واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-08, 12:33 PM   #1
پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 30-04-08, 12:33 PM

میرے ایک دوست ہے وسیم صاحب آج جب وہ یاہو پہ آن لائن ہوئے تو میں نے حسبِ معمول ان کا حال چال پوچھا تو وہ کہنے لگے کہ یار میں بہت پریشان ہوں ۔ میں نے پوچھا کہ بھائی اللہ خیرکرے کیا ہوگیا جناب کو ۔ جس پہ وہ کہنے لگے کہ یار ہمارے پیارے پاکستان کا کیا ہوگا ؟؟؟؟؟ میں نے ان کی بات کو مذاق میں اڑانا چاہا اور کہا کہ بھائی پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے لیکن وہ کنہے لگے کہ بھائی جان ہم سیریس ہیں اور آپ بتائو کہ پاکستان کا کیا ہوگا ۔ میں سوچ میں پڑگیا کہ انھیں کیا جواب دوں ؟؟
پھر وہ کچھ دیر بعد بولے کہ جو لوگ دھماکے کررہے ہیں وہ صحیح کررہے ہیں ناں ---- میں پریشان ہوگیا کہ اپنے وسیم پا کو کیا ہوگیا ہے جو آج ایسی باتیں کررہے ہیں۔ جب میں‌نے ان سے پوچھا کہ بھائی بات کیا ہے آپ مجھے کلئیر کٹ بتائو اس پر انہوں نے جواب دیا کہ یار میری آج ایک بندے کے ساتھ لڑائی ہوئی ہے۔ میں نے پوچھا کہ کیا بات ہے کیوں لڑائی ہوئی ہے۔
تو انہوں نے کہا کہ وہ بندہ کہہ رہا تھا کہ پاکستان کا کچھ نہیں بننے والا پاکستان کو انڈیا کے حوالے کردینا چاہئیے۔ جس پہ مجھے غصہ آگیا اور میں اس بندے سے لڑپڑا۔ لیکن بعد میں اس بندے نے جو سوال مجھ سے پوچھا تو میں چپ اور سوچ میں پڑگیا کہ کیا جواب دوں۔

وہ سوال کیا تھا ۔ سوال یہ تھا کہ اس بندے نے کہا کہ ہمیں اس ملک سے ، سیاستدانوں سے صدر مشرف یا نواز یا زرداری سے کوئی سروکار نہیں ہے ہمیں آٹا چاہئیے، بجلی چاہئیے، بچوں کا بہتر مستقبل چاہئیے، اور زندگی گزارنے کےلئے یہ تمام چیزیں لازمی ہیں (چیزیں تو اور بھی بہت سی ہیں لیکن ان چیزوں کا آج کل ہمارے ملک میں بحران ہے) تو بتائو کون ہمیں‌یہ تمام سہولیات دے گا تم دو گے، اس ملک کے سیاستدان دیں گے یا مشرف یا نواز یا زرداری دے گا ؟؟؟ بلولو کون دے گا۔

ایک بار تومیں بھی وسیم بھائی کی یہ بات سن کر اپنی جگہ سن بیٹھا رہا کہ واقعی یہ بات تو ہے ۔

آپ سب کو بھی بہت اچھے سے پتہ ہے کہ ہمارے پاکستان کے اس وقت جو حالات ہیں ، لوگ آٹا لینے کےلئے پیسے ہاتھوں میں لئے زلیل و خوار ہو رہے ہیں لیکن آٹا نہیں مل رہا (پچھلے دنوں ایک شخص تو آٹا ڈھونڈتے ڈھونڈتے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا)، بجلی کا کوئی اتا پتہ نہیں ہے ملک میں انڈسٹری کو کاروبار کو نقصان ہورہا ہے کارخانے، فیکٹریاں‌بند ہورہی ہیں اور لوگ بیروزگار ہورہے ہیں جس سے ملک میں بیروز گاری اور جرائم کی شرح بڑھ رہی ہے۔

ایسے حالات میں بتائیں کہ بھلا کون یہاں رہنا پسند کرے گا۔

میرا آپ سب سے سوال ہےکہ آگر کسی کے پاس ان تمام چیزوں کا حل یا ان باتوں کا جواب جو اس بندے نے وسیم بھائی سے کہی ان کا کوئی جواب ہے تو براہ مہربانی ضرور بتائیے گا۔

(اگر کوئی غلط بات لکھ دی ہوتو I am Sorry)
اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے (آمین)
__________________
----------

محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3539
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (01-05-08), paklover (08-05-08)
پرانا 30-04-08, 12:40 PM   #2
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

کچھ نہیں بنے گا پاکستان کا یہاں کسی کو کسی کی قدر ہی نہیں مجھے اس وقت یتنا شدید غصہ آرہا ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (30-04-08)
پرانا 30-04-08, 01:26 PM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

السلام علیکم!
قابل احترام ممبر،دیگر ممبران
ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں‌کہ ہم اس ملک کے لئے بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ہم نوجوان مل کر اک عظم لے کر اس ملک کی حالت بدل سکتے ہیں۔بس اس کے لئے ضرورت ہے آپس میں‌ایک ہونے کی ۔اپنے ملک کے بارے مٰیں سوچنے کی۔
ان غریبوں کے بارے میں‌سوچنے کی جن کے بچے بلک بلک کر گرمی میں روتے ہیں اور ہم لوگ ٹھنڈی اے سی کی ہوا میں مست رہتے ہیں عورتیں اپنے بچوں‌کو قتل کر دیتی ہیں۔اور ہم اپنے بچوں کو Kfc Afc Hac Mcdonalکی سیریں‌کراتے ہیں۔گرمی میں سارا دن سڑکوں‌پر اخبار بیچتے رہتے ہیں۔سسک سسک کر عین شراہوں کے ردمیان میں‌اپنی موت کی بھیگ مانگ رہے ہوتے ہیں۔،
تو کیوں‌نا دوستو ہم یہ بھیگ خود مانگیں۔کیا کہا‌آپ سب نے اوہ اچھا وہ فلاں‌مجسٹریٹ کا بیٹا ہے۔او وہ فلاں کی کتنی کوٹھیاں‌ہے۔بھیگ مانگتے ہوئے شرم آتئ ہے۔
دوستو اگر اپنے ملک کو بچانا ہے تو بھیگ مانگو
کتنی عوام ہے پاکستان کی سولہ کروڑ سے زائد۔فی بندہ ایک روپیہ بھی جمع کروائے تو سولہ کروڑ اکٹھا ہوتا ہے۔اور پاکستانی کم از کم ستر پرسنٹ غربت ختم ہوتی ہے۔
دکھ ہوتاہے۔پر دوستو یہ وقت ان باتوں پر دکھ کرنے کا نہی۔کچھ کر دکھانے کا ہے۔کچھ کر دکھانے کا اک عظم ٹھان لیں اور سب میرا ساتھ دیں‌وہ دن دور نہی جب ہم اس ملک کو اپنے ہاتھوں سے سنواریں گے۔
انشاء اللہ عزوجل
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (30-04-08), عمیر نعیم (02-05-08), عرفان حیدر (01-05-08)
پرانا 30-04-08, 01:28 PM   #4
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

اور اک بات ہم یہ نیک کام اپنے اس پیارے فورم کے ذریعے کر سکتے ہیں۔اس بات کو ممکن کردکھانا اس ادنا سے انسان کا کام۔بس آپ سب کے ساتھ کی ضرورت ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (30-04-08), عمیر نعیم (02-05-08), عرفان حیدر (01-05-08)
پرانا 30-04-08, 01:28 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

مار دھاڑ زندہ باد
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 01:32 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
اور اک بات ہم یہ نیک کام اپنے اس پیارے فورم کے ذریعے کر سکتے ہیں۔اس بات کو ممکن کردکھانا اس ادنا سے انسان کا کام۔بس آپ سب کے ساتھ کی ضرورت ہے۔
1سال پہلے میں‌بھی ایک فورم پر ایسے تجویز دیکھ کر خود کو بدنام کروا چکا ہوں۔ لیکن آپ دے فکر رہیں آپ کے ساتھ یہاں‌ایسا نہیں‌ہوگا انشاءاللہ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (30-04-08), عمیر نعیم (02-05-08)
پرانا 30-04-08, 01:32 PM   #7
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

نہی پیارے بھائی مار دھاڑ نہی‌ہم اس ملک کی حالت خود بدل سکتے ہیں خود۔انشاء اللہ عزوجل
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 01:33 PM   #8
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

قابل احترام عبدالقدوس بھیا۔
آپ ہمارا ساتھ دیں گے؟
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (30-04-08)
پرانا 30-04-08, 01:53 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
قابل احترام عبدالقدوس بھیا۔
آپ ہمارا ساتھ دیں گے؟
علی بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں انشااللہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
TapalDanaDar (30-04-08)
پرانا 30-04-08, 03:11 PM   #10
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

ااس کے لئے ایسی Stregetyاپنائی جائے کہ ہم اپنے ملک کو بچا سکیں۔اپنا پیٹ تو ہر کوئی بھرتا ہے پر دوسروں‌کے پیٹ‌بھرنے کی فکر کریں۔تو وہ دن دور نہی جب ہمارا ملک بچ جائے گا۔یہاں کوئی غریب نہی رہے گا۔انشاء اللہ عزوجل
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (01-05-08), ابن جلال (30-04-08), عرفان حیدر (01-05-08)
پرانا 30-04-08, 03:13 PM   #11
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

تمام تنظیمیں‌السلام کے لئے محنت کرتی ہیں غریب کے بارے میں‌کوئی نہی سوچتا۔ہم سب کو مل کر ان غریبوں‌کے بارے میں‌سوچنا ہے جو لاچار ہیں مجبور ہیں بے روزگار ہیں۔اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ ہمیں‌اس نیک کام کو کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-05-08)
پرانا 01-05-08, 07:26 AM   #12
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
نہی پیارے بھائی مار دھاڑ نہی‌ہم اس ملک کی حالت خود بدل سکتے ہیں خود۔انشاء اللہ عزوجل
بھائی کچھ نہی ہو سکتا۔کیوں کے جس سے بات کرو آگت سے آنکھیں نکلتا ہے۔میرے پاس ایسی بہت سی مشالیں ہیں۔اب کیا کیا داسوں!!!!!!!!1
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 07:33 AM   #13
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

عدنان بھائی آپ کا دوست پاگل ہے!ایسے ایسے سوال کرتا ہے۔ویسے ہی لوگوں سے لڑتا ہے۔چپ چاپ اپنا کام کرئے!!!!!!!!
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 07:36 AM   #14
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
تمام تنظیمیں‌السلام کے لئے محنت کرتی ہیں غریب کے بارے میں‌کوئی نہی سوچتا۔ہم سب کو مل کر ان غریبوں‌کے بارے میں‌سوچنا ہے جو لاچار ہیں مجبور ہیں بے روزگار ہیں۔اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ ہمیں‌اس نیک کام کو کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین
بھائی ہم کیا کرسکتیں ہے۔دعا سے کام نہی چلتا میرے بھائی!
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 07:39 AM   #15
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
اور اک بات ہم یہ نیک کام اپنے اس پیارے فورم کے ذریعے کر سکتے ہیں۔اس بات کو ممکن کردکھانا اس ادنا سے انسان کا کام۔بس آپ سب کے ساتھ کی ضرورت ہے۔
آپ حکم کرو میں اپنا سب کچھ قربان کرسکتا ہوں۔

آپ کے جواب کا انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, فن, فارم, کمال, پیارے, پاکستان, پسند, یاہو, لوگ, چاچا, ممکن, آج, ایمان, اللہ, انسان, بھائی, بچوں, جواب, حال, دوست, روتا, زرداری, سال, شخص

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 12:41 AM
امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب -افغانستان اور پاکستان میں پیش قدمی کا راستہ Fawad سیاست 12 04-12-09 05:47 PM
موبائل فون کا مستقبل؟؟؟؟؟ اکرم عمومی بحث 3 09-05-09 03:35 PM
بلوچستان آزادسرحد،شمالی علاقے افغانستان میں شامل؟؟؟؟؟ میاں شاہد سیاست 6 26-11-08 12:32 AM
پاکستان کا مستقبل شیخ ہمدان سیاست 9 06-01-08 01:21 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger