واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پسند کی شادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-09, 08:50 AM   #1
پسند کی شادی
احمدنواز احمدنواز آف لائن ہے 16-09-09, 08:50 AM

پس چہ باید کرد۔۔۔

سماجی مسائل میں سے اہم ترین” پسند کی شادی مسئلہ“ پاکستانی معاشرے میںکافی حد تک سرایت کر چکا ہے ۔آئے روز ایسے واقعات سامنے آرہے ہیں جن میں گھروں سے بھاگ کر شادیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے اور اسکے نتیجے میں ان گنت مسائل سر اٹھا رہے ہیں. پسند کی شادی اور اسکے لئے لڑکی لڑکے کے گھرو ں سے بھاگنے کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ معاشرے کے لئے انتہائی افسوسناک ہے ۔
اگر شرعی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو اسلام جہاں بالغ مرد اور عورت کو پسند اور ناپسند کا اختیا ر دیتا ہے وہیں والدین کو بھی اولاد کو مجبور نہ کرنے اور انکی خواہش کا احترام کرنے کا پابند بناتاہے ۔والدین کو اول تو اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے اولاد کی تربیت اس نہج پر کرنی چاہیے اور گھر میں ایسا ماحول پیدا کرنا چاہیے کہ اس طر ح کے واقعات کی نوبت ہی نہ آئے اور ساتھ ہی اس طرح کے حساس معاملات میں بچوں کی مرضی ضرور معلوم کرنی چاہیے اور زبردستی کسی قسم کا فیصلہ مسلط کرنے سے گریز کرنا چاہیے ۔
تاہم اولاد کا بھی یہ فرض بنتا ہے کہ"خود سری " پر مبنی فیصلے کرنے کی بجائے عقل و ہوش سے کام لیتے ہوئے افہام وتفہیم سے معاملے کو حل کریں اور عمر بھر کی رسوائی اور والدین کی نافرمانی سے بچنے کی کوشش کریں ؎
اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب کرے؎ امین

 
احمدنواز's Avatar
احمدنواز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 09:05 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ موضوع پہلے بہت تفصیل کے ساتھ زیر بحث آ چکا ہے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 09:08 AM   #3
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب ،
لیکن مسئلہ تو جوں کا توں موجود ہے ؎؎؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 09:29 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے شادی کر لینے دو پھر اس موضوع پر تفصیل سے بات کریں گے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 09:41 AM   #5
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا مطبل؟؟؟؟؟؟؟
کہیں آپ بھی میری نصیحتیں سننے کا ارادہ تو نہیں رکھتے ؟؟؟؟؟؟؟
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, کوشش, پاکستانی, پسند, واقعات, لڑکی, نظر, مسائل, معلوم, اللہ, اسلام, بچوں, حل, عورت, عقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger