واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ٹروووووو جذبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-05-11, 10:51 PM   #1
ٹروووووو جذبہ
آبی ٹوکول آبی ٹوکول آن لائن ہے 26-05-11, 10:51 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

اسلام علیکم !
درج زیل ویڈیو دیکھی بھائی کے جذبات سنے میں 100 فیصدی متفق ہوں انکے جذبات سے آپ کیا کہتے ہیں سنیئے اور بتلایئے ۔ ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

 
آبی ٹوکول's Avatar
آبی ٹوکول
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 235
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), محمد عاصم (27-05-11), حیدر Rehan (07-06-11), راجہ اکرام (27-05-11), عبدالقدوس (27-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11), عبداللہ حیدر (27-05-11), عروج (07-06-11)
پرانا 27-05-11, 01:02 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک سچا جذبہ ہے
اگر یہی جذبہ مجھ سمیت ہر پاکستانی میں آ جائے تو کیا کچھ نہیں‌ ہو سکتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (27-05-11), حیدر Rehan (07-06-11)
پرانا 27-05-11, 10:00 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگ اتنا کیسے بول لیتے ہیں۔ مجھ سے دعا کے لیے الفاظ کی ترتیب نہیں بنتی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11), حیدر Rehan (07-06-11)
پرانا 27-05-11, 10:31 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
ہم سب کو اِسی جذبے کوتو خود میں اُجاگرکرنا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11), حیدر Rehan (07-06-11)
پرانا 27-05-11, 11:04 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہے عمل لازمی تکمیل تمنا کے لیے
ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 11:16 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیالات رنگین ہی صحیح اِن میں عمل کا رنگ بھی بھریں گے
ابھی چُپ ہیں گر بول پڑے تو معلوم ہوگاکہ ہم کیا کریں گے
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 02:12 PM   #7
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
لوگ اتنا کیسے بول لیتے ہیں۔ مجھ سے دعا کے لیے الفاظ کی ترتیب نہیں بنتی
اسی لیے تو کہتے ہیں کہ دعا جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے اور دعا کا تو حسن ہی یہی ہے کہ وہ کبھی بھی لفظوں میں ترتیب کی محتاج نہیں ہوا کرتی ۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), محمد عاصم (27-05-11), حیدر (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 10:21 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امے یار کئی افراد کو دیکھا ہے کہ وہ الفاظ کا کیا خوبصورت تال میل جوڑتے ہیں کسی خوشی یا غمی کے موقع پر۔ سُن کر مزا آ جاتا ہے ۔
ایک میں ہوں ۔۔۔۔کسی سے تعزیت کرنی پڑ جائے تو "جواللہ کا حکم " یا پھر "انا للہ۔۔۔۔" کے علاوہ کُچھ سوجھتا ہی نہیں۔
پُٹھی سدھی باتیں جتنی مرضی کروا لو۔ کام کی بات کے وقت ایم ٹی وی بولتی بند
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-11), حیدر Rehan (07-06-11), عبداللہ آدم (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 10:29 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک مرتبہ کسی کی والدہ کے تعزیت کے لئے گیا تو ان کے گلے لگ کر میں‌ نے کہا " بھائی اللہ آپ کی والدہ کو ۔۔۔۔۔۔۔"














"جوار رحمت میں جگہ دے " دو منٹ بعد تنگ آکر ان صاحب نے خود ہی جملہ مکمل کرلیا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (07-06-11)
پرانا 07-06-11, 04:20 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بول کر، لکھ کر کسی بھی ذریعے سے ملک میں ھوتی بڑی بڑی غلطیوں کی نشاندھی ھم پر فرض ھے ورنہ رونا ھی مقدّر بن جائے گا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (07-06-11), حیدر Rehan (07-06-11)
جواب

Tags
کیسے, پاکستانی, یہی, ویڈیو, لیتے, لوگ, نہیں‌, متفق, الفاظ, انکے, اتنا, اسلام, بھائی, بول, بے, بنتی, ترتیب, جائے, جذبہ, جذبات, دیکھی, دعا, سنیئے, سمیت, شک


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger