واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-11, 07:15 AM   #1
پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 30-11-11, 07:15 AM

یہ وڈیو تحریک طالبان پاکستان کے عمر خالد گروپ نے جاری کی ہے، اس گروپ کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے۔ ویڈیو میں عمر خالد گروپ27 نومبر کو پاکستانی سرحدعبورکرکےافغانستان میں داخل ہوتے دکھایا گیا ہے اور پھر طویل سفر کے بعد وہ پاکستانی سرحد سے متصل ا فغان صوبے کنڑ میں ایک امریکی فوجی اڈے پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرتے دکھایا گیا ہے۔ طالبان کا دعوی ہے کہ انہوں نے یہ حملہ پاکستانی فوجی چوکیوں پر امریکی حملے کا بدلہ لینے کے لئے کی۔ ویڈیو میں کئی امریکی فوجیوں کی سوختہ اور کٹی پھٹی لاشیں بھی دکھائی گئی ہیں مگر ادارہ احوال نے اپنی پالیسی کے تحت ایسے مناظر ایڈیٹ کردئے ہیں اور ایک گھنٹے کی ویڈیو میں سے16 منٹ کی ویڈیو کو نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
احوال - پاک فوج کا بدلہ طالبان نے لے لیا۔ ویڈیو رپورٹ۔حصہ دوئم
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 528
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-11-11), نبیل خان (01-12-11), محمد عاصم (04-12-11), ابوسعد (30-11-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (30-11-11), حسن قادری (30-11-11), حسنین ایوب (02-12-11), عروج (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 10:49 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی وہ ٹھہرے شیر، اب ھم جیسے بے حسّ تو ان یتیموں کا بدلہ لینے سے رھے جن کے والد ھماری حفاظت میں اپنی نیندیں قربان کر رھے تھے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-11-11), نبیل خان (01-12-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (30-11-11), حسنین ایوب (02-12-11), سیفی خان (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 02:27 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان تو لے سکتے ہیں ڈالران نہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-11-11), نبیل خان (01-12-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), سیفی خان (30-11-11), عبدالقدوس (01-12-11)
پرانا 30-11-11, 02:34 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لیے تو امریکی بیچارے روتے ہیں کہ طالبان اور فوج اندر سے ایک ہی فتنہ ہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-11-11), نبیل خان (01-12-11), محمد یاسرعلی (01-12-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), سیفی خان (30-11-11), عبدالقدوس (01-12-11)
پرانا 30-11-11, 02:53 PM   #5
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک نیا ڈرامہ ہے جس سے یہ ثابت کرنا مقصود ہے کہ پاکستانی طالبان سرحد پار کاروائیوں‌میں‌ملوث ہیں
اور امریکہ کومزید کاروائی کا جواز مہیاکرنا مقصود ہے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (30-11-11), فیصل ناصر (30-11-11), ہادی (01-12-11), ھارون اعظم (30-11-11), نبیل خان (01-12-11), مرزا عامر (30-11-11), ابوسعد (30-11-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (01-12-11), حسنین ایوب (02-12-11), رضی (30-11-11), عبدالقدوس (01-12-11)
پرانا 30-11-11, 10:21 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان نے پاکستان فوج کا بدلہ لیا ہے۔ طالبان پاکستان فوج کے حامی کسیے ہو گئے؟ کبھی طالبان پاکستان فوج کے خلاف ہوتے ہیں، کبھی ساتھ ہوتے ہیں، کبھی تباہی اور بربادی کا اعلان کر دیتے ہیں اور کبھی جنگ بندی کا اعلان کر دیتے ہیں۔ انگریزی زبان کا ایک لفظ ہے "ریلایبیلیٹی"، اس لفظ پر طالبان کتنے فیصد اترتے ہیں۔ ایک اور بات سمجھ میں نہیں آتی، کہ طالبان کا معاش آخر کہاں سے چلتا ہے؟ رزق محض اللہ کی ذات دیتی ہے لیکن اس کے لیے کچھ کام کرنا پڑتا ہے، دھندا کرنا پڑتا ہے۔ اور میں آپ لوگوں کی ذہانت کی داد دیتا ہوں کہ جو طالبان اپنے لیے ایک گھر تک نہیں بنا سکتے، اپنے ہی ملک میں تباہ و بربادی کرتے ہیں ، آپ لوگ ان پر "ریلائی" کر رہے ہیں۔ حقیقت تو یہ کہ وہ ان کو جہاد کے نام پر کہیں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ان کی کم علمی، کم عملی اور کھوکھلے عقا‍ئد پر اور پھر یہ ان ہی کی بنیاد پر اغواء، دہشت گردی اور بھتہ خوری جیسے کام کرتے ہیں
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-12-11)
پرانا 30-11-11, 11:14 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا مذاق ہے، ٹی ٹی پی خود پاکستانی فوج پر حملے کرتی ہے، وہ پاک فوج کا بدلہ لیں گے، یہ کسی بھی طرح سے سینس نہیں کرتا۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 12:13 AM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کلمہ حق صاحب، نیٹو کے حملے کے بارے میں‌ آپ کی کیا رائے ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (04-12-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (01-12-11), رضی (02-12-11), عبدالقدوس (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 06:34 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
کلمہ حق صاحب، نیٹو کے حملے کے بارے میں‌ آپ کی کیا رائے ہے؟
چُپ رہویں تا موتی مل سن
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 09:02 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کلمہ حق و دیگران فدایان امریکہ وغیرہ

نیٹو کے حملے کے بارے میں نہ لکھ سکے
آخر نمک کھایا ہے ۔ حق بھی تو ادا کرنا ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (04-12-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (01-12-11), رضی (02-12-11)
پرانا 01-12-11, 09:15 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں اُداس ساحل، اور کلمہ حق صاحب۔ ہم مان لیتے ہیں کہ طالبان پاکستانی افواج پر حملوں میں ملوث ہیں اس لیے وہ کاہے کو پاکستان کا بدلہ لیں گے۔ آپ بتائیں جو آپ اتنے ایکٹو ہیں پاکستان کی محبت میں ۔ ۔ ۔ آپ پاکستان کا بدلہ لینے کے لیے کیا کُچھ کریں گے؟
میں آپ سے اور کُچھ ڈیمانڈ نہیں کرتا۔ آپ صرف اتنا کریں کہ دو درجن سے زاید پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر دو درجن کے لگ بھگ امریکی مذمت کے تھریڈز لگا دیں۔ کیوں کہ آپ یہی کُچھ طالبان کے ساتھ بھی کرتے تھے۔

اب دیکھنی آپ کی حب الوطنی اور انصاف۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-12-11), ننھا بچہ (01-12-11), محمد عاصم (04-12-11), مرزا عامر (01-12-11), ابن آدم (01-12-11), احمد نذیر (20-12-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), رضی (02-12-11), شمشاد احمد (04-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-12-11 شمشاد احمد حب الوطني كا ڈيجيٹل پيمانہ ڈيجيٹل ٹيم كے ليے۔۔ ہا ہا ہا ہا 150
پرانا 01-12-11, 09:26 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ اداس ساحل اور کلمہ حق امریکہ اور نیٹو کی مخالفت کا سوچ بھی سکیں ۔۔ آپ لوگ جتنی مرضی کوشش کر لیں ۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (01-12-11), محمد عاصم (04-12-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), رضی (02-12-11), شمشاد احمد (04-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11)
پرانا 02-12-11, 12:18 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
چلیں اُداس ساحل، اور کلمہ حق صاحب۔ ہم مان لیتے ہیں کہ طالبان پاکستانی افواج پر حملوں میں ملوث ہیں اس لیے وہ کاہے کو پاکستان کا بدلہ لیں گے۔ آپ بتائیں جو آپ اتنے ایکٹو ہیں پاکستان کی محبت میں ۔ ۔ ۔ آپ پاکستان کا بدلہ لینے کے لیے کیا کُچھ کریں گے؟
میں آپ سے اور کُچھ ڈیمانڈ نہیں کرتا۔ آپ صرف اتنا کریں کہ دو درجن سے زاید پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر دو درجن کے لگ بھگ امریکی مذمت کے تھریڈز لگا دیں۔ کیوں کہ آپ یہی کُچھ طالبان کے ساتھ بھی کرتے تھے۔

اب دیکھنی آپ کی حب الوطنی اور انصاف۔

حیدر صاحب

مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ خود ہی سے وکیل بن کر خود ہی فیصلہ کر دیں گے۔ پہلے مدعا تو سن لیجیے۔ ایک چیز ہے صبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا سا صبرکیجیے، اتنی جلدی فیصلہ کیسے کر دیا۔ میری اسقدر مزمت کے باوجود کیا آپ کے عقائد طالبان اور ان کی دہشت گردی سے بدل گئے ہیں تو صاحب، آپ ہمیں وہ پھل کیوں کھلا رہے ہیں، جس سے خود آپ تھو تھو کر رہے ہیں۔ خیر، میں آپ اور آپ کے گروپ کی روزی کے پی‍چھے نہیں پڑنا چاہتا اس لیے، آپ لکھیے، جس سے آپ کی شہرت ہو
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-11, 12:24 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھ لیا حیدر پا جی ۔۔ اے ہوندے نیں طریقے
لکھوا لیں مجھ سے یہ امریکہ کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بول سکتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (04-12-11), رضی (02-12-11), شمشاد احمد (04-12-11)
پرانا 02-12-11, 02:03 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
طالبان نے پاکستان فوج کا بدلہ لیا ہے۔ طالبان پاکستان فوج کے حامی کسیے ہو گئے؟ کبھی طالبان پاکستان فوج کے خلاف ہوتے ہیں، کبھی ساتھ ہوتے ہیں، کبھی تباہی اور بربادی کا اعلان کر دیتے ہیں اور کبھی جنگ بندی کا اعلان کر دیتے ہیں۔ انگریزی زبان کا ایک لفظ ہے "ریلایبیلیٹی"، اس لفظ پر طالبان کتنے فیصد اترتے ہیں۔ ایک اور بات سمجھ میں نہیں آتی، کہ طالبان کا معاش آخر کہاں سے چلتا ہے؟ رزق محض اللہ کی ذات دیتی ہے لیکن اس کے لیے کچھ کام کرنا پڑتا ہے، دھندا کرنا پڑتا ہے۔ اور میں آپ لوگوں کی ذہانت کی داد دیتا ہوں کہ جو طالبان اپنے لیے ایک گھر تک نہیں بنا سکتے، اپنے ہی ملک میں تباہ و بربادی کرتے ہیں ، آپ لوگ ان پر "ریلائی" کر رہے ہیں۔ حقیقت تو یہ کہ وہ ان کو جہاد کے نام پر کہیں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ان کی کم علمی، کم عملی اور کھوکھلے عقا‍ئد پر اور پھر یہ ان ہی کی بنیاد پر اغواء، دہشت گردی اور بھتہ خوری جیسے کام کرتے ہیں
ان پر ریلائی کریں نی کریں آپ لوگوں کی کریڈیبیلٹی کا پول مزید کھل گیا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (04-12-11)
جواب

Tags
com, php, فیصلہ, ہوتے, فوج, فوجی, فوجیوں, ہے۔, ہے،, کرتے, گئی, پاک, پاکستان, پاکستانی, ویڈیو, لیا, لیا۔, لے, اپنی, تحریک, جاری, حملہ, سفر, طالبان, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger