| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خواتین و حضرات ۔۔۔۔۔۔ السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
گزشتہ کئی ماہ سے ایک عمومی بحث پینل کی شکل میں کرانے کے بارے میں سوچ رہا تھا لیکن اس کا ڈھانچہ ذہن میں ترتیب نہں پا رہا تھا۔ آ ج ساری توجہ مرکوز کی اور ذہن میں جو خاکہ بنایا وہ کچھ اس طرح ہے:۔ ۔ نظام اسلام کی روشنی میں مشترکہ خاندانی نظام کی افادیت ۔ ازدواجی زندگی کے مسائل اور اُن کا ممکنہ حل ۔ اسلام میں نکاح (شادی) سے پہلے لڑکی کی رضا مندی کا حق ۔ باپ کی وراثت میں سے بیٹی کے اسلامی حق کی محرومی ۔ لڑکے والوں کی طرف سے بھاری بھر کم جہیز کا مطالبہ ۔ لڑکی کا رشتہ کرتے وقت لڑکے والوں کے بیجا ناز نخرے اور معمولی معمولی باتوں پر رشتوں کا ٹھکرا دینا ۔ گرل فرینڈ اور بواے فرینڈ کی پھیلتی ہوئی وباء ۔۔۔ اس کے نقصانات اورشرعی حیثیت ۔ یہ کچھ تھا جس کا خاکہ میرے ذہن میں بنا اور آپ سے شئیر کر دیا۔ اس میں مزید کیا کچھ شامل کیا جاسکتا ہے اور اگرآپ سمجھتے ہیں کہ فلاں چیز پر بحث کی ضرورت نہیں تو اُسے حذف کر دیا جائے گا۔ ۔ اس بحث میں سنجیدہ خواتین و حضرات کا ایک پینل تشکیل دیا جائے گا جوسوالات کریں گے اوراُن کے جوابات ماہرین دیں گے۔ اس کے علاوہ کوئی دوسرا ممبر اس میں شامل نہیں ہو سکتا۔ پینل اس طرح ہو گا:۔ شادی شدہ خواتین و حضرات غیر شادی شدہ خواتین و حضرات جنکی عمر اٹھارہ سال سے کم نہ ہو۔ اسلامی سکالرز اور علماء کرام بطور ماہرین براہ کرم اپنے نام بطور شریک یا ماہر بحث اسی تھریڈ میں لکھ دیں۔ اور تمام خواہشمند ممبران اپنا ای میل مجھے صرف اور صرف ای میل کردیں ۔اگر ضرورت پڑی تو معیار اور اہلیت کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی جسے صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ ناموں کی حتمی فہرست بعد میں جاری کی جائے گی۔ اس بحث مباحثہ کا مقصد پاکستانی خواتین و حضرات میں زندگی کےلئے راہ عمل متعین کرنے سے متعلق شعور و آگہی کو اجاگر کرنا ہے۔ جبکہ تمام کارروائی انتہائی سنجیدگی سے چلائی جائے گی۔ اورگپ شپ ہرگز نہیں ہو گی۔ (نوٹ) غیر ضروری اور غیر متعلقہ تمام پوسٹس بغیر کسی وارننگ کے حزف کر دی جائیں گی۔ اللہ پاک مجھے اور آپ سب بھائیوں اور بہنوں کو اس بحث کے مفید اور کارآمد بنانے میں توفیق عطا فرمائے اور ہمارے اوپرہمیشہ اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔ والسلام ذوالفقار احمد خان Zak230@gmail.com |
|
|
| مندرجہ ذیل 21 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (23-04-09), shafresha (24-04-09), فیصل ناصر (27-04-09), منتظمین (23-04-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (31-07-09), yashaka (27-04-09), ایس اے نقوی (23-04-09), ام طلحہ (24-04-09), ام غزل (24-04-09), ابو عمار (24-04-09), خلیل (23-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), راجہ اکرام (23-04-09), رضی (15-05-09), زین خان (24-04-09), سیپ (23-04-09), سحر (23-04-09), عادل سہیل (01-05-09), عبداللہ حیدر (30-04-09), عرفان حیدر (11-05-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,701
کمائي: 73,678
ميرا موڈ:
شکریہ: 4,356
2,344 مراسلہ میں 7,618 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ میں اس نیک کام میں شامل ہونا چاہوں گی ۔
میرا نام سحر ہے ۔ میں ایک مسلمان شادی شدہ خاتون ہوں۔ شکریہ |
|
|
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے سحر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (25-04-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (31-07-09), Zullu230 (05-05-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام طلحہ (24-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 94
کمائي: 1,346
شکریہ: 2
35 مراسلہ میں 46 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
je meara nam noreen hai Umerkot say hun main
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے noreen کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (25-04-09), Zullu230 (05-05-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,331
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت ہی اچھا سلسلہ ہے۔میں بھی آپ سے متفق ہوں |
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے سیپ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (25-04-09), Zullu230 (05-05-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام طلحہ (24-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,239
کمائي: 117,992
شکریہ: 14,179
5,243 مراسلہ میں 11,704 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا نام اکرام الحق ہے۔
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھا سلسلہ ہے
میرا نام محمد سلیمان زرگر ہے میں 28 سالہ شادی شدہ ہوں میں اس پینل میں شامل ہونا چاہتا ہوں |
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے ابن آدم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (25-04-09), Zullu230 (05-05-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), راجہ اکرام (27-04-09) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
|
بہت اچھا سلسلہ ہے
میرا نام عمران خان ہے میں 28 سالہ غیر شادی شدہ ہوں میں اس پینل میں شامل ہونا چاہتا ہوں imrankhan22449@gmail.com Last edited by GSM MAMA; 23-04-09 at 07:49 PM. |
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے GSM MAMA کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (30-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,202
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذوالفقار بھائی بہت خوب ہمیں تو آپ بتا دیں ہمارے لیے کیا حکم ہے ہر طرح سے حاصر ہیں
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,344
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے تو زولوُ بھائی میری طرف سے اس مفید مراسلے پر شکریہ قبول کریں ، میری خدمات بھی ہر طرح سے آپ کے ساتھ ہیں ،
میں ایک شادی شدہ عورت ہوں میری عمر 25 سال ہے ۔ اور ای میل آپ کو میل کردوں گی۔ شکریہ۔ |
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (24-04-09), shafresha (24-04-09), Zullu230 (24-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), راجہ اکرام (27-04-09) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,613
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,639
2,917 مراسلہ میں 7,875 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زوالفقار بھائی میری طرف سے اس سلسلے پر مبارکباد قبول کریں ،بہت ہی اچھی سوچ ہے۔ میں اس کیلئے حاضر ہوں۔
میں ایک شادی شدہ خاتون اوردو بیٹیوں اور ایک بیٹے کی ماں ہوں میری عمر 33 سال ہے اور ملازمت پیشہ ہوں ۔ میں اپناای میل آپ کو میل کردوں گی انشاءللہ۔ |
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (25-04-09), yashaka (27-04-09), Zullu230 (24-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (25-04-09), راجہ اکرام (27-04-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب خواتین و حضرات کی طرف سے پزیرائی کا شکریہ۔ باقی معزز ممبران سے بھی گزارش ہے کہ وہ بھی اپنی دستایبی کنفرم کریں پلیز۔
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
Zullu230 بہت اچھا سلسلہ رہے گا یہ۔
میں بھی حاضر ہوں۔ میری عمر 33 سال ہے۔ شادی شدہ ہوں اور ایک بیٹا اور ایک پیاری سی بیٹی کا "ڈیڈی پیو" مطلب باپ ہوں۔ میری ای میل کے لیے اپنی ای میل دیکھ لیں۔ |
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | GSM MAMA (25-04-09), Zullu230 (29-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (25-04-09), راجہ اکرام (27-04-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرمد جی بہت شکریہ آپ کا۔
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 1,923
شکریہ: 10
127 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی آپکی طرف سے یہ ایک اچھا سلسلہ شروع ہوگا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں کچھ مدد کر سکی تو ضرور کرونگی۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے عائشہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
میں حاضر ہوں زولو بھائی
آپ کی مرضی ہے جہاں محسوس کریں فٹ کردیں دیر سے نظر پڑنے پر معذرت عمدہ خیال ہے ای میل PM کردی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, com, email, gmail, پاک, پاکستانی, لڑکی, موت, مسائل, ای میل ایڈریس, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جلد, حکم, حضرات, خواتین, خبر, خرم, ذوالفقار, زندگی, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 45 | 17-10-09 06:56 PM |
| ٹماٹر کی شکل کو لمبی اور پتلی شکل میں بدلا جاسکتا ہے | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 2 | 06-11-08 04:21 PM |
| دوران پرواز ہوائی جہازوں کے پروں کی شکل میں تبدیلی کی ٹیکنالوجی پر کام | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 0 | 21-07-08 04:19 PM |
| عدلیہ کی بحالی کیلئے پارلیمنٹ میں کھلی بحث کرائی جائے، زرداری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 03:36 AM |
| ججوں اور آئین کی اصل شکل میں بحالی کا دن دور نہیں ، فخرالدین جی ابراہیم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:12 PM |