واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پتھر دل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-11, 04:41 PM   #1
پتھر دل
حیدر حیدر آف لائن ہے 21-09-11, 04:41 PM

قرآن کہتا ہے کہ "پھر سخت ہو گئے دل انکے گویا پتھروں کی مانند یا اُس سے بھی زیادہ سخت۔ بلکہ پتھروں میں ایسے بھی ہوتے ہیں جو پھٹ پڑتے ہیں اور ان میں سے چشمے نکل آتے ہیں یا وہ اللہ کے خوف سے گر پڑتے ہیں "

کئی جگہ پر اللہ یہ بھی کہتا ہے کہ "اور اللہ نے انکے دلوں پر مہر لگا دی"

ٕٕٕٕٔٔٔٔٔٔٔ%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%% %%%%%%%%%%%%%%

ایسے دل کو کس کیٹیگری میں ڈالیں گے کہ جو اپنے گناہوں پر افسردہ ہو، شرمندہ ہو، بُرا گردانتا ہو، گناہوں کو چھوڑنا کی طلب ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن عمل نہ ہو۔
دل میں ہر سُو اضطراب ہو۔ ایک بے چینی اور بے کلی ہو۔ نیکی کی طرف جانے کی چاہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن عمل سے لاچار ہو۔

ٕٕٕٕٔٔٔٔٔٔٔٔ%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%%% %%%%%%%%%%%%%%%%

موت کو یاد کرنا، قرآن کی تلاوت کرنا اس کے تریاق کہے جاتے ہیں۔ موت بھی یاد ہو اور قرآن کی تلاوت بھی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن عمل نہ ہو۔اک اضطراب ہو۔ بے چینی اور بے کلی ہو۔ غصہ اور فرسٹریشن ہو۔ اور اللہ سے دوری ہو۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 216
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (21-09-11), shafirajput (22-10-11), ھارون اعظم (21-09-11), مون (21-09-11), محمد یاسرعلی (21-09-11), حسن قادری (21-09-11), عبدالقدوس (22-09-11), عبداللہ آدم (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 05:42 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کیفیت کو "عبادت کو عادت" ہو جانا کہیں گے میرے حساب میں تو..................!!!
ویسے قران میں غوطہ زن ہو کر جب بھی دیکھا ہے اپ یقین کریں حیدر بھائی! بائیک پر بیتھے بیٹھے بھی رقت طاری ہونے لگتی ہے کبھی کبھی تو............

پتہ نہیں مجھے اپنی ہر سیاہ کاری کے باوجود ایک یقین بہت پکا ہے...........اپنے بارے میں......اور وہ یہ کہ یہ ساری سستی اور کوتاہی.........یہ ساری بے کیفی ..... ایک دو نفل کی مار ہے........... رات کا پچھلا پہر......... انسوؤں سے تر دامن......... اور بس گریہ نیم شب........... سب پلٹ ائے گا!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (21-09-11), shafirajput (22-10-11), فکری (21-09-11), حیدر (22-09-11), عبدالقدوس (22-09-11)
پرانا 21-09-11, 07:39 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ آنکھ عذاب سے محفوظ ھوجاتی ھے جو اللہ کے خوف سے روپڑے
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (21-09-11), shafirajput (22-10-11), حیدر (22-09-11), حسن قادری (21-09-11)
پرانا 21-09-11, 09:55 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسانی زندگی اللہ کے کرم کی امید اوراسکے خوف کے درمیان ھونی چاھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (22-10-11), حیدر (22-09-11), سیفی خان (21-09-11)
جواب

Tags
ہوتے, کلی, کس, گے, گر, پتھر, قرآن, لگا, نکل, نیکی, چینی, اُس, اپنے, اللہ, بُرا, بے, جگہ, جانے, دی, دل, دلوں, زیادہ, شرمندہ, طلب, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئی فون اور پتھر کا تقابل ۔۔ راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 1 04-08-11 02:58 PM
پتھر کا انتظار یاسر عمران مرزا عمومی بحث 11 30-05-11 01:15 AM
فلسطین ۔ پتھر سے مزاحمت نے دُنیا کو بدل دیا ALI-OAD اپکے کالم 0 12-10-10 11:22 AM
دل پتھر یا پتھر دل nsa47 دلچسپ اور عجیب 5 24-02-09 05:58 PM
پتھر کا خون عبدالقدوس ابن صفی 0 16-11-08 09:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger