| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 719
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-07-10), فاروق سرورخان (12-07-10), کمانڈر فہد (11-07-10), ھارون اعظم (09-07-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), مرزا عامر (08-07-10), طاھر (11-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10), عبداللہ حیدر (08-07-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-07-10), ناصحی (09-07-10), مرزا عامر (08-07-10), شریف (12-07-10), طاھر (11-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10), عبداللہ حیدر (09-07-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستان اس وقت بہت مشکلات سے گزر رہا ہے جن میں سے ایک فِرقَہ پَرَستی ہے۔ہمیں تحمل، رواداری اور ایک دوسرے کے ساتھ امن سے رہنے کو فروغ اور ترجیح دینے کی ضرورت ہے ۔ میرے خیال میں اس حسّاس موضع کو ویسے بھی اور خصوصاً دتا دربار پر حملے کے فوراً بعد چھیڑنا بلکل بلکل نا معقول ہے۔
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ آپ
نے کسی مزار کا کہا ہو یا کوئی نرمی برتی ہو پکی قبریں بنانے کی ممانعت میں کہ فلاں فلاں اس سے مستثناء ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
رحمان بابا کے مزار پر اور داتادربار پر حملہ کرنے والے۔۔۔۔۔کیا عبداللہ شاہ غازی کے مزار کی ایک دیوار نہی گرا سکتے ؟؟
پہلے یہ یقین دلایا جائے کہ ایسی ہرکت کے بارے میں نہ کوئی سوچتا ہے اور نہ کسی نے ایسا سوچا۔ جو لوگ ہمیشہ اس چکر میں رہتے ہیں کہ ایسا کچھ کیا جائے کہ ان مزارات و مقدس مقامات کی بے حرمتی ہو ان کے پاس ایسی کوئی دلیل و جواب ہے کہ انھونے ان مزارات و مقدس مقامات کے بارے میں کبھی ایسا نہی چاہا۔ پھر بھی ایک جملہ دیتا ہوں کہ وہ اللہ کی قسم کہا کر" سچ بتائیں" اور کہیں کہ "ان مزارات و مقدس مقامات کی بے حرمتی کا بارے میں سوچنے والوں پر اللہ اور اس کے رسول (ص) کی لعنت ہو۔ باقی باتیں بعد میں ہونگی ۔۔۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ما شاء اللہ میرے بھائی آپ نے صحیح کہا کہ پاکستان واقعی مشکلات سے گزر رہا ہے مگر ان مشکلات کا حل کون نکالے گا اللہ نے ہمیں عقل دی ہے کہ ہم اس کو استعمال کرتے ہوئے ان کو حل کریں مگر کیا ہم کر رہے ہیں اپنی عقل کا استعمال؟ فرقہ واریت کے ساتھ ساتھ غلط معلومات اور ان کا نقصان بھی ہمارا مسئلہ ہے ۔ میں اور آپ کتنی ہی دفعہ اس قسم کے واقعات سنتے ہوں گے کہ فلاں عورت نے اپنے کسی بیمار کا علاج تعویذ گنڈے سے کرواتی رہیں اور طبیعی طور پر مسئلہ بگڑ گیا بالآخر تمام تعویذ اور جھاڑ پھونک کے باوجود بندہ ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر گیا اس میں قصور کس کا ہے اس مریض کا ؟ جو بیمار بے بس پڑا ہے جسے صرف شفا سے مطلب ہے اس عورت کا ؟ جسے یہی معلوم نہيں کہ اللہ نے شفاء کے طریقے مقرر کئے ہیں یا اس بدعتی کا ؟ جس نے محض حقیر معاوضے کی دکان چلانے کے لئے یہ مشہور کر رکھا ہے کہ اللہ کے مقرر کئے ہوئے اورطب اور میڈیکل میں شفاء نہيں ہے شفاء اس بابا کے پاس ہے جس کو نذرانے دے کر جھاڑ پھونک کروائے جاتے ہيں شفاء اس مزار میں ہے جس میں مدفون مردہ خود اپنے آپ کو موت سے نہيں بچا سکا شفاء ملے گی تو کراماتی اور جادوئی طریقے سے ہی ملےگی ہمارے پڑوس کی ایک خاتون کے بیٹے کے پیٹ میں گیس کا مسئلہ ہوگیا وہ نادان عورت جھاڑ پھونک کروانے والے باباؤں کے چکر لگا رہی ہے اور رو رہی ہے کہ میرے بچے کو کیا ہوگیا باجود اس کے کہ بچہ اپنی زبان سے کہہ رہا ہے کہ پیٹ میں درد ہے اور تکلیف بڑھتی جا رہی ہے مگر وہ ممتا اور عقل کی ماری ماں ان عاملوں اور قرآن پھونک کر کمانے والوں کو پیسے دے رہی ہے مگر اتنی توفیق نہيں ہو رہی ہے ڈاکٹر کو دکھا دے بالآخر بچے کا باپ آیا اور سیدھے ایک کلینک میں معمولی کمپاؤنڈر کے پاس لےگیا جس نے محض ایک انجکشن لگایا اور بچے کی تکلیف ختم ہوگئی اب بتائیے غلط معلومات وہ بھی مذہب کے معاملے میں یہ ہمارا مسئلہ ہے کہ نہيں اس کو حل کرنا ہے کہ نہيں |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (09-07-10), ناصحی (10-07-10), مرزا عامر (12-07-10), طاھر (11-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10), عبداللہ حیدر (09-07-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ مزار وغیرہ سب شرک کے چور نہیں کھلے دروازے ہیں اور اسلام میں ایک تو پکی قبر ہی حرام ہے اور دوسرا ان اپر مجاور بن کر بیٹھنا اور سجادہ نشینی کرنا سب پیٹ کے چکر ہیں اس تقدس کے جھوٹے لبادے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور درون خانہ ان پیروں کے کرتوت سے سب واقف ہیں کہ کس طرح منشیات سے لیکر فواحش تک سب رروا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (12-07-10), نورالدین (09-07-10), محمدمبشرعلی (09-07-10), مرزا عامر (12-07-10), طاھر (11-07-10) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے نجد کے متعلق جو احادیث ہیں اس پر کچھ روشنی ڈالیں گے اور بتائیں گے کہ نجدی فرقہ کیا ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی نجد کے متعلق احادیث میںاتا ہے کہ وہاں سے شیطان کے سینگ طلوع ہوں گے۔
اور نجدی فرقہ غالبا اھلحدیث حضرات کو کہا جاتا ہے ،اور اکثر انہیں امام محمد بن عبد الوھاب علیہ الرحمہ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے جو اسلام کو تمام بدعات و خرافات سے پاک کر دینے کی زبردست تحریک تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حالا نکہ مذھب محدثین دور سلف سے ہی موجود اور چلا آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود وہ مذھبا حنبلی تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ کہ غیر مقلد،جیسا کہ عام خیال ہے۔۔۔۔۔۔۔ بالکل اسی طرحجیسے شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالٰی تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے جو مثالیں پیش کی ہیں ان سے مجھے بھی تشویش کے ساتھ سخت رنج و ملال ہوتا ہے لیکن ان کا حل غریبوں اور ان کےقرآن پھونک کر کمانے والےعاملوں وغیرہ کو تنقید کا نشانہ بنانے سے نہیں ہو گا۔ ہمارے معاشرے میں اس نوعیت کے مسائل کی بڑی جڑ یا بنیادی وجہ معیاری تعلیم کی کمی ہے، جوں جوں یہ کمی ختم ہو گی، ہمارے اس سے وابستہ مسائل بھی گھٹتے جائیں گے۔ اختالافات پر منفی اور تنقیدی بحث مباحثے کی بجائے ہمیں اپنی توجہ پاکستان میں معیاری تعلیم کی دشواری جیسے بنیادی مسائل کے حل پر مرکوز کرنے کی ضرورت ہے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس کا جواب نہی دیا کسی نے ۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (12-07-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
پہلی بات تو یہ کہ
ایسے لوگوں پر مزارات کے حوالے سے لعنت بھیجی ہی کیوں جائے لعنت تو دہشت گردی کے حوالے سے ہو تو سمجھ میں آتی ہے ۔ یہ مزارات اور پکی قبروں اور گنبد والی قبروں خلافِ حکمِ نبوی ﷺ ہے ۔ بے حرمتی کے لفظ کا تعلق تو احترام سے ہے اگر یہ مزارات احترام کی جگہیں ہیں تو ثابت کریں ۔ میرے ناقص معلومات کے مطابق قبریں تو عبر ت کی جگہیں جہاں صرف آخرت کو یاد کرنے کے لئے جانا چاہیے البتہ اگر آپ بے گناہ انسانی جانوں کے ضیاع کی بات کر رہے ہیں تو اس پر واقعی افسوس ہے ۔ او رایسے لوگوں پر واقعی لعنت ہے لیکن ایسے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک حقیقت کا بھی سراغ لگا لینا چاہیے کہ اگر یہ صاحب ِ مزار واقعی مدد کرنے کے دعوے دار ہيں تو اپنے مزار پر اپنے معتقدین کو کیوں نہيں بچایا ؟ یہ سوال بھی توجہ طلب ہے ۔۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
باپ کی ناراضگی خدا کی ناراضگی ہے
ماں کے قدموں تلے جنت ہے زرا اس پر روشنی ڈالیں گے؟؟؟؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (12-07-10), حیدر Rehan (10-07-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (12-07-10) |
![]() |
| Tags |
| color, کراچی, واقعات, لوگ, چینل, نیند, مکمل, متوقع, مجید, مزار, معلوم, ایمان, اللہ, تحریر, حال, خدا, راستہ, زندگی, شہر, شرک, طوفان, عقل, عجیب, عرب, عظیم, غازی, صحرا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 02:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 07:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 06:38 PM |