واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


چرائی ہوئی دلہنیں - چیچنیا میں شادی کے عجیب رواج پر ایک ڈاکیومنٹری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-10, 02:44 AM   #1
چرائی ہوئی دلہنیں - چیچنیا میں شادی کے عجیب رواج پر ایک ڈاکیومنٹری
ناصحی ناصحی آف لائن ہے 12-08-10, 02:44 AM

Stolen Brides


یہ ٹی وی ڈاکیومنٹری چیچنیا میں دلہنوں کو چرا کر یا اغوا کرنے کے بعد ان سے شادی کرنے کے متعلق ہے۔ یہ وہاں کا ایک پرانا رواج ہے جو اب پھر مقبول ہو رہا ہے۔

جس مرد نے شادی کرنی ہوتی ہے، وہ پسند کی لڑکی پر نظر رکھتا ہے۔ جب ا سے یہ لڑکی اکیلی پبلک میں سڑک پہ ملتی ہے وہ اسے اپنے ساتھیوں کی مدد سے زبردستی کار میں ڈال کر گھر لے جاتا ہے۔ اکثر اس کے بعد لڑکی اور اس کے والدین پر دباو ڈال کر لڑکی سے شادی کر لیتا ہے۔

اگر آپ اس ڈاکیومنٹری کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں تو حسب معمول میں آپ کے سوالات کے جواب دینے کی کوشش کروں گا

ڈاکیومنٹری سے لیے گے سکرین شاٹز

ch-1.jpg

ch-2.jpg

ch-3.jpg
لیکن اب اسے روس کی بھاری مالی مدد سے دوبار تعمیر کیا جا رہا ہے

ch-4-.jpg

ch-4-b.jpg

__________________

Last edited by ناصحی; 12-08-10 at 03:38 AM.. وجہ: To correct typos

 
ناصحی's Avatar
ناصحی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 949
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), نورالدین (12-08-10), مرزا عامر (12-08-10), اویسی (13-08-10), طارق راحیل (13-04-11), عبدالقدوس (12-08-10)
پرانا 12-08-10, 02:49 AM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مزید سکرین شاٹز

ch-4-c.jpg

ch-5.jpg

ch-6.jpg

ch-11.jpg

ch-12.jpg
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (12-08-10), اویسی (13-08-10), طارق راحیل (13-04-11), عبدالقدوس (12-08-10)
پرانا 12-08-10, 02:54 AM   #3
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مزید سکرین شاٹز

ch-13.jpg

ch-14.jpg

ch-15.jpg

ch-21.jpg
مولوی صاحب بتا رہے ہیں کہ اسلام دلہن کواغوا کر کے اس سےشادی کی اجازت نہیں دیتا۔

ch-23-.jpg

مولوی صاحب سے جب پوچھا جاتا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کیسے کی تھی،
وہ کچھ بتانے کی بجائے ہنس دیتے ہیں۔

Last edited by ناصحی; 12-08-10 at 03:27 AM.
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), نورالدین (12-08-10), مرزا عامر (12-08-10), اویسی (13-08-10), ابن جلال (13-08-10), طارق راحیل (13-04-11), عبدالقدوس (12-08-10)
پرانا 12-08-10, 03:02 AM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مزید سکرین شاٹز

ch-23-b.jpg
البتہ انکی بیوی کہانی سے مکمل پردہ اٹھاتی ہے

ch-24.jpg

ch-31.jpg
سکول میں لڑکیوں کو اغوا کی کی بنیاد پر شادیوں کے خلاف تعلیم

ch-32.jpg

ch-33.jpg
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), نورالدین (12-08-10), مرزا عامر (12-08-10), اویسی (13-08-10), عبدالقدوس (12-08-10)
پرانا 12-08-10, 03:07 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مزید سکرین شاٹز

ch-34.jpg

ch-38.jpg
شادی کی خوشی میں ڈانس

ch-39.jpg
براتی ہوائی فایرنگ سے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں!
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), نورالدین (12-08-10), مرزا عامر (12-08-10), طارق راحیل (13-04-11), عبدالقدوس (12-08-10), عروج (19-10-10)
پرانا 12-08-10, 08:36 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ اس ویڈیو کا لنک بتا سکتے ھیں
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), نورالدین (12-08-10), اویسی (13-08-10), عروج (19-10-10)
پرانا 12-08-10, 10:04 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت ذات کی اتنی بے وقعتی!!!
شرمناک ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), نورالدین (12-08-10), محمد عاصم (12-08-10), مرزا عامر (12-08-10), اویسی (13-08-10), ابن جلال (13-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10), عروج (19-10-10)
پرانا 12-08-10, 10:26 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناقابل یقین سی بات ہے ۔ ۔
کیا یہ چیچنیا اسلامک ملک ہے ؟
یا روس سے متاثرہ کمیونسٹ ؟

اور ہاں ویڈیو لنک تو آپ نے دیا ہی نہيں !
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), ناصحی (12-08-10), اویسی (13-08-10), عروج (19-10-10)
پرانا 12-08-10, 11:01 AM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو اس بارے میں‌اتنا ہی کہوں گی کہ
ہر جگہ اچھے اور برے لوگ ہوتے ہیں ۔
یہ کویی وہاں کا ٹڑینڈ نہیں ہوگا ۔ چند برے لوگ یہ کام کرتے ہونگے ۔
لیکن میرا ذاتی تجربہ ہے کہ چیچنیا کے مسلمان بہت شریف اور اچھے مسلمان ہوتے ہیں اور یہ بات کافی مشہور بھی ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), کنعان (12-08-10), ننھا بچہ (13-04-11), موجو (17-10-10), محمد عاصم (12-08-10), مرزا عامر (12-08-10), مسلم بھائی (14-08-10), ziamurtaza (13-08-10), اویسی (13-08-10), ام طلحہ (12-08-10), ابن جلال (13-08-10), راجہ اکرام (14-08-10), عبدالقدوس (12-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10), عروج (19-10-10)
پرانا 12-08-10, 11:16 AM   #10
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میں تو اس بارے میں‌اتنا ہی کہوں گی کہ
ہر جگہ اچھے اور برے لوگ ہوتے ہیں ۔
یہ کویی وہاں کا ٹڑینڈ نہیں ہوگا ۔ چند برے لوگ یہ کام کرتے ہونگے ۔
لیکن میرا ذاتی تجربہ ہے کہ چیچنیا کے مسلمان بہت شریف اور اچھے مسلمان ہوتے ہیں اور یہ بات کافی مشہور بھی ہے ۔
شکریہ
بلکل بہن آپ نے صحیح کہا ہے چیچن مسلمانوں کی تھوڑی سی تاریخ میں نے بھی پڑھی ہوئی ہے، خاص طور پر چیچن مجاہد امام شامل کے بارے میں۔
ایسے لوگ پاکستان میں بھی پائے جاتے ہیں جو زبردستی،ڈرادھمکا کر شادی کر اپنی پسند کی جگہ شادی کرلیتے ہیں تو کیا اس سے پورے معاشرے کو یہ الزام دیا جاسکتا ہے؟؟؟
ہر معاشرے، خاندان، اور قوموں میں اچھے اور برُے لوگ ہوتے ہیں لیکن جب کسی پر تنقید کی جاتی ہے تو اچھوں کو تو شمار نہیں کیا جاتا برُے ہی پیش کیے جاتے ہیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), فیصل ناصر (12-08-10), کنعان (12-08-10), موجو (17-10-10), مرزا عامر (12-08-10), مسلم بھائی (13-08-10), ziamurtaza (13-08-10), اویسی (13-08-10), ام طلحہ (12-08-10), راجہ اکرام (14-08-10), طارق راحیل (13-04-11), عبدالقدوس (12-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10), عروج (19-10-10)
پرانا 12-08-10, 01:50 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ویڈیو کا ربط تو فراہم کریں ۔۔۔۔ ویسے پاکستان میں قرآن سے شادی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), ناصحی (12-08-10), محمد عاصم (12-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10), عروج (19-10-10)
پرانا 12-08-10, 03:23 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Kidnapped Bride

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), ناصحی (12-08-10), اویسی (13-08-10)
پرانا 12-08-10, 03:47 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

مراسلہ نمبر 9 اور مراسلہ نمبر 10 کی سٹیٹمنٹس قابل توجہ ہیں اس کے علاوہ باقی سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-08-10), ناصحی (12-08-10), اویسی (13-08-10)
پرانا 12-08-10, 05:08 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

روس میرا پسندیدہ ترین ملک ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-08-10)
پرانا 12-08-10, 05:41 PM   #15
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
اور ہاں ویڈیو لنک تو آپ نے دیا ہی نہيں !
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی ویڈیو کا ربط تو فراہم کریں ۔۔۔۔
بی بی سی کی یہ ڈاکیومنٹری بلکل نئی ہے، اسلیے آپکو اس کے لینک نہیں ملیں گے۔ابھی توبی بی سی نے بھی اسکے کلپ یو ٹیوب پر نہیں لگائے!

میرے پاس ایک لینک ہے جس سے آپ ایک گھنٹے کی یہ مکمل ڈاکیومنٹری ہائی کوالٹی میں دیکھ سکتے ہیں لیکن مشکل یہ ہے کہ پراکسی سرور کی مدد کے بغیر یہ کام نہیں کرے گا۔

میرے پاس اس کی سب ٹائٹلز کے ساتھ مکمل کاپی موجود ہے مگر پروسس کرنے اور یو ٹیوب پر اپلوڈ کرنے کیلے اتنا وقت نہیں۔ یہ ایک عمدہ کوالٹی کی ٹی وی رپورٹ ہے، آئندہ چند ایک دن کے اندر کوئی نہ کوئی ضروراسے یو ٹیوب پر اپلوڈ کرے گا۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-08-10), نورالدین (13-04-11), اویسی (13-08-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کوشش, کار, کرنی, گھر, گے, ٹی, پہ, پسند, وی, لڑکی, لے, نظر, مدد, مرد, اپنے, اثر, اسے, اغوا, تعلیم, جواب, دکھا, شادی, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میکسیکو میں بد ترین لینڈ سلائیڈنگ ،سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ، دس لاشیں نکال لی گئیں جاویداسد خبریں 4 29-09-10 08:17 PM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ جمع کروانے میں توسیع champion_pakistani طالب علموں کی بیٹھک 2 07-04-08 06:33 AM
کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:04 AM
معزول جج واپس نہیں آسکتے،عدلیہ کو خلیل رمدے نے مصیبت میں ڈالا،ملک قیوم عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger