واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پی ائی اے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-10, 11:39 AM   #1
پی ائی اے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔!
ARHAM ARHAM آف لائن ہے 03-04-10, 11:39 AM

السلام علیکم !
پاکستان کی قومی ائیر لائن نے اپنے جہاز کا ڈیزائن تبدیل کیا ہے ۔
جس سے اسے کافی پر کشش بنا دیا ہے کیپٹن اعجاز ہارون کے مطابق بیڑے میں چامل جہازوں کے کلر اور ڈیزائن کی تبدیلی مرحلہ وار کی جائے گی ان کی نچلی سطح پر پاکستان بھی لکھا گیا ہے ۔ پہلی پرواز اسلام آباد سے کراچی پہنچی ۔۔
Name:  PIA New design.jpg
Views: 51
Size:  43.5 KB
واضح رہے 10 سال میں یہ پی آئی اے کی چوتھی تبدیلی ہے جس پر صرف تزئین و آرائش کے لیےکروڑوں روپے خرچ کئے جا چکے ہیں
جبکہ عوام کو سہولیات فراہم کرنے کا گراف نیچے آیا ہے
امید اور مطالبہ پی ائی اے انتظامیہ عوام کو بہتر کم خرچ اور معیاری سفر کی سہولیات فراہم کرنے کی طرف بھی توجہ دے گی ۔

__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

 
ARHAM's Avatar
ARHAM
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 297
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-04-10), کنعان (03-04-10), ھارون اعظم (03-04-10), راجہ اکرام (03-04-10), عبداللہ حیدر (03-04-10)
پرانا 03-04-10, 12:18 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارا یہ رویہ ہے کہ ہم
چہرے بدلتے ہیں نظام نہیں بدلتے
نام بدلنے کے لئے 63 سال گزار دیتے ہیں اور ترقیاتی کام نہیں کرتے
یا پھر رنگ و روغن پر کروڑوں روپے لگا دیتے ہیں اور سہولیات فراہم نہیں کرتے
کیس کی تفتیش کے لئے اقوام متحدہ کو لاکھوں ڈالر دیتے ہیں اور پھر تفتیش کی رپورٹ سامنے نہیں آنے دیتے

رویے نہیں بدلیں گے تو حالا بھی نہیں بدلیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (03-04-10), فیصل ناصر (03-04-10), محمدعدنان (03-04-10), عبداللہ حیدر (03-04-10)
پرانا 03-04-10, 10:53 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب !!
راجہ اکرام بھائی
آپ کے اس بھر پور تبصرے کے بعد تو کچھ کہنے کی گنجائش ہی نہیں رہی
واقعی ۔۔۔ وہی حال ہے کہ
بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا ۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-04-10), راجہ اکرام (03-04-10), عبداللہ حیدر (03-04-10)
پرانا 04-04-10, 07:04 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھپے کھپے مال کھپے رپوٹ نہ کھپے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فراہم, کراچی, گی, پہلی, پرواز, ڈیزائن, وار, قومی, مطابق, آیا, آئی, آباد, اپنے, السلام, انتظامیہ, اسے, اسلام, بنا, توجہ, جائے, دے, سفر, سال, عوام, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سربجیت کو راکھی باند ھنے کیلئے بہن کو ویزا نہ ملا جاویداسد خبریں 0 24-08-10 04:36 PM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بغیر ڈیزائیننگ کے مقابلہ شعر و شاعری بھی ہو راجہ اکرام شاعری اور مصوری 22 30-09-09 02:48 PM
آئندہ حکومت مسلم لیگ کی ہی بنے گی،فضل الرحمن سے پنجاب میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے،پرویزالٰہی عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger