واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پردہ پوشی کیا ضروری ہے؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-10, 12:59 AM   #1
پردہ پوشی کیا ضروری ہے؟؟؟
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 09-01-10, 12:59 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

پیارے مسلم بھائیو اور بہنو

کیا ایسی باتیں ذہن میں رکھ کر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے، جس سے ہمارا معاشرہ بھی ہمیں خوبصورت اور ہر شخص غلطیوں اور برائیوں سے پاک نظر آئے، ہم نہ کسی کی غیبت کریں اور نہ ہی کوئی دوسرا کسی تیسرے کی غیبت کرے، ہمیں کسی میں کوئی برائی نظر نہ آئے، کسی کے چال چلن میں، کسی کے آنے جانے میں، کسی کے رہن سہن میں، کسی کے طرز زندگی میں حتٰی کہ کسی کی زندگی کے کسی بھی پہلو میں ہم کوئی برائی تلاش نہ کریں بلکہ دین اسلام کی ہدایت کی روشنی میں دوسروں کے عیب چھپائیں تاکہ اللہ قیامت کے دن ہمارے عیب دوسروں‌ سے چھپائے اور ظاہر نہ کرے۔

ہم یہ نہیں سوچتے کہ قیامت کے روز جب سب ایک میدان میں اکٹھے ہوں گے اور حساب کتاب ہورہا ہوگا تو وہ کیا صورتحال ہوگی کہ میرے عیب جو دنیا میں تو میں نے دوسروں سے چھپا لئے تھے قیامت کے روز سب کے سامنے آجائیں گے، میں یہ سوچتا ہوں کہ اس وقت شرمندگی سے میری کیا حالت ہوگی۔ اگر میں اپنی ایک برائی دنیا میں کسی ایک شخص پر ظاہر نہیں کرسکتا تو میری کئی برائیاں جب اربوں کھربوں لوگوں کے سامنے آشکار ہوں گی تو اس وقت حالت کیا ہوگی؟؟؟ اللہ محفوظ رکھے اور میرے گناہ معاف فرمائے۔ امین۔

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 340
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (03-03-11), کنعان (03-03-11), منتظمین (09-01-10), مرزا عامر (04-03-11), ابو عمار (09-01-10), راجہ اکرام (09-01-10), سحر (09-01-10), عروج (03-03-11)
پرانا 09-01-10, 08:27 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر انسان اپنے عیبوں پر نظر رکھے تو اس کو دوسروں کے عیب نظر نہیں آتے ہیں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-03-11), راجہ اکرام (09-01-10)
پرانا 09-01-10, 11:03 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ تھی حال کی جب تک اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر
پڑی جو اپنی برائیوں پے نظر نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (03-03-11), مرزا عامر (04-03-11)
پرانا 10-01-10, 01:59 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اگر انسان اپنے عیبوں پر نظر رکھے تو اس کو دوسروں کے عیب نظر نہیں آتے ہیں ۔
شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

یہ سب سے بہتر عمل ہے کہ کسی کا عیب نظر آئے تو اس کو کسی سے بیان کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیا جائے تو میرا خیال ہے ہم بہت سے مواقع پر نہ صرف دوسروں کی برائی سے بچ جائیں بلکہ اپنے بھائی کا گوشت کھانے سے بھی بچ جائیں۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 07:57 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
نہ تھی حال کی جب تک اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر
پڑی جو اپنی برائیوں پے نظر نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ راہ اپنانا مشکل ضرور ھے مگرناممکن نہیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 08:22 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پردہ پوشی کی کچھ حدود و قیود بھی ہوں گی یا مطلقا پردہ پوشی ہی مطلوب ہے؟

Last edited by راجہ اکرام; 03-03-11 at 08:27 AM.
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 01:44 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امر بالمعروف ونہی ان المنکر۔۔۔اسکی ادائیگی مگر ضروری ھے۔۔۔اب لوگ عیب بیان بھی کرتے ھیں تو اصلاح کرنا مقصود نہیں ھوتا شاید استغفراللہ تذلیل کرنا مقصد ھوتا ھے۔۔۔

ایک دوسرے کو حق بات کی تلقین اور اصلاح کرتے رھنا چاھئے احسن طریقے سے۔۔۔

اللہ ھمیں دین کی سمجھ، عمل کی توفیق اور آگے پھچانے کی توفیق دے آمین ربنا آمین۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-03-11), عروج (03-03-11)
جواب

Tags
color, ہورہا, کوئی, کتاب, کرے۔, پیارے, پاک, وقت, نظر, مسلم, معاشرہ, اللہ, السلام, اسلام, تلاش, جانے, دنیا, زندگی, سوچتا, سامنے, شخص, ضروری, غیبت, غلطیوں, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا بے وضو قرآن کو چھواجاسکتا ہے؟؟؟ محمد عاصم علوم قرآن کریم 29 07-06-11 01:31 PM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger