واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پاکستانیوں کی آواز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-05-11, 04:27 PM   #1
پاکستانیوں کی آواز
عدنان دانی عدنان دانی آن لائن ہے 10-05-11, 04:27 PM

پاکستانیوں کی آواز

 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
Senior Member

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 306
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-05-11), یاسر عمران مرزا (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 07:39 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس معاشرے میں انسانوں کی کوئی قیمت نہ ہو ۔

وہاں بنت حوا سر بازار طبلے کی تھاپ پر ناچتی ہے

وہاں بھوک تہزیب کے آداب بھلا دیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھوک 2 وقت کی روٹی کے عوض بنت حوا ابن آدم کی ہوس کا نشانہ بننے پر مجبور کر دیتی ہے ۔ لیکن کہیں کوئی قیامت نہیں آتی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ شاہراہیں اس واسطے بنی تھیں کیا

کہ ان پر دیس کی جنتا سسک سسک کر مرے

زمین نے کیا اسی کارن اناج اگلا تھا

کہ نسل آدم و حوا بلک بلک کر مرے

ملیں اسی لئے ریشم کے ڈھیر بنتی ہیں

کہ دختران وطن تار تار کو ترسیں

چمن کو اس لئے مالی نے خون سے سینچا تھا

کہ اس کی اپنی نگاہیں بہار کو ترسیں

یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان

ہر طرف سے ایک ہی آواز سنائی دیتی ہے کہ بھوک تہزیب کے آداب بھلا دیتی ہے

سنیئے ذرا سن سکتے ہیں تو وزیر اعظم کی کھلی کچہری میں خود سوزی کرنے والا آدمی بولا ” میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے “

سنیئے ذرا سن سکتے ہیں تو لال مسجد کے شہداء آج بھی کہ رہے ہیں ” پاک فوج زندہ باد “

غریب شہر ترستا ہے ایک نوالے کو

امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


خون کی بو آتی ہے پھولوں اورکلیوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت خوب۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-06-11), یاسر عمران مرزا (10-05-11), طاھر (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11), عروج (16-06-11)
پرانا 10-05-11, 09:23 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب، بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-11, 09:28 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بنت حواء کہتی ہے کہ ہاں میں ہوں طوائف لیکن کیا کوئی مجھ سے شادی کرئے گا؟ کوئی مجھے قبول کرئے گا؟

ہے کسی کے پاس اسکا جواب یا پھر لفاظی کرنا آسان کام ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-05-11), عبدالقدوس (16-06-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 10-05-11, 09:31 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ایک بنت حواء کہتی ہے کہ ہاں میں ہوں طوائف لیکن کیا کوئی مجھ سے شادی کرئے گا؟ کوئی مجھے قبول کرئے گا؟

ہے کسی کے پاس اسکا جواب یا پھر لفاظی کرنا آسان کام ہے؟
اس کا جواب وہ دے سکتا ہے جس کے پاس اتنا ” دل “ ہو کہ وہ سارے معاشرے سے بغاوت کر سکے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-06-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 09:52 AM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت ایک ماں ہوتی ہے، بہن ہوتی ہے، بیوی ہوتی ہے اور جب وہ کچھ نہیں ہوتی تو وہ ایک طوایف ہوتی ہے ۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (11-05-11), منتظمین (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 10:54 AM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احساس مر نہ جائے تو انساں کے لئے
کافی ہے ایک راہ کی ٹھوکر لگی ہوئی

لمحہ فکریہ ہے ہمارے لئے، قدرت ایک دن مہلت کی دی ہوئی رسی کھینچ لے گی
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-05-11, 12:01 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین کی بیان کی ہوئی حقیقت بہت تلخ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ہے چٹا سچ
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 04:01 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیند چرا لینے والے سؤالات۔ مگر جواب ندارد۔۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (16-06-11)
جواب

Tags
فوج, کھلی, کوئی, کرتے, پاکستانیوں, وقت, وزیر, قیمت, لال, مسجد, آواز, آتی, آج, آدمی, اپنی, اسلامی, بننے, بنتی, جواب, خون, خود, دیس, ذرا, شہر, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک سچا پاکستانی ، پاکستان سے کیوں پیار کرتا ہے محمدعدنان ویڈیوز 4 04-09-11 02:21 AM
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:52 AM
پاکستانیوں میں‌ ایک اور پاکستانی علی ذاکر تعارف 9 09-10-10 01:30 AM
پاکستان کو درپیش مسائل کی وجوہات میں ہم پاکستانیوں کا کردار ناصر نعمان میرا پاکستان 5 31-07-10 06:36 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger