واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پاکستان ذیابیطس سے متاثرہ دنیا کا ساتواں بڑا ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-09, 12:28 AM   #1
پاکستان ذیابیطس سے متاثرہ دنیا کا ساتواں بڑا ملک
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 10-12-09, 12:28 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کے باعث ہر سال پاکستان میں 89 ہزار مریض فوت ہوجاتے ہیں، جس میں سے 36ہزار مرد اور 52 ہزار خواتین ہوتی ہیں۔ یہ مرض موروثی تو ہے لیکن اِس میں تیزی سے اضافے کی وجہ جدید طرزِ زندگی، غذائی بے اعتدالی، ورزش کے اصولوں کا فقدان، علاج میں غفلت اور مرض کے خلاف بہتر شعور کا اجاگر نہ ہونا ہے۔ ایک صحت مند آدمی کے لیے ضروری ہے کہ چھ مارہ کے بعد خون میں شکر کی سطح کی جانچ کروائے۔ تحقیقی ماہرین کہتے ہیں کہ گردوں کے ناکارہ ہونے، اندھے پن اور ہاتھ پیر کاٹے جانے کی پہلی وجہ شوگر کے مرض کی پیچیدگیاں ہیں۔
یہ تحریر میں نے وائس آف امریکہ کی ویب سائیٹ سے حاصل کی ہے۔

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 93
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (10-12-09)
جواب

Tags
color, ہیں،, ہے۔, پہلی, پیر, پاکستان, ویب, ورزش, ملک, آدمی, اللہ, امریکہ, بڑا, بے, تحریر, جانے, خون, خواتین, خلاف, دنیا, ذیابیطس, سال, علاج, غفلت, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم سے توانائی لے لو: تاجکستان کی پیشکش جاویداسد خبریں 6 01-11-10 03:22 PM
52 ہزار پاکستانی عازمین حج کےلئے رہائش کا بندوبست زہرالتوا جاویداسد خبریں 2 22-07-10 07:43 PM
افغانستان پر توجّہ محمد الیاس میرا پاکستان 0 19-07-08 09:18 PM
توبہ کرو اے اہل پاکستان۔ ۔ ۔ عبداللہ حیدر اپکے کالم 2 22-06-08 10:35 PM
القاعدہ کی توجہ پاکستان پر:گیٹس چاچا کمال خبریں 1 24-12-07 03:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger