واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-08, 03:35 PM   #1
پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!
وجدان وجدان آف لائن ہے 24-07-08, 03:35 PM

پیسے سے آپ کیا کر سکتے ہیں‌اور کیا نہیں کرسکتے؟

1- پیسے سے آپ مکان خرید سکتے ہیں
لیکن گھر نہیں

2- پیسے سے آپ گھڑی خرید سکتے ہیں
لیکن وقت نہیں‌

3- پیسے سے آپ بستر خرید سکتے ہیں
لیکن نیند نہیں

4- پیسے سے آپ کتاب خرید سکتے ہیں‌
لیکن علم نہیں

5- پیسے سے آپ ڈاکٹر خرید سکتے ہیں
لیکن صحت نہیں

6- پیسے سے آپ حیثیت خرید سکتے ہیں
لیکن عزت نہیں

7- پیسے سے آپ جسم خرید سکتے ہیں
لیکن محبت نہیں

8- پیسے سے آپ خون خرید سکتے ہیں
لیکن زندگی نہیں

وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 948
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (26-07-08), ماموں نعمان کا (09-09-08), شمع محفل (25-07-08), عمیر نعیم (25-07-08)
پرانا 24-07-08, 03:38 PM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

جی بہت اچھی بات کی آپ نے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 04:46 PM   #3
Member
اجنبی
 
زندہ دل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 64
کمائي: 17
شکریہ: 23
18 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

پیسہ سے ہم دنیا خرید سکتے ہیں‌ آخرت نہیں۔۔۔
زندہ دل آف لائن ہے   Reply With Quote
زندہ دل کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (25-07-08)
پرانا 24-07-08, 06:05 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

بھائی میں نہیں مانتا
پیسے سے ہم سب کچھ خرید سکتے ہیں
کیونکہ اللہ کی سب سے بڑی نعمت یہی ہے پیسہ
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (25-07-08)
پرانا 24-07-08, 06:12 PM   #5
Member
اجنبی
 
زندہ دل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 64
کمائي: 17
شکریہ: 23
18 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی میں نہیں مانتا
پیسے سے ہم سب کچھ خرید سکتے ہیں
کیونکہ اللہ کی سب سے بڑی نعمت یہی ہے پیسہ
بھائی بہت بڑی غلط فہمی کے شکار لگتے ہیں‌ آپ ۔۔
زندہ دل آف لائن ہے   Reply With Quote
زندہ دل کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (25-07-08)
پرانا 24-07-08, 07:27 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

میں ان سب سے نکل آیا ہوں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ حقیقت ہے جو لوگ کبھی نہیں مانتے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 07:36 PM   #7
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

لکھا بہت اچھا ہے . . . لیکن آج کل اس کو مانتا کون ہے
آج کے دور میں سب کام پیسے سے ہو جاتے ہیں
اچھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اچھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (25-07-08)
پرانا 25-07-08, 10:12 AM   #8
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

پیسہ سب کچھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے میں بھی نہیں مانتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔پر میں غلط تھا۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 10:15 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں ان سب سے نکل آیا ہوں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ حقیقت ہے جو لوگ کبھی نہیں مانتے
کیا خلیل بھائی ابھی بھی؟ کہتے ہو کہ پیسہ کچھ بھی نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 10:17 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

ایک تلخ حقیقت ہے کہ پیسہ ہی آج کے دور میں سب کچھ ہے

اور پیسے کے بِنا آج کے دور میں‌ کوئی بھی زندہ نہیں رہ سکتا کیوں کہ غیرت مرچکی ہے اور پیسہ جاگ چکا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 10:17 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زندہ دل مراسلہ دیکھیں
بھائی بہت بڑی غلط فہمی کے شکار لگتے ہیں‌ آپ ۔۔
میرا خیال ہے خلیل بھائی نے درست لکھا ہے

ویسے آپ کیسے اس کو غلط کہہ سکتے ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 10:27 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

1- بِنا پیسے سے آپ گھر خرید سکتے ہیں
لیکن گھر کے باسی نہیں
اقتباس:
2- پیسے سے آپ گھڑی خرید سکتے ہیں
لیکن وقت نہیں‌
وقت کو واقعی پچھے نہیں کیا جا سکتا لیکن پیسے سے وقت پر کمند ڈالی جا سکتی ہے
اقتباس:
3- پیسے سے آپ بستر خرید سکتے ہیں
لیکن نیند نہیں
جب آپ کے ماں باپ، اولاد بھوک سے تڑپ رہے ہوں تو بنا پیسے کہ بھی نیند نہیں آئے گی (اللہ تعالٰی رحم فرمائیں )
اقتباس:
4- پیسے سے آپ کتاب خرید سکتے ہیں‌
لیکن علم نہیں
علم اگر کتابوں تک محدود ہوتا تو دنیا آج بھی بابا آدم کے دور میں ہوتی
اقتباس:
5- پیسے سے آپ ڈاکٹر خرید سکتے ہیں
لیکن صحت نہیں
جب معالج کو دینے کے لیے فیس نہیں ہوگی تو کیا کریں گے؟
اقتباس:
6- پیسے سے آپ حیثیت خرید سکتے ہیں
لیکن عزت نہیں
یہ کافی مزاحیہ جملہ لگتا ہے ۔ عزت اور غریب کی ہاہاہاہہاہاہا کون کرتا ہے بھائی؟

خون کے رشتے آنکھیں پھیر لیتے ہیں

اقتباس:
7- پیسے سے آپ جسم خرید سکتے ہیں
لیکن محبت نہیں
کتنے دن تک؟ بغیر پیسے کہ محبت قائم رہے گی؟ میری ایک بات یاد رکھیئے اگر کوئی یہ کہے کہ مجھے تمہاری دولت نہیں چاہیےتو وہ سب سے بڑا جھوٹا ہوگا اور آپ سے دغا کرے گا۔ محبت کے معاملے میں۔ ایسا کہنے والے کو فقط ایک جملہ کہہ کر دیکھیے گا " مجھے اپنے آبا سے1 روپیہ بھی نہیں چاہیے "
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (25-07-08)
پرانا 25-07-08, 11:53 AM   #13
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

مانیں یا نا مانیں، حقیقت یہی ہے اگر پیسہ سب کچھ ہوتا تو خلوص کچھ بھی نا ہوتا، یقین کچھ بھی نا ہوتا اعتبار کچھ بھی نا ہوتا ایمان کچھ بھی نا ہوتا، محبت، اخوت، بھائی چارہ کچھ بھی، دنیا کی ہر وہ چیز بے معانی ہوتی جس کو سچ سے تشبیہہ دی جاتی ہے،

کوئی بھی مسلمان اسوقت تک مسلمان نا ہوتا جب تک اسے بہت سے پیسوں کا لالچ نا ہوتا کوئی بھی شہید اسوقت تک اپنی جان قربان نا کرتا جب تک اسکا بنک پیسوں سے نا بھرا جاتا۔

آپ پیسے کو وقت کی ضرورت کہہ سکتے ہیں، لیکن وقت کو پیسے کا محتاج نہیں کہہ سکتے۔
سارا نظام چلتا رہتا ہے پیسے سے نہیں‌ان چند چیزوں سے جو پسیے سے بہت اوپر ہیں، آپ صرف چند دنیاوی مثالوں‌کو سامنے رکھ کر کائنات کی سب سے بڑی سچائی کو پس پشت نہیں ڈال سکتے،

پیسے کی حوس نے ہمیں‌حیوان کے درجہ سے بھی بہت نیچے گرا دیا ہے، مسلمان ہونا یا کم از کم انسان ہونا تو دور کی بات ہے۔
مومن دنیا کا محتاج نہیں بلکہ دنیا مومن کی محتاج ہوتی ہے۔

کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ گردوں تھا کہ تو جسکا ہے ٹوٹا ہوا تارہ
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاوں میں تاج سرِدارا

یہی پیسہ وہ De-Trackہے جس پر چل کر ہم پستی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں، ہم نے ہر چیز کو پیسے کے ترازو میں‌تولنا شروع کردیا ہے، خواہشات کے بے لگام گھوڑے کو کھلا چھوڑ کر ہم اپنی تقدیر کو کوستے ہیں اور دوسروں‌کو مورد الزام ٹھہراتےہیں۔
ہر بندہ شارٹ کٹ کرنے کے چکر میں ہوتا ہے اور شارٹ کٹ ہوتا ہے (جہنم کا راستہ)۔

آپ سب کا شکریہ کہ آپ نے اس ٹاپک کو وقت دیا، میرا مقصد اپنے الفاظ پھیلانا ہی نہیں بلکہ

"شاید کے تیرے دل میں اتر جائےمیری بات"

سوچ اور نظریہ بدلا جائے تو ہی بات بنتی ہے۔
پیسہ صرف ہاتھ کی میل ہے اور کچھ بھی نہیں، مسلمان کا یہ عقیدہ ہونا چاہئے (الحمد اللہ) کہ آج تک کی دیکھو!!! کل کی کل دیکھیں‌گے جس زبردست طاقت والی ذاتِ بابرکت نے آج دیا ہے وہ کل بھی سبب بنائے گا۔ رزق اللہ تعالٰی کے اختیار میں ہے اسے اپنے اختیار میں لینے کی کیا ضرورت ہے۔

زندگی اور موت بھی اسی کے ہاتھ میں ہے ، صحت اور بیماری بھی، ماں باپ بہن بھائی سب بہت پیارے رشتے ہوتےہیں‌لیکن اللہ تعالٰی اپنے بندے کو اسکی اوقات اور حیثیت کے مطابق ہی آزماتاہے، جو ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔

بہت بہت شکریہ
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 05:25 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
مانیں یا نا مانیں، حقیقت یہی ہے اگر پیسہ سب کچھ ہوتا تو خلوص کچھ بھی نا ہوتا، یقین کچھ بھی نا ہوتا اعتبار کچھ بھی نا ہوتا ایمان کچھ بھی نا ہوتا، محبت، اخوت، بھائی چارہ کچھ بھی، دنیا کی ہر وہ چیز بے معانی ہوتی جس کو سچ سے تشبیہہ دی جاتی ہے،

کوئی بھی مسلمان اسوقت تک مسلمان نا ہوتا جب تک اسے بہت سے پیسوں کا لالچ نا ہوتا کوئی بھی شہید اسوقت تک اپنی جان قربان نا کرتا جب تک اسکا بنک پیسوں سے نا بھرا جاتا۔

آپ پیسے کو وقت کی ضرورت کہہ سکتے ہیں، لیکن وقت کو پیسے کا محتاج نہیں کہہ سکتے۔
سارا نظام چلتا رہتا ہے پیسے سے نہیں‌ان چند چیزوں سے جو پسیے سے بہت اوپر ہیں، آپ صرف چند دنیاوی مثالوں‌کو سامنے رکھ کر کائنات کی سب سے بڑی سچائی کو پس پشت نہیں ڈال سکتے،

پیسے کی حوس نے ہمیں‌حیوان کے درجہ سے بھی بہت نیچے گرا دیا ہے، مسلمان ہونا یا کم از کم انسان ہونا تو دور کی بات ہے۔
مومن دنیا کا محتاج نہیں بلکہ دنیا مومن کی محتاج ہوتی ہے۔

کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ گردوں تھا کہ تو جسکا ہے ٹوٹا ہوا تارہ
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاوں میں تاج سرِدارا

یہی پیسہ وہ De-Trackہے جس پر چل کر ہم پستی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں، ہم نے ہر چیز کو پیسے کے ترازو میں‌تولنا شروع کردیا ہے، خواہشات کے بے لگام گھوڑے کو کھلا چھوڑ کر ہم اپنی تقدیر کو کوستے ہیں اور دوسروں‌کو مورد الزام ٹھہراتےہیں۔
ہر بندہ شارٹ کٹ کرنے کے چکر میں ہوتا ہے اور شارٹ کٹ ہوتا ہے (جہنم کا راستہ)۔

آپ سب کا شکریہ کہ آپ نے اس ٹاپک کو وقت دیا، میرا مقصد اپنے الفاظ پھیلانا ہی نہیں بلکہ

"شاید کے تیرے دل میں اتر جائےمیری بات"

سوچ اور نظریہ بدلا جائے تو ہی بات بنتی ہے۔
پیسہ صرف ہاتھ کی میل ہے اور کچھ بھی نہیں، مسلمان کا یہ عقیدہ ہونا چاہئے (الحمد اللہ) کہ آج تک کی دیکھو!!! کل کی کل دیکھیں‌گے جس زبردست طاقت والی ذاتِ بابرکت نے آج دیا ہے وہ کل بھی سبب بنائے گا۔ رزق اللہ تعالٰی کے اختیار میں ہے اسے اپنے اختیار میں لینے کی کیا ضرورت ہے۔

زندگی اور موت بھی اسی کے ہاتھ میں ہے ، صحت اور بیماری بھی، ماں باپ بہن بھائی سب بہت پیارے رشتے ہوتےہیں‌لیکن اللہ تعالٰی اپنے بندے کو اسکی اوقات اور حیثیت کے مطابق ہی آزماتاہے، جو ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔

بہت بہت شکریہ

شاید آپ کو کچھ عجیب لگے لیکن جو میں نے لکھا وہ میں دیکھ چکا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 06:35 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!!

پیسہہ ہے پیسہ اب تو سب کچھ ہے پیسہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کتابوں, پیارے, لوگ, نیند, موت, ماں, محبت, مزاحیہ, آج, ایمان, اللہ, الزام, انسان, بھائی, جواب, خون, دیکھو, دل, راستہ, رشتے, زندگی, عزت, صحت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کام وہ جہاں پیسہ آتا ہو حیدر عمومی بحث 37 25-09-10 07:05 AM
کمائی کے پیسے The Great تجاویز اور شکایات 7 22-09-09 04:02 PM
مجھے کمائی کے پیسے چاہیے The Great تجاویز اور شکایات 9 20-09-09 11:35 PM
گوگل سے پیسے کماو محمدخلیل Business 23 14-07-09 05:13 AM
پیسہ ہی پیسہ J.S دلچسپ اور عجیب 32 14-11-08 06:58 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger