واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ٹیسٹ ٹیوب بے بی ۔۔ شرعی نقطہ نظر کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-11, 11:03 AM   #1
ٹیسٹ ٹیوب بے بی ۔۔ شرعی نقطہ نظر کیا ہے؟
ننھا بچہ ننھا بچہ آن لائن ہے 15-10-11, 11:03 AM

اسلامُ علیکم
کسی جاننے والے نے مُجھ سے یہ سوال کیا تو میں نے سوچا پاک نیٹ سے اس بارے کافی معلومات مل سکتی ہیں۔
آپ حضرات سے گزارش ہےکہ "ٹیسٹ ٹیوب بے بی" کے بارے اسکے جائز یا ناجائز ہونے کے بارے میں شرعی نقطہ نظر سے وضاحت کریں
جزاءک اللہ۔

 
ننھا بچہ's Avatar
ننھا بچہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 293
Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 11:21 AM   #2
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمھارا نام ہی صرف "ننھا بچہ " ہے ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (15-10-11), حیدر (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 11:42 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
تمھارا نام ہی صرف "ننھا بچہ " ہے ۔
بچہ نہ ہوتا تو یہاں پوچھتا!
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-10-11), حیدر Rehan (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 01:24 PM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

یوں تو یہ ویب سائٹ اہل تشیع سے مطلق ہے
لیکن چونکہ جدید دور کا مسلہ ہے کا ہے اس لیے شائد کہیں سے بھی ڈھونڈ سکتےہیں
کچھ دیر لگے گی سرچ کرنا پڑے گا ۔ ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 04:12 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مفتی قاری اکمل قادری کی رائے:
ہم مطلقا یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ کُلی طور پر حرام ہے اور ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ یہ کُلی طور پر حلال ہے۔ یہ حالات پر منحصر کرتا ہے ۔ جب بھی دو برائیوں میں سے ایک برائی کا چننا مجبوری ہو تو پھر ہم چھوٹی برائی کو ہی چنتے ہیں۔ تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیں



ڈاکٹر ذاکر نائیک کی رائے :
اس کی دو جہتیں ہیں۔ ایک طریقہ کار "ہومو جینس" کہلاتا ہے اور دوسرا "ہیٹرو جینس"۔ ہومو جینس جائز ہے جبکہ ہیٹرو جینس حرام ہے۔چناچہ انکی رائے بھی مندرجہ بالا ہی ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھیں

حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (15-10-11), آبی ٹوکول (16-10-11)
پرانا 15-10-11, 08:53 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے حوالے سے یہ پکچر مجھے فیس بک سے ملی تھی سوچا اآپ لوگوں سے بھی شئیر کر دوں

test-tube-baby.jpg
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-10-11), عروج (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 02:31 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہ غلط ہے کیونکہ اس کو زیادہ تر اولاد نرینہ کے لئے خاص طور پر اپنایا جا رہا ہے اور اس کے علاوہ یہ کہ زائیگوٹ(بیضہ ) ٹرانسفر کا عمل ہے۔ اور اب معلوم نہیں کہ ذائیگوٹ کن حالات میں‌حاصل کیاگیا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 03:33 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default




پہلے یہ معلوم ہونا چاہئے کہ یہ عمل کس طرح ہوتا ھے، اگر اعتراض ہو تو یہ تصویر ہٹائی جا سکتی ھے۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (16-10-11), حیدر (16-10-11), حیدر Rehan (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 03:43 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی اعتراض والی بات بنتی تو نہیں ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-10-11), ننھا بچہ (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 03:57 PM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ بھی لکھنے سے پہلے یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ کسی بھی ٹاپک پر دی گئی "رائے" چیلنج نہیں ہوتا، مزید اس پر کوئی بہتر رائے پیش کر سکتا ھے۔

میری رائے کے مطابق جس طرح نکاح کے بعد پیدا ہونے والا بچہ حلال ہوتا ھے اور بغیر نکاح کے جسے ؟؟؟؟ کاری بھی کہتے ہیں سے پیدا ہونے والا بچہ ناجائز و ؟؟؟ کہلاتا ھے،

شائد ٹیسٹ ٹیوب سے پیدا کیا جانے والا بچہ دو الگ اجسام سے میٹیریل اکٹھے کر کے کچھ وقت کے لئے اکٹھا کر کے ایمبریو تیار ہونے کے بعد ایک مخصوص مقام میں رکھا جاتا ھے جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ھے۔

اگر تو میاں بیوی دونوں دیکھنے میں تندرست ہیں اور کسی بھی کمزوری کی وجہ سے یہ پراسیس مکمل نہیں ہو پاتا تو دونوں کا میٹیرل سے ایسا کرنا جائز ہو گا۔ اور اگر دوسرا میٹیریل کسی غیر مرد سے حاصل کیا جا رہا ھے تو یہ ناجائز و حرام ہو گا بالکل اسی طرح جیسے ؟؟؟ کاری سے پیدا ہونے والا بچہ ناجائز و ؟؟؟ کہلاتا ھے۔

یہ میری علمی رائے ھے، ہو سکتا ھے میری رائے غلط ہو۔ مزید اس پر کوئی بہتر رائے پیش کر سکتا ھے۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ہادی (16-10-11), پاکستانی (16-10-11), ننھا بچہ (16-10-11), مرزا عامر (16-10-11), آبی ٹوکول (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11), حیدر (16-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), سحر (16-10-11), عبدالقدوس (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 04:03 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں یہاں صرف اتنا ایڈ کرنا چاہوں گی کہ پاکستان میں صرف ہوموجینس ٹیسٹ ٹیوب ہی ہوتا ہے ہیٹرو جینس نہیں ہوتا ہے ۔
ہیٹروجینس کے حلال ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا ہے اس لیے صرف ہوموجینس پر ہی بات ہونی چاہیے ۔ تاکہ ابہام دور ہوسکیں ۔
میں ان صاحب بسے گذارش کروں گی جنہوں نے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو کلی طور پر حرام لکھا ہے پوسٹر کی صورت ایک فتویٰ لگایا ہے ان سے گذارش ہے کہ ہوموجینس ٹیسٹ ٹیوب کے حرام ہونے کی وجہ بھی لکھ دیں
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-10-11), پاکستانی (16-10-11), ننھا بچہ (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11), بلال الراعی (16-10-11), حیدر (16-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), عبدالقدوس (16-10-11), عبداللہ آدم (18-10-11)
پرانا 16-10-11, 06:33 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہوموجینس اور ہیٹرو جینس میں کیا فرق ہے ؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (17-10-11), حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 06:42 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
ہوموجینس اور ہیٹرو جینس میں کیا فرق ہے ؟
جب میں مراسلہ لکھ رہا تھا اس وقت تک مجھے بھی علم نہیں تھا مگر بعد میں جب دونوں کے بارے میں پڑھا تو ان دونوں کا مطلب میرے مراسلہ میں ھے۔

ہومیو جینس: میاں بیوی کے ۔۔۔۔۔۔۔
ہیٹرو جینس: بیوی اور غیر مرد ۔۔۔۔۔۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ہادی (16-10-11), ننھا بچہ (17-10-11), آبی ٹوکول (16-10-11), حیدر (16-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), سحر (16-10-11), عبداللہ آدم (18-10-11)
پرانا 16-10-11, 06:56 PM   #14
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھر چیز کمپیوٹر میں سرچ سے نہیں ملتی ۔اولاد بھی کچھ ایسی ھی چیز ھے ۔آخر میں میری اللہ سے دعا ہیکہ ھر مسلمان کو اولاد نرینہ عاشق مدینہ عطا فرمائے(آمین۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (22-10-11), کنعان (16-10-11), ننھا بچہ (17-10-11), احمد نذیر (16-10-11), حیدر (16-10-11), عروج (16-10-11)
جواب

Tags
color, size, ہونے, کافی, گزارش, ٹیوب, ٹیسٹ, پاک, وضاحت, نیٹ, نقطہ, ناجائز, نظر, مل, معلومات, اسکے, بی, بے, جاننے, جائز, حضرات, سکتی, سوچا, سوال, شرعی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یو ٹیوب پر عائد پابندی ختم کردی گئی اویسی خبریں 3 26-05-10 09:57 PM
سجدہء شکر ختم نہ ہو ( یو ٹیوب ) بزم خیال دعاء اور اذکار 5 16-02-10 12:48 AM
یو ٹیوب‘ پر عائد پابندی ختم فرحان دانش خبریں 0 01-03-08 11:55 AM
بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیزیز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا champion_pakistani کرکٹ 4 17-11-07 02:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger