| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 134
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (28-05-10), عبداللہ خراسانی (29-05-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس مفصل مضمون پرغیرضروری تبصرہ کر نا مقصود نہیں
تاہم ہر طبقہ فکر کے علماء ٹی وی پر آتے ہیں
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (28-05-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، یہ بھی دیکھیے
تصویرکا شرعی حکم؛ تقابلی جائزہ (ٹی وی پر علماء کے آنے کا مسئلہ) |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-06-10), عبداللہ خراسانی (29-05-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کیا صرف ناچ گانے کے لئے ہی ٹی وی لین ؟
انے دو بھئی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-06-10), عبداللہ آدم (30-05-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ٹی۔وی پر علماء کرام کا آنا مثبت یا منفی پر تو کچھ خاص نہیں کہا جا سکتا مگر یہ ضرور ھے کہ اب میرے یہاں پر تو ہر مکتب فکر کے اسلامی چینل کا اپنا ٹی۔وی سٹیشن ھے جہاں ہر وقت لائیو اور ریکارڈنگ نشریات براڈکاسٹ ہوتی رہتی ہیں، مثبت کے لئے تو ایسا ھے کہ ہر مکتب فکر کا جو اپنا چنیل ھے وہ اس کے پسند کرنے والوں کے لئے مثبت ھے اور جو یہ سمجھے کہ ہم ہی سیدھے راستے پر ہیں تو اس کے لئے دوسرے منفی۔ جو ٹی۔وی سٹیشن ہر قسم کی نشریات پیش کرتے ہیں وہاں پر ہر مکتب فکر کا علامہ صاحب اپنی تبلیغ پیش کر سکتے ہیں، انہی چینلز پر آجکل 5 مکتب فکر لے علماء کو بلوایا جاتا ھے اور کسی بھی ٹاپک پر سب سے الگ الگ رائے جانی جاتی ھے پھر اس کے بعد لائیو کال لی جاتی ہیں اور لوگوں کے سوالات اور مسائل پر ان کے جوابات کے لئے سب کی رائے جانی جاتی ھے مگر کوئی بھی وہاں پر آپس میں تکرار نہیں کرتا۔ جیسا کہ اوپر ذکر کیا گیا ھے کہ اھل حق والوں کی ٹی۔وی میں آنا چاہئے تو یہ کام اپنی مرضی سے نہیں ہوتا بلکہ ٹی۔وی چینل والوں کی مرضی پر منحصر ھےیا ان میں اگر کوئی تبلیغی پروگرام نشر کروانا ھے اپنی مرضی سے تو پھر انہیں اس کی فیس دینی پڑے گی۔ یا اگر ایسا ریگولر کرنا ھے تو اس کے لئے اپنا چینل بنانا پڑے گا جیسے اور بھی بہت سے پرائیویٹ اسلامی چینل چل رہے ہیں۔ میں جس اسلامی ٹی۔وی چینل کو پسند کرتا ہوں میرے پاس اس کے علاوہ دوسرے کو دیکھنے کا وقت ہی نہیں اس لئے میں کسی کو بھی منفی نہیں کہہ سکتا، کیونکہ سب اپنی اپنی ڈیوٹی پر لگے ہوئے ہیں۔ مجھے جو علامہ صاحب کی سپیچ اچھی لگتی ھے وہ میرے لئے مثبت ہی ھے اور اس کے علاوہ جو دوسرے علماء سپیچ کرتے ہیں میں انہیں بھی سنتا ہوں مگر ان کا آنا یا تبلیغ کرنا اس کو میں منفی نہیں کہہ سکتا، والسلام
__________________
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| قرآن, لوگ, لوٹے, لدھیانوی, لطیفہ, موجودہ, مقابلہ, مجید, مسائل, مسجد, معلوم, معاشرہ, آج, ایمان, تلاوت قرآن, تلاش, جھوٹ, حدیث, حدیث نبوی, خودکشی, دوست, روزہ, طالبان, عقل, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی | گلاب خان | خبریں | 0 | 16-12-10 04:14 AM |
| ٹی وی ڈرامہ کی حیاتِ نو | گلاب خان | ڈرامہ | 2 | 15-10-10 02:33 PM |
| ٹی وی | ھارون اعظم | گپ شپ | 7 | 10-07-10 12:00 AM |
| ٹی وی چینلز کی بندش کو 100 گھنٹے سے زائد ہو گئے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 04:19 PM |
| تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کی جائیں، اے ٹی جے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 04:18 PM |