واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پاکستان کے لیے کام کرنے پر شرمندہ ہوں، ڈاکٹر عبد القدیر خان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-10, 08:33 PM   #1
پاکستان کے لیے کام کرنے پر شرمندہ ہوں، ڈاکٹر عبد القدیر خان
طلحہ طلحہ آف لائن ہے 16-08-10, 08:33 PM

پاکستانی قوم کے لیے کام کرنے کا پچھتاوا ہے


YouTube - Dr. Qadeer Khan .our Hero 3/3

طلحہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 292
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-08-10), shafresha (16-08-10), فرحان دانش (17-08-10), کنعان (17-08-10), ھارون اعظم (16-08-10), مرزا عامر (16-08-10), ایم آصف (16-08-10), اویسی (17-08-10), احمد بلال (16-08-10), سحر (16-08-10), عبدالقدوس (16-08-10), عبداللہ آدم (16-08-10), عبداللہ حیدر (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 09:15 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بابا ہم شرمندہ ہیں کہ تیرے حق میں نابولے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-08-10), shafresha (16-08-10), فرحان دانش (17-08-10), احمد بلال (16-08-10), عبداللہ آدم (16-08-10), عبداللہ حیدر (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 09:52 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ع
یہ قوم مُردہ پرستی کے فن میں‌ماہر ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (16-08-10), اویسی (17-08-10), احمد بلال (16-08-10), عبدالقدوس (17-08-10), عبداللہ آدم (16-08-10), عبداللہ حیدر (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 10:05 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن مجھے فخر ہے اے قیو خاں پر۔۔۔
اور شرمندہ بھی نہیں ہونا چاہیے اگر اپنے ملک کے لیے کیا ہے تو پھر کسی سے کیوں اس کا صلہ مانگنا؟
یہ اپنا ملک ہے اور پھر صلہ کیسا؟
شاید ہماری سوچ ہی ایسی ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (17-08-10), محمدعدنان (17-08-10)
پرانا 16-08-10, 10:37 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید یہ کہنا بہت آسان ہوتا ہے کہ صلہ کیسا مانگنا؟؟
صلہ نہ دے پاکستان
لیکن ذلت بھی تو نہ دے۔
ہم شرمند ہیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
اویسی (17-08-10), عبدالقدوس (17-08-10), عبداللہ آدم (16-08-10), عبداللہ حیدر (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 10:48 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت مشکل سے دیکھا یہ پروگرام۔ ہم واقعی احسان فراموش قوم ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
اویسی (17-08-10), احمد بلال (16-08-10), عبدالقدوس (17-08-10), عبداللہ آدم (18-08-10), عبداللہ حیدر (16-08-10), عدنان دانی (16-08-10)
پرانا 17-08-10, 03:22 AM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے چند دن کیلیے ذرداری سے صدارت کی کرسی ادھار لیکر اے کیو خان کو اسپر بیٹھنے دیں، یہ صاحب بھی خوش ہو جاییں گے اور عوام بھی کچھ دن کیلے خوش ہو جاےگی Name:  yahoo 1.gif
Views: 57
Size:  6.2 KB
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 05:05 AM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



دکھ اور سکھ تو جب تک انسان زندہ ھے ساتھ ہی چلتے رہتے ہیں، اللہ سبحان تعالی عبدالقدیر خان صاحب کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین۔

__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-08-10), اویسی (17-08-10), احمد بلال (17-08-10), عبداللہ آدم (17-08-10), عدنان دانی (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 09:21 AM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے چند دن کیلیے ذرداری سے صدارت کی کرسی ادھار لیکر اے کیو خان کو اسپر بیٹھنے دیں، یہ صاحب بھی خوش ہو جاییں گے اور عوام بھی کچھ دن کیلے خوش ہو جاےگی منسلکہ فائل 33467
ڈاکٹر عبدالقدیر کی خدمات کے صلے میں یہ کرسی بے وقعت ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (17-08-10), مرزا عامر (17-08-10), احمد بلال (17-08-10), طلحہ (18-08-10), عبدالقدوس (17-08-10), عبداللہ آدم (18-08-10), عدنان دانی (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 09:53 AM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ظلم کیے گئے ہیں اے کیو خان پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-08-10), احمد بلال (17-08-10), عبداللہ آدم (18-08-10), عدنان دانی (17-08-10)
پرانا 17-08-10, 09:55 AM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

خان صاحب کا یہ بیان بھی احتجاج کی ایک شکل ہے‘ ذرا سوچئے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (17-08-10), عبداللہ آدم (18-08-10), عدنان دانی (17-08-10)
جواب

Tags
com, feature, hero, our, url, ہوں،, فن, پچھتاوا, پاکستان, پاکستانی, پرستی, ڈاکٹر, قوم, مُردہ, ملک, watch, www, you, youtube, القدیر, بابا, حق, خان, سوچ, شرمندہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کہہ نہ سکوں، کتنا پیار محمدعدنان ویڈیوز 6 04-09-11 02:48 AM
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
سابق وکٹ کیپرزکی مدد سے خامیاں دورکرنے کے لیے کوشاں ہوں، کامران اکمل عبدالقدوس کرکٹ 0 28-10-07 10:25 AM
ہر میچ کے بعد سیکھنے کی کوشش کررہا ہوں، مورکل خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 10:19 AM
ریشم زلفوں، نیلی آنکھوں محمدعدنان شاعری اور مصوری 2 03-08-07 10:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger