف مبزول ہی نہیں ہو پاتی
آپ کا بہت شکریہ سرورق کےلئے مناسب ہے مگر مرضی مالکان یعنی منتظمین کی ہو گئی
بھائی آپ کا شکریہ سرورق کے لیئے اپلائی کر دیا ہے آگے مرضی مالکاں دی
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (08-05-09), ایس اے نقوی (07-05-09), ام غزل (31-05-09), رضی (01-06-09)
پرانا 07-05-09, 08:19 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مذکورہ لنک بھی آپ احباب کی توجہ کی منتظر ہے شکریہ
ماں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (07-05-09), رضی (01-06-09)
جواب

Tags
color, php, پسند, وزیر, لوگ, مکمل, ماں, اللہ, بہترین, تحریر, حکم, حال, خوش, دل, رات, عالم, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger