واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پشاور میں خودکش حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-08-11, 07:10 PM   #1
پشاور میں خودکش حملہ
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 11-08-11, 07:10 PM

پشاور میں خودکش حملہ

رمضان کے ہرروزے میں یہ ہی دعا رہی کہ پاکستان میں کوئی دہشت گردی یا خودکش حملہ نہ ہو جائے۔ آج جب خبر پڑھی کہ پشاور میں پولیس کی چوکی پر حملہ ہوا تو دل ایک دم سے پسیج سا گیا۔ پولیس والے کون تھے، مسلمان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلمان جولا إله إلا الله محمد رسول الله کے کلمہ گو تھے
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں


Last edited by اداس ساحل; 15-08-11 at 06:48 PM..

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 230
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (11-08-11), حیدر (12-08-11)
پرانا 11-08-11, 11:14 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے میں نے سوچا کہ ان دہشت گردوں کو تو رمضان کی بھی کوئی پرواہ نہیں، پھر خیال آیا کہ ان جانوروں کا کسی بھی مذہب سے تعلق نہیں ہوسکتا۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-08-11)
پرانا 11-08-11, 11:22 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس ہوتا ہے جب بھی میں کوئی خودکش دھماکے کی خبر سنوں، دہشت گردوں کے لیے تو یہ کھیل ہو سکتا ہے لیکن دوسروں کا اس سے کیا نقصان ہوتا ہے یہ شاید دہشت گردوں کو اندازہ نہیں۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-08-11)
پرانا 11-08-11, 11:29 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
پشاور میں خودکش حملہ

رمضان کے ہرروزے میں یہ ہی دعا رہی کہ پاکستان میں کوئی دہشت گردی یا خودکش حملہ نہ ہو جائے۔ آج جب خبر پڑھی کہ پشاور میں پولیس کی چوکی پر حملہ ہوا تو دل ایک دم سے پسیج سا گیا۔ پولیس والے کون تھے، مسلمان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلمان جو لا الا الہ اللہ محمد رسول اللہ کے کلمہ گو تھے
ويسے كبھي آپ نے امريكي ڈرون حملے پر بھي كوئي دھاگہ بنا كر اس طرح رونا رويا ہے ۔۔۔‌كيا امريكي ڈرون حملوں ميں مارے جانے والے سارے ہندو سكھ ہوتے ہيں۔۔۔۔ڈرون دہشت گردي پر بھي جھوٹے منہ ہي كچھ بول ديا كريں تا كہ آپ كے موقف ميں قدرے جان پيدا ہو سكے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 01:52 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ بم حملے تھے............. خود کش نہ تھے!!!

کج تے رمضان دا خیال کرو...............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 02:30 AM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یار یہ بم حملے تھے............. خود کش نہ تھے!!!

کج تے رمضان دا خیال کرو...............
ہاہاہا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-08-11)
پرانا 12-08-11, 09:21 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
پشاور میں خودکش حملہ

رمضان کے ہرروزے میں یہ ہی دعا رہی کہ پاکستان میں کوئی دہشت گردی یا خودکش حملہ نہ ہو جائے۔ آج جب خبر پڑھی کہ پشاور میں پولیس کی چوکی پر حملہ ہوا تو دل ایک دم سے پسیج سا گیا۔ پولیس والے کون تھے، مسلمان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسلمان جو لا الا الہ اللہ محمد رسول اللہ کے کلمہ گو تھے
اُداس بھائی۔۔۔۔اپنے مراسلے میں کلمہ درست کر لیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کلمہ, گو, گردی, پولیس, پڑھی, پاکستان, پشاور, یا, لا, چوکی, محمد, آج, الہ, اللہ, تھے،, جائے۔, حملہ, خودکش, خودکش حملہ, خبر, دہشت, دل, دعا, رسول


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger