واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


چیف جسٹس کی بحالی‘ صدر مشرف کو اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی جانب سے مستعفی ہونے کا مشورہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-07, 06:59 PM   #1
چیف جسٹس کی بحالی‘ صدر مشرف کو اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی جانب سے مستعفی ہونے کا مشورہ
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 27-07-07, 06:59 PM

چیف جسٹس کی بحالی‘ صدر مشرف کو اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی جانب سے مستعفی ہونے کا مشورہ:

صدر جنرل پرویز مشرف کو اعلیٰ فوجی کمانڈروں نے چیف جسٹس کی بحالی کے بعد مستعفی ہونے کا مشورہ دیا ہے‘ صدر مملکت اس تجویز پر سعودی عرب سے واپسی پر ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔ ایک بھارتی خبر رساں ادارے نے پاکستانی حکام سے ملنے والی اطلاعات کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ چیف جسٹس کی بحالی کے بعد راولپنڈی میں صدر کی زیر صدارت مسلسل چھ روز تک اجلاسوں میں اعلیٰ فوجی کمانڈروں نے صدر مملکت کو مشورہ دیا تھا کہ وہ چیف جسٹس کی بحالی اور صدارتی ریفرنس کالعدم ہونے کے بعد مستعفی ہوجائیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صدر مشرف نے فوجی کمانڈروں کی تجویز پر فوری طور پر کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا تاہم اس پر سعودی عرب سے واپسی کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ رپورٹ میں صدارتی ترجمان میجر جنرل (ر) راشد قریشی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صدر مشرف کو اعلیٰ فوجی کمانڈروں نے مستعفی ہونے کا کوئی مشورہ نہیں دیا۔ اس حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے تاہم سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے نے پاکستان کے موجودہ حکمرانوں کے مستقبل کے حوالے سے تمام منصوبوں پر نظر ثانی پر مجبور کردیا ہے اور اس بات کے امکان ہیں کہ اعلیٰ شخصیات میں سے کسی ایک کو قربانی دینا پڑے گی۔

ٍاردوپوانئٹ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 533
Reply With Quote
پرانا 27-07-07, 07:27 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیف جسٹس کی بحالی‘ صدر مشرف کو اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی جانب سے مستعفی ہونے کا مشورہ

وزیر اعظم صاھب دے تو رہے ہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 07:14 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چیف جسٹس کی بحالی‘ صدر مشرف کو اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی جانب سے مستعفی ہونے

اس کا مطلب ہے کہ کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-07, 08:11 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چیف جسٹس کی بحالی‘ صدر مشرف کو اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی جانب سے مستعفی ہونے

جی ہاں صدر صاحب نے ابو ظہبی میں‌PPPP کی بی بی سے ملاقات کی ہے اور اپنے آپ کو اقتدار کا بھوکا اور ملک کا غدار ثابت کر دیا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, پاکستانی, وزیر, نظر, موجودہ, اعلیٰ, جواب, خبر, سپریم, صداقت, صدارت, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جسٹس اقبال حمید الرحمن کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بنانے کی توثیق، دو ججوں کی بھی منظوری گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:30 AM
جسٹس افتخار کے بغیر ججوں کی بحالی عدلیہ کو آپس میں لڑانے کی سازش ہوئی،جسٹس عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:53 PM
بحالی کے بعد مستعفی ہو نے کا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا،جسٹس افتخار چوہدری ،س عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:36 AM
بحالی کے بعد کسی صورت مستعفی نہیں ہونگا‘جسٹس افتخار محمد چوہدری ابن جلال خبریں 0 12-04-08 12:57 PM
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالقادر خان مستعفی ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger