| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
رشتہ ناطہ ایسے تعلق کو کہتے ہیں جو ایک انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ بن جاتا ہے کسی بھی رشتے کو مظبوط کرنے یا کمزور کرنے میں کچھ عوامل کارفرما ہوتے ہیں جنہیں ہم جذبات کا نام دیتے ہیں۔جیسے محبت ، پیار، انس ، خلوص،اعتماد، اور اخلاق وغیرہ یہ ایسے جذبے ہیں جو کسی بھی رشتے کو جوڑے رکھتے ہیں اور ہمیں ان رشتوں میں باندھے رکھتے ہیں۔اور کچھ جذبات ایسے ہوتے ہیں جو ان رشتوں میں دڑاڑیں ڈالتے ہیں جیسے نفرت ، حقارت اور بے اعتمادی وغیرہ۔ رشتے بھی کئے قسم کے ھوتے ہیں مگر ایک دفعہ اگر ہمارا کسی سے تعلق بن جائے تو پھر کبھی ختم نہیں ھوتا البتہ رشتے کی شکل بدل جاتی ہے لیکن تعلق ختم نہیں ہوتا۔دوست کے ساتھ دوستی کا رشتہ دشمنی میں تو بدل سکتا ہے لیکن تعلق ختم نہیں ھوتا۔شیکسپیئر نے کیا خوب کہا ہے۔ اگر مجھ سے محبت نہیں کرنی تو نفرت کرو لیکن مجھے نظر انداز مت کرو۔ یہ فطرت ہے کہ انسان جس سے ایک دفع تعلق بنا لیتا ہے وہ تعلق کبھی ختم نہیں کرنا چاہتا۔
کچھ رشتے اللہ کی دین ھوتے ہیں جو کبھی نہیں بدلتے جیسے ماں، باپ، بھائی، بہن وغیرہ۔ البتہ جذبات کی کیفیات ان کی کمزوری یا مضبوطی کا سبب بن سکتی ہیں۔اور یہ رشتے اللہ کی طرف سے ہمارے لیئے تحفہ ہوتے ہیں۔کچھ رشتے ماحول کی دین ھوتے ہیں جیسے محلہ دار ، کلاس فیلو وغیرہ وغیرہ یہ ایسے رشتے ہوتے ہیں جو بن تو خود بخود جاتے ہیں مگر ہم ان کو مختلف شکلوں میں قبول کرتے ہیں کلاس فیلو میرا بہترین دوست بھی ھو سکتا ہے اور میری اس کے ساتھ لاگت بازی بھی ہو سکتی ہے۔لیکن ایک تعلق ضرور رہتا ہے خواہ ہم اسے محسوس کریں یا نا کریں۔کچھ رشتے وقت اور حالات کی دین ھوتے ہیں لیکن پاک نیٹ یہ کیسسا رشتہ ہے جس میں کسی نے کسی کو نہیں دیکھا کوئی کسی کو نہیں جانتا اجنبی ھوتے ہوئے بھی اتنی اپنائیت جیسے میں اپنی بہن یا بھائی سے بات کر رہا ہوں بڑے بھائی سے مذاق کر رہا ہوں وہ باتیں جو میں کسی سے نہیں کہتا اپنے ان دوستوں کے ساتھ کھل کے کر سکتا ہوں یہ کیسا رشتہ ہے جس میں بھائی بہن کا رشتہ بھی، دوستی یاری کا رشتہ بھی، ایک دوسرے کے دکھ درد کا رشتہ بھی،استاد شاگرد کا رشتہ بھی سب ایک ساتھ مل گئے ہیں پاک نیٹ یہ کیسا رشتہ ہے؟
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 17 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (28-05-09), ڈاکٹرنور (01-09-09), منتظمین (28-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), wajee (28-05-09), yashaka (28-05-09), ایس اے نقوی (28-05-09), ام غزل (28-05-09), ابو عمار (26-06-09), ابن آدم (29-05-09), خرم شہزاد خرم (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), سحر (28-05-09), شاہ جی 90 (26-06-09), طارق راحیل (10-07-09), عبداللہ حیدر (26-06-09), عدنان (26-06-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب راضی آپ نے تو کمال کردیا !
پاک نیٹ ایک ایسا ہی گھرانہ ہے جہاں ہم سب ایک کنبے کی طرح رہتے ہیں اور اپنا دکھ درد اور خوشیاں ایک دوسرے سے شئیر کرتے ہیں، بہت بہت شکریہ ، |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 9 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (28-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), yashaka (28-05-09), ایس اے نقوی (28-05-09), ابو عمار (26-06-09), ابن آدم (29-05-09), رضی (28-05-09), سحر (28-05-09), شاہ جی 90 (26-06-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,715
کمائي: 73,922
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,368
2,357 مراسلہ میں 7,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھا ہے آپ نے
اللہ آپ کو خوش رکھے۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (28-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (28-05-09), ام غزل (29-05-09), ابن آدم (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (28-05-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت خوب راضی بھائی۔ اللہ ہم سب کا رشتہ یونہی بنائے رکھے آمین۔
والسلام |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (28-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (28-05-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), ابن آدم (29-05-09), رضی (28-05-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ رازی آپ کا
رازی یہ گمنام رشتہ ہے جہاں کوئی کسی کو نہین جانتا اور سب ایک دوسرے کو جانتے ہیں رازی یہ ماں باپ بہن بھائی بچے یہ رشتے ہم کو بنے بنائے ملتے ہیں ہم نہیں بناتے اور پاک نیٹ پر جو رشتہ قائم ہو رہا ہے اسکو ہم خود بناتے ہیں اپنی مرضی سے اور یہ رشتے مضبوط ہیں کیونکہ ان کو بناتے وقت ہم کسی سے مشورہ نہیں کرتے کسی سے پوچھتے نہیں اسکے لئے ہم اپنی عقل سے کام لیتے ہیں کہ یہ رشتہ ہمارے لئے مناسب ہے کہ نہیں اور کیا ہم اس رشتہ پر بھروسہ کر سکتے ہیں اور کیا ہم اس رشتہ کا احترام کر سکیں گے تبہت بہت شکریہ رازی آپ کا
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 12 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (28-05-09), پاکستانی (28-05-09), منتظمین (28-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), ابن آدم (29-05-09), خرم شہزاد خرم (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09), سحر (28-05-09), عدنان (26-06-09) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,715
کمائي: 73,922
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,368
2,357 مراسلہ میں 7,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راضی آپ کے مضمون میں ایک بات سمجھ نہیں آئی
رشتے میں محبت تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اگر رشتے میں نفرت آجائے تو تعلق کیسے برقرار رہے گا۔ شکریہ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (28-05-09), ام غزل (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09), شاہ جی 90 (26-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 234
کمائي: 4,834
شکریہ: 232
161 مراسلہ میں 324 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلجھے گھرانوں کی طرح پاک نیٹ میں بھی کم از کم ایک آدھ شرارتی بچہ بھی ہونا چاہیے ! ! ! !
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے ماسٹر مقسود کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (28-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
بہت خوب راضی
اب تم لکھنے والوں کی صف میں آرہے ہو خوب اچھی بات لکھی واقعی پاک نیٹ کا رشتہ عجیب رشتہ ہے اس میں پیار ہے خلوص ہے محبت ہے احترام ہے اور ایکدوسرے کا خیال ہے اللہ پاک نیٹ فیملی کو نظر بد سے بچائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (26-07-09), wajee (28-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09), عدنان (26-06-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,383
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی زبردست تحریر رازی
بس یہ ایسا ہی چلتا رہے کسی کی نظر نا لگے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (28-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,383
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر وہ نفرت کا رشتہ بن جاتا ہے نا
ویسے نفرت ختم ہو کر ویسا ہی رشتہ بن جاتا ہے یہ تو چلتا رہتا ہے
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (28-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09), سحر (29-05-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,679
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب کیا خوب لکھا ہے آپ نے امید ہی اگلی تحریر جلد حاصر ہو جائے گی
اچھا مجھے یہ بتاؤ کچھ آپ کو رازی لکھتے ہیں اور کچھ راضی اصل میں کیا ہیں آپ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), راجہ اکرام (14-09-09), رضی (29-05-09) |
|
|
#12 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اب اگر کوئی راضی بولے یا رازی بولے یا رضی بولے میں سب پہ ہی راضی ہوں |
||
|
|
|
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (29-05-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), wajee (25-06-09), ایس اے نقوی (29-05-09), ابو عمار (26-06-09), خرم شہزاد خرم (26-07-09), راجہ اکرام (14-09-09), سحر (29-05-09) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سب کو سلام ۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (26-07-09), ایس اے نقوی (10-06-09) |
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 37
کمائي: 458
شکریہ: 8
18 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کرو بات ایک نیا رشتہ سامنے آ گیا
|
|
|
|
| روشنگ ڈانکو کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (26-07-09) |
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (25-06-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| pak net, فورم, کمال, پاک, نفرت, نظر, ماں, محبت, آدمی, اللہ, انسان, اجنبی, بہترین, بھائی, تحریر, جلد, خوش, دوست, دل, دعا, رشتے, شاگرد, عقل, علی, صف, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ ! | فیصل ناصر | گپ شپ | 73 | 02-10-09 11:20 AM |