واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پی،ٹی،وی کی سالگرہ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-11, 02:08 PM   #1
پی،ٹی،وی کی سالگرہ۔
عروج عروج آف لائن ہے 26-11-11, 02:08 PM

اخلاقی عروج سے تنزّلی کا سفر۔ ۔ ۔ ضرورت یا بے حِسّی ؟
ھمارے قومی اداروں کی طرح پاکستان کا الیکٹرانک معلومات کا واحد ادارہ'' ٹیلی ویژن'' بھی عروج کے بعد اپنی اخلاقی اقدار کو بھُلائے تنزلی کی جانب جانے کس مصلحت کی چادر اوڑھے، اُس تباھی سے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے ا پنے ذاتی مفاد کی خاطر اِک پاتال کو سراب جان کر دوڑا ھی جارھا ھے۔
شروع میں اپنے اوپر صرف اخلاقاً لگائی جانے والی پابندیاں ، اب نہ جانے ملکی مفاد اور نسلوں کی تربیت کا خیال رکھنے والی پالیسیاں ،فقط افراد کے ساتھ کیوں منسوب کی جانے لگی ھیں؟
حالانکہ ادارے افراد کی پہچان ھؤا کرتے ھیں ناکہ افراد کے آنے یا جانے کا اثر اداروں کی سلامتی و احیاء پر پڑے۔
ھم مادیت پرستی سے نکل کر ملک و قوم پر اس کے مثبت اثرات کے بارے میں کب سوچنا شروع کرینگے؟
ایک مسلم قوم کے افراد کے طور پر ھمیں اپنی بہترین مسلم نسل کو پروان چڑھانے کی '' انفرادی ذمّہ داری '' کو جاننا ھے۔ اس میں ھمیں بار بار اداروں ھی کو یاد دھانی کرانے کی کوشش بھی جاری رکھنی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اس بار حج کے خطبے میں مولٰنا صاحب نے بھی پر'' بے حیائی کے خلاف مہم کے ذریعے'' مسلم نسل کو بچانے کی ذمّہ داری ھم پر بھی عاید کی ھے۔
جب کم سنی میں مَیں اپنے والد صاحب سے مسلم اقوام پر مسلّط جنگ و جدل کی وجہ کے بارے میں سؤال کرتی تو جواب ملتا'' ان اقوام پر ربّ کی حدود بُھلانے کی دنیاوی سزا ھے''
از۔۔۔۔ عروج۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

عروج
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (26-11-11), حیدر (26-11-11), رضی (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 04:51 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی عروج آپی پرائیوٹ میڈیا تو خیر ان کا تو واحد مقصد ہی پیسہ کمانا ہے مگر افسوس پی ٹی وی بھی اب اپنی پٹری سے اتر رہا ہے لیکن ایک بات ہے کہ افراتفری کے اس دور میں پی ٹی وی نیوز واحد چینل ہے جو ٹینشن فری خبریں عوام تک پہنچا رہا ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (26-11-11), حیدر (26-11-11), عروج (27-11-11)
پرانا 26-11-11, 10:02 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میڈیا پر ہمیشہ سے حکمرانوں کا بہت اثر رہا ہے۔
مثلاً بھٹو دور میں کافی آزاد خیال پی ٹی وی تھی۔ پھر ضیا الحق نے اس کو مسلمان کیا۔
بینظیر کے دور کے فحش مناظر اُس دور کے نوجوانوں کو ابھی تک یاد ہوں گے۔ نواز شریف کے دور میں پھر بھی "قابل برداشت" معاملہ تھا۔

چناچہ "حکومت کی خرابی ہی تمام خرابیوں کی جڑ ہے"
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (27-11-11), رضی (27-11-11), عروج (27-11-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-11-11 رضی حکومت کی خرابی ہی تمام خرابیوں کی جڑ ہے 0
جواب

Tags
کوشش, کرتے, پہچان, پاکستان, یا, والی, وجہ, ملکی, مسلم, آنکھیں, اپنے, اثر, اداروں, بہترین, بے, جواب, جانے, حیائی, خلاف, رکھنے, سنی, ضرورت, طور, عروج, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger