واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-02-09, 05:46 PM   #1
پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 13-02-09, 05:46 PM

12 فروری کو مشیر داخلہ جناب رحمن ملک نے پاکستان کی جانب سے روپورٹ شائع کر دی ہے۔
ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے اس اقدام کو سراہا جا رہا ہے۔

آپ کے خیال میں اس سے پاکستان کی ساکھ، پاک بھارت تعلقات اور خطے میں کشیدگی کے حوالے سے کچھ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں یا نہیں ِ؟؟؟

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 287
Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 07:09 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 13
کمائي: 275
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی

امریکہ کوکچھ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں
chabi آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 08:00 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی

پاکستان کو یہ کرنا ہی پڑنا تھا ، جب سے وہ رپورٹ نجی ٹی وی چینل نے نشر کی ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 08:00 AM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی

پاکستان کو یہ کرنا ہی پڑنا تھا ، جب سے وہ رپورٹ نجی ٹی وی چینل نے نشر کی ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 08:16 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
پاکستان کو یہ کرنا ہی پڑنا تھا ، جب سے وہ رپورٹ نجی ٹی وی چینل نے نشر کی ہے

مسئلہ تو یہی ہے ہمارے گھر میں غدار موجوچ ہیں ، خود ملزم سے مجرم بن رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (23-02-09)
پرانا 23-02-09, 08:30 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی

اصل میں ہمارا قومی المیہ یہ ہے کہ ہمارا کوئی نصب العین متعین نہیں ہے، کوئی منزل نہیں، کوئی نشان راہ نہیں۔

سیاست برائے سیاست کا کلچر ہے، خاندانی سیاست میں‌یہ سب سے بڑی خامی ہے کہ اس میں‌ جوابدہی کا احساس نہیں‌ہوتا۔

اللہ پاکستان پر رحم فرمائے۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-02-09)
پرانا 23-02-09, 12:49 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی

اللہ پاکستان پر رحم فرمائے۔ آمین
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-09, 06:20 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی

اب لاہور حملوں کی رپورٹ کیا ہو گی۔
بعض لوگ القاعدہ کی کاروائی قرار دے رہے ہیں لیکن میرے خیال میں یہ بھیڑ چال کی بد ترین مثال ہے۔ کہ جس طرح مغرب ہر کاروائی کے پیچھے القاعدہ کو دیکھتا ہے اسی طرح ہم بھی کریں۔
اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان تمام تر تحفظات کو بالائے طاق رکھ کر تفتیش کرے اور دشمن کو اس کی اوقات بتائے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-09, 10:05 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: mandi baha ud din pakistan
مراسلات: 4
کمائي: 96
شکریہ: 2
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation جواب: پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی

سب سے پہلے میرا تمام لوگوں کو سلام

ممبیئ حملے ہوں یا لاھور لبرٹی حملہ آپ سوچیں فائدہ کس کا ہے؟جس کا فائدہ ھوا دھماکےاور حملے اس نے کروائے ھیں
اپنے ذہن کو استعمال کریں اور اپنے ازلی دشمنون کو پہچانیں
والسلام
طارق محمود گجر
طارق محمود گجر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 06:49 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق محمود گجر مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے میرا تمام لوگوں کو سلام

ممبیئ حملے ہوں یا لاھور لبرٹی حملہ آپ سوچیں فائدہ کس کا ہے؟جس کا فائدہ ھوا دھماکےاور حملے اس نے کروائے ھیں
اپنے ذہن کو استعمال کریں اور اپنے ازلی دشمنون کو پہچانیں
والسلام
طارق محمود گجر
بالکل درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے اپنے ہمارے دشمن کو چھوٹ دے رہے ہیں اور جانتے ہوئے بھی ان کو کچھ نہیں کہ رہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-03-09)
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, لوگ, چینل, اللہ, امریکہ, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیویارک میں پاکستانی سفارتکاروں نے سیلاب زدگان کیلئے امداد جمع کرنے کا موقع کھودیا گلاب خان خبریں 6 28-08-10 02:31 AM
پورنستان کہنے والوں کے منہ میں خاک یاسر عمران مرزا میرا پاکستان 7 26-07-10 08:21 AM
امریکا پاکستانی قبائلی علاقوں پر یک طرفہ حملہ کر سکتا ہے،رپورٹ ھارون اعظم خبریں 2 30-05-10 12:54 AM
پاکستان پر واضح کر دیا قبائلی علاقوں میں سکیورٹی کی صورت حال پوری دنیا کی سلامتی کیلئے اہم ہے‘امریک ابن جلال خبریں 0 19-09-08 10:30 PM
بیرونی خلاء پوری دنیا کے انسانوں کا مشترکہ ورثہ ہے، پاکستان عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger