| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 391
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (14-12-10), ھارون اعظم (14-12-10), یاسر عمران مرزا (13-12-10), نورالدین (14-12-10), محمدمبشرعلی (14-12-10), حیدر (14-12-10), رضی (14-12-10), عروج (14-12-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
تسی کہنا کی چاہندے او پاء جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ذرا کھل کے گل کرو۔
سوں رب دے ککھ وی سمجھ نہیں آیا!!! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا ھمارے گھرانے میں اچھا مسلمان بننے پر زور ھؤا کرتا تھا۔ اب تو اک کشمکش دیکھنے کو ملتی ھے۔ پاکستان کے بارے میں محبت بڑھانے کی تربیت پر زور تھا اب یہ بھی خال خال ھے۔ لیکن وقت ابھی ھاتھ میں ھے۔آؤ نسلوں کو سنوارنے کا عہد کریں اورگھر سے اس تربیت کا آغاز کریں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو یہ شعر بھی اقبال کا نہیں لگتا۔
![]() کاش میں حافظ اقبال ہوتا ۔ ۔ ۔تو میں بتا دیتا۔ ۔ ۔ ۔ لیکن شک ہے کیا کروں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
خفتگان خاک سے استفسار
مہر روشن چھپ گیا ، اٹھی نقاب روئے شام
شانہ ہستی پہ ہے بکھرا ہوا گیسوئے شام یہ سیہ پوشی کی تیاری کس کے غم میں ہے محفل قدرت مگر خورشید کے ماتم میں ہے کر رہا ہے آسماں جادو لب گفتار پر ساحر شب کی نظر ہے دیدہ بیدار پر غوطہ زن دریاے خاموشی میں ہے موج ہوا ہاں ، مگر اک دور سے آتی ہے آواز درا دل کہ ہے بے تابی الفت میں دنیا سے نفور کھنچ لایا ہے مجھے ہنگامہ عالم سے دور منظر حرماں نصیبی کا تماشائی ہوں میں ہم نشین خفتگان کنج تنہائی ہوں میں تھم ذرا بے تابی دل! بیٹھ جانے دے مجھے اور اس بستی پہ چار آ نسو گرانے دے مجھے اے مے غفلت کے سر مستو ، کہاں رہتے ہو تم کچھ کہو اس دیس کی آ خر ، جہاں رہتے ہو تم وہ بھی حیرت خانہ امروز و فردا ہے کوئی؟ اور پیکار عناصر کا تماشا ہے کوئی؟ آدمی واں بھی حصار غم میں ہے محصور کیا؟ اس ولا یت میں بھی ہے انساں کا دل مجبور کیا؟ واں بھی جل مرتا ہے سوز شمع پر پروانہ کیا؟ اس چمن میں بھی گل و بلبل کا ہے افسانہ کیا؟ یاں تو اک مصرع میں پہلو سے نکل جاتا ہے دل شعر کی گر می سے کیا واں بھی پگل جاتاہے دل؟ رشتہ و پیوند یاں کے جان کا آزار ہیں اس گلستاں میں بھی کیا ایسے نکیلے خار ہیں؟ اس جہاں میں اک معیشت اور سو افتاد ہے روح کیا اس دیس میں اس فکر سے آزاد ہے؟ کیا وہاں بجلی بھی ہے ، دہقاں بھی ہے ، خرمن بھی ہے؟ قافلے والے بھی ہیں ، اندیشہ رہزن بھی ہے؟ تنکے چنتے ہیں و ہاں بھی آ شیاں کے واسطے؟ خشت و گل کی فکر ہوتی ہے مکاں کے واسطے؟ واں بھی انساں اپنی اصلیت سے بیگانے ہیں کیا؟ امتیاز ملت و آئیں کے دیوانے ہیں کیا؟ واں بھی کیا فریاد بلبل پر چمن روتا نہیں؟ اس جہاں کی طرح واں بھی درد دل ہوتا نہیں؟ باغ ہے فردوس یا اک منزل آرام ہے؟ یا رخ بے پردہ حسن ازل کا نام ہے؟ کیا جہنم معصیت سوزی کی اک ترکیب ہے؟ آگ کے شعلوں میں پنہاں مقصد تاویب ہے؟ کیا عوض رفتار کے اس دیس میں پرواز ہے؟ موت کہتے ہیں جسے اہل زمیں ، کیا راز ہے ؟ اضطراب دل کا ساماں یاں کی ہست و بود ہے علم انساں اس ولایت میں بھی کیا محدود ہے؟ دید سے تسکین پاتا ہے دل مہجور بھی؟ 'لن ترانی' کہہ رہے ہیں یا وہاں کے طور بھی؟ جستجو میں ہے وہاں بھی روح کو آرام کیا؟ واں بھی انساں ہے قتیل ذوق استفہام کیا؟ آہ! وہ کشور بھی تاریکی سے کیا معمور ہے؟ یا محبت کی تجلی سے سراپا نور ہے؟ تم بتا دو راز جو اس گنبد گرداں میں ہے موت اک چبھتا ہوا کانٹا دل انساں میں ہے
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | رضی (14-12-10), عبداللہ آدم (15-12-10) |
|
|
#7 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں کہیا سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ او پراوا تینوں بدوبدی دس دیندے ايں۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھو، کہ سمجھ کے سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے میری نظر میں جو نہ سمجھ کے سمجھے، وہ بھی ایک نا سمجھ ہے اقتباس:
السلام علیکم میں آپ کے عہد کا خیر مقدم کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ آپ کا ہر قدم ہر مسلمان کے لیے فخر کا باعث ہو اور آپ کے ہر قدم کے پیچھے ہمارے جوان اپنی صلاحیتوں سے اس دنیا میں ان ترقی کی راہوں پر گامزن ہو جائیں اور کچھ نا سمجھ مسلمان جو ماتھے کا کلنک ہیں، وہ سب ختم ہو جائے اور دہشت گردی صفحہ ہستی سے مٹ جائے۔ |
||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتا, ہے۔, ہے،, فارم, کوئی, کریں۔, پہ, پہلے, لوگ, مسلمان, اللہ, انسان, استعمال, جانے, دفعہ, دیں, دے, دل, ذرا, شعر, عقیدت, غلط, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی | گلاب خان | کرکٹ | 10 | 05-05-10 10:02 AM |
| سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 16-10-08 06:26 PM |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 19-09-08 05:38 PM |
| قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار | champion_pakistani | کرکٹ | 2 | 14-09-08 05:50 AM |
| ٹوئنٹی ٹوئنٹی، اسد رؤف امپائر مقرر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 04-09-07 03:05 PM |