| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 624
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ ایسا ہی لگتا ہے شاہ جی
قانون تو آجکل حکمرانوں اور صاحب اختیار لوگوں کا غلام بنا ہوا ہے ایک بات اور سمجھ میں نہیں آتی کے اتنی بڑی تحریک اور عوامی طاقت کے بل پر آنے والے چیف جسٹس نے آجتک کیا کیا دو ماہ سے زیادہ عرصہ گذرنے کے باوجود ابھی تک انہوں نے سوائے اپنے پرانے بقایا جات لینے کے کونسا ایسا کام کیا ہے جس کو عوامی مفاد کے حق میں کہا جاسکے کیا عوام نے پھر ایک بڑا دھوکہ کھایا ہے ؟؟؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-05-09), ام غزل (11-05-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی ہے،
ویسے میں شارٹ کٹ کا قائل ہوں لمبی تحریر پڑھی نہیں جاتی |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (10-05-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
موٹا بھائی چیف جسٹس آف پاکستان نے بہت سے اقدامت کئے ہیں جن کا ذکر کسی نئے تھریڈ میں کیا جاسکتا ہے تاہم ہماری نظر میں چیف جسٹس چھکے اڑا رہے ہیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میری آپ سے گزارش ہے کہ پلیز چیف جسٹس کے بارے میں ہمیں بتائیں وہ کیا کر رہیں ہیں بلکہ ابھی بتائیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (10-05-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس لئے چیف جسٹس آف پاکستان سے متعلقہ لکھنے سے قبل میں مکمل تفصیلات حاصل کروں گا پھر لکھوں گا امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے |
|
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (11-05-09) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (10-05-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب وہ رات کی چہل قدمی کررہے ہیں
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (10-05-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی ابھی ان کو ایک چھینک آئی ہے
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (10-05-09) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب وہ اپنی بیگم سے پوچھ رہے ہیں کہ ڈنر میں کیا ہے
|
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (10-05-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے چیف جسٹس پرسوں حیدرآباد میں تھے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قانوں اور اس کی بالا دستی تو صرف حکومت کو ہی حاصل ہے ، آجکل جو قانون رائج ہے اس میں ایک عام شہری کی مثال تُو کون میں خوامخواہ والی ہے کیونکہ قانون اور قانون ساز ، حکومت کی بائیں جیب میں رہتے ہیں ، یا تو پولیس ، حکومتی افسران کے گھروں کے باہر پہرے داری کرتی نظر آتی ہے یا پھر جلسوں میں ان سیاستدانوں کے اردگرد ڈھال بنی ہوئے کحڑی دیکھی جاتی ہے ۔ اب اتنے گھمبھیر مسائل میں بیچاری عوامی مسائل کون دیکھے ۔
ہم کچھ ذیادہ ہی توقع کرکرہے ہیں اپنے بیچارے قانون سے ، انجم بھائی بہت بہت شکریہ ۔ |
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (11-05-09) |
|
|
#15 |

| Tags |
| پولیس, پوسٹ, پاکستان, لوگ, نظر, مکمل, موقع, ممکن, مسائل, امیر, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, خبر, رات, زندگی, طاقتور, عدالت, عزت, غزل, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فورم کی ملکہ واپس آ گئیں | ایس اے نقوی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 17 | 04-11-09 05:14 PM |
| لو جی میں واپس آ گیا | The Great | تعارف | 25 | 10-05-09 02:51 PM |
| غدار، تقسم ہند کے پس منظر میں لکھا جانے والا شاہکار ناول | عرفان حیدر | کتاب گھر | 1 | 11-04-08 08:28 AM |
| آپس میں الفت و محبت | ابو عمار | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 2 | 20-11-07 09:08 PM |