واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پاکستانی اور سعودی حکمرانوں کی قبریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-12, 10:55 AM   #1
پاکستانی اور سعودی حکمرانوں کی قبریں
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 30-01-12, 10:55 AM

فیس بک سے یہ ایک تصویر شئر کر رہا ہوں، جس میں پاکستانی اور سعودی حکمرانوں کی قبروں کا منظر دکھایا گیا ہے۔ شاید مزار بنانے کا یہ کلچر فقط برصغیر پاک و ہند تک ہی محدود ہے۔ یہی سلسلہ بعدازاں چند ایسے امور تک چلا جاتا ہے جو اسلام میں ناپسند کی گئی ہیں۔ جیسے قبروں اور مزاروں پر دعا مانگنا، منتیں مانگنا، قبروں کو سجدہ کرنا یا پوجنا وغیرہ شامل ہیں۔ اللہ تعالی سب کو ہدایت دے، آمین

Attached Thumbnails
graves-pakistani-saudi-leaders.jpg  

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 563
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (30-01-12), shafresha (05-02-12), skjatala (05-02-12), پاکستانی (31-01-12), نبیل خان (30-01-12), مرزا عامر (30-01-12), ابونعیم (02-02-12), ابن آدم (31-01-12), احمد نذیر (05-02-12), حیدر (30-01-12), رضی (06-02-12), سیفی خان (31-01-12), عبداللہ حیدر (30-01-12)
پرانا 30-01-12, 08:19 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ہمارے انداز ہی وکھرے ہیں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-01-12, 07:33 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زندوں کو 1 گز ٹکڑا میسر نہیں اور ہماری غریب پرور حکمرانوں کے مزار ۔ ۔ واہ کیا بات ہے
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-12, 07:34 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔ جیسے قبروں اور مزاروں پر دعا مانگنا
یہ سعودی شاہ کی قبر پر چندہ مانگنے گئے ہیں یا گانے سنانے؟
انتہا ہوتی ہے شدت پسندی کی بھی یار
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (31-01-12), مفتی (31-01-12), اجمل (31-01-12), احمد نذیر (05-02-12), اعجازلاثانی (05-02-12)
پرانا 31-01-12, 10:48 AM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
۔ جیسے قبروں اور مزاروں پر دعا مانگنا
یہ سعودی شاہ کی قبر پر چندہ مانگنے گئے ہیں یا گانے سنانے؟
انتہا ہوتی ہے شدت پسندی کی بھی یار
یہ جنازہ کے وقت کی لی گئی تصویریں ہیں۔ بعد میں ان کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے سوا کوئی نہیں جاتا۔
فاتحہ پڑھنے اور دعا مانگنے میں بہت فرق ہوتا ہے میرے نان شدت پسند بھائی۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-02-12), فیصل ناصر (31-01-12), ہادی (01-02-12), احمد نذیر (05-02-12), سام (05-02-12), عبداللہ آدم (03-02-12), عبداللہ حیدر (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 01:07 PM   #6
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن بھیا یہ قبر کی تعظیم میں ہاتھ باندھے کیا کر رہے ہیں؟ اور بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاتحہ بھی تو دعا ہی ہے۔
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
اجمل (31-01-12), احمد نذیر (05-02-12), اعجازلاثانی (05-02-12), حیدر Rehan (01-02-12), عبدالقدوس (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 02:42 PM   #7
Member
اجنبی
 
محمدثاقب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھٹو فیملی کی تو بات ہی نہ کریں وہ تو اسپیشل ہیں۔(شہید
محمدثاقب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 07:57 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ جنازہ کے وقت کی لی گئی تصویریں ہیں۔ بعد میں ان کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے سوا کوئی نہیں جاتا۔
فاتحہ پڑھنے اور دعا مانگنے میں بہت فرق ہوتا ہے میرے نان شدت پسند بھائی۔۔۔۔۔
یاسر صاحب سعودی کنگ کی یہ ویڈیو کب کی ہے فاتحہ پڑھتے وقت یا دعا مانگتے وقت کی ؟ ویسے کیا قبر پر فاتحہ پڑھنا بدعت یا شرک نہیں ؟؟
Attached Thumbnails
1.jpg  
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
اعجازلاثانی (31-01-12), حیدر Rehan (01-02-12), عبدالقدوس (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 08:10 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نماز میں تمام مسلمانوں کے لئے دعا کرنا بھی بدعت قرار پانا چاہئے یار
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 31-01-12, 08:11 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور سوال یہ ہے کہ اگر قبر پر جانا اور دعا کرنا بدعت ہے تو عیدین کے مواقع پر قبرستان میں جانے کا کیوں کہا گیا ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (31-01-12), اعجازلاثانی (31-01-12), رضی (06-02-12)
پرانا 31-01-12, 09:15 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایک اور سوال یہ ہے کہ اگر قبر پر جانا اور دعا کرنا بدعت ہے تو عیدین کے مواقع پر قبرستان میں جانے کا کیوں کہا گیا ہے؟
السلام علیکم
حدیث میں ہے:
فَزُورُوا الْقُبُورَ فَإِنَّهَا تُذَكِّرُ الْمَوْتَ (صحیح مسلم کتاب الجنائز باب استذان النبی ربہ۔۔ ۔)
"پس قبور کی زیارت کیا کرو بے شک وہ موت کی یاد دلاتی ہیں"
پس میرے بھائی! موت کی یاد کے لیے قبرستان جانا بدعت نہیں ہے۔ اسے بدعت بنانے والی چیزیں کچھ دوسری ہیں جن سے سب واقف ہیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (01-02-12)
پرانا 31-01-12, 09:42 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شحصیت پرستی کی طرح قبر پرستی بھی ایک بیماری ہے۔ایران پاکستان اور بھارت کے مسلمانوں میں یہ عام طور پر پائی جاتی ہے۔
گستاخی معاف۔۔۔۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ --
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-02-12), فیصل ناصر (31-01-12), فاروق سرورخان (01-02-12), یاسر عمران مرزا (01-02-12), رضی (06-02-12), سام (05-02-12)
پرانا 01-02-12, 06:38 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس اعتبار سے تو یہ بھی بدعت قرار دیا جانا چاہئے
Name:  P5.gif
Views: 60
Size:  13.2 KB
یہاں پر تو ہم غائبین کے لئے بھی دعا کر رہے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (01-02-12), اعجازلاثانی (05-02-12), رضی (06-02-12)
پرانا 01-02-12, 06:45 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور نماز میں تو اپنی اپنے والدین اور تمام مسلمانان کی مغفرت مانگتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (01-02-12), اعجازلاثانی (05-02-12), حیدر Rehan (01-02-12), رضی (06-02-12)
پرانا 01-02-12, 08:17 AM   #15
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
تو پھر؟ مغفرت مانگنے کو کسی نے بدعت کہا ہو، یہ میری لیے نئی بات ہے۔ اپنی بات ذرا کھل کر بتائیں، میں‌ابھی تک آپ کا مدعا نہیں‌سمجھ پا رہا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (05-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں آلِ سعود کا دفاع کنعان خبریں 20 11-04-11 06:14 PM
سعودی عرب میں ہزاروں جہادیوں کو معافی، ہزاروں کا سز کنعان خبریں 9 09-04-11 12:48 AM
سعودی عرب اور پاکستان میں عید ایک ساتھ؟؟ مرزا عامر عمومی بحث 7 10-09-10 06:10 PM
سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی ابن جلال خبریں 4 30-09-08 10:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger