واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پاکستانی کا حسن سلوک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-09, 10:32 AM   #1
پاکستانی کا حسن سلوک
ابن آدم ابن آدم آف لائن ہے 04-06-09, 10:32 AM

امریکہ میں ایک پاکستانی باشندے کے عفو ودرگزر کے شاندار مظاہرہ سے متاثر ہو کے ایک امریکی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا
تفصیلات کے مطابق امریکہ کے شہر شرلے میں20 سال سے مقیم پاکستانی محمد سہیل رات گئے اپنے سٹور پر موجود تھا کہ اچانک ایک نقاب پوش بیس بال کا بلا لیئے سٹور میں ڈکیتی کی غر ض سے گھس آیا اور سہیل پر حملہ کر دیا پاکستانی نوجوان نے گن پوئنٹ پر ڈاکو کو قابو میں‌کر لیا تفصیل معلوم کرنے پر چور نے بتایا کہ اس کا خاندان کئی دن سے بھوک ہے اس لیئے وہ ان کے لیئے چوری کرنا چاہتا ہے جس پر سٹور کے پاکستانی مالک نے اسے پولیس کے حوالے کرنے کی بجائے 40 ڈالر نقد اور کھانے کا کچھ سامان دے کر رخصت کر دیا جس سے امریکی نوجوان بہت متاثر ہوا اور اس سے نے اسلام قبول کر لیا۔

بشکریہ نوائے وقت
04-06-2009
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

 
ابن آدم's Avatar
ابن آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 290
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-06-09), محمدخلیل (04-06-09), معظم (03-09-09), wajee (04-06-09), حسنین ایوب (03-09-09), راشد احمد (19-06-09), رضی (04-06-09), سحر (19-06-09)
پرانا 04-06-09, 05:00 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر بھی دل ہے پاکستانی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (04-06-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 10:28 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پاکستانی کو آئیندہ انتخابات کا ٹکٹ دے دیں اور اس سپر سٹور پہ زردای کو ملازم لگا دیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (05-06-09), حسنین ایوب (03-09-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 10:44 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا کیا آئیڈہ ہے شاندار
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 11:18 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی یہی کہوں گا پھر بھی دل ہے مسلمانی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (05-06-09), حسنین ایوب (03-09-09)
پرانا 05-06-09, 02:46 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی خبر رساں ادارے این این آئی کے مطابق محمد سہیل نے نو مسلم شخص کا نام نواز شریف زرداری رکھا ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (03-09-09), راشد احمد (19-06-09)
پرانا 19-06-09, 04:56 PM   #7
Member
اجنبی
 
روشنگ ڈانکو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 37
کمائي: 545
شکریہ: 8
19 مراسلہ میں 41 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اکستانی خبر رساں ادارے این این آئی کے مطابق محمد سہیل نے نو مسلم شخص کا نام نواز شریف زرداری رکھا ۔
شکر ہے کہیں بشرف یہ اوداری نہیں رکھ دیا
روشنگ ڈانکو آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنگ ڈانکو کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 12:59 AM   #8
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی خبر ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پاکستانی, نواز شریف, چور, معلوم, امریکہ, اسلام, حسن, خبر, دل, رات, زرداری, سال, شہر, شاندار, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger