واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام ایک خط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-09, 07:54 PM   #1
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام ایک خط
سحر سحر آن لائن ہے 18-05-09, 07:54 PM

پیاری عافیہ
السلام و علیکم

خیریت کا نہیں پوچھوں گی کیونکہ مجھے معلوم ہے تم کس حال میں ہو ۔ لیکن اتنا ضرور بتاؤں گی کہ ہم بھی خیریت سے نہیں ہیں۔

ایک عورت ہونے کے ناطے تمھاری تکلیف کو محسوس کرسکتی ہوں۔ اور ایک ماں ہونے کے ناطے اپنے بچوں کی جدائی کا غم بھی محسوس کرسکتی ہوں

۔ عافیہ اپنے آپ کو ہمیشہ اللہ کی نظر سے دیکھنا کبھی دنیا والوں کی نظر سے نہیں دیکھنا ۔ تم اللہ کی نظر میں ہم سب عورتوں سے ذیادہ عزت والی ہوگی انشاء اللہ۔

میں تمھارے لیے کچھ نہیں کرسکتی لیکن میں تم کو ایک نذرانہ پیش کرنا چاہتی ہوں ۔

میں اپنے بیٹے کو تمھاری امانت کے طور پر پال رہی ہوں

میں نے اس کو کہا ہے کہ

تمھاری ایک ماں کافروں کے شکنجے میں جکڑی مسلمان ہونے کی وجہ سے ظلم و ستم برداشت کر رہی ہے ۔

تم کو اپنی ماں کو آذاد کرانا ہے ۔

اگر اس میں تمھاری جان بھی چلی جائے تو بھی پیچھے مت ہٹنا ۔
تم کو اپنے خون سے اس قوم پر لگے داغ کہ یہ لوگ ڈالروں کے عوض اپنی ماں بھی بیچ دیتے ہیں مٹا نا ہے ۔ اور دنیا کو بتانا ہے کہ اس قوم کے بیٹے اپنی ماؤں کی
عزت کی خاطر جان بھی دے سکتے ہیں۔
یہ چھوٹا سا نذرانہ قبول کرلینا
والسلام
تمھاری بہن سحر

Last edited by سحر; 18-05-09 at 08:07 PM..

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 775
Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (19-05-09), shafresha (19-05-09), فیصل ناصر (19-05-09), پاکستانی (19-05-09), نیلم خان (23-11-09), محمدخلیل (19-05-09), محمدعدنان (09-01-11), Zullu230 (20-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (19-05-09), احمد نذیر (13-06-11), احمدنواز (23-11-09), تفسیر حیدر (29-07-09), رانا امر (03-11-11), راجہ اکرام (19-05-09), رضی (20-05-09), سیپ (18-05-09), شاہ جی 90 (28-07-09), طاھر (18-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 18-05-09, 08:54 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انتہائی قابل احترام
آپ کے لکھے ہوئے یہ چند الفاظ نے مجھے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے وہ چند الفاظ پڑھے ہوئے تو کافی منٹ ہو چکے ہیں مگر ذہن میں وہ الفاظ گڈ مد ہو چکے ہیں جو لکھنا چاہ رہا ہوں
کیونکہ آپ نے یہ الفاظ لکھ کر اہل مسلم کے منہ پر زور کا تھپڑ مارا ہے اور کسی کا پتہ نہیں مگر کم از کم میں نے اس تھپڑ کی گونج محسوس کی ہے
کچھ دیر بعد جواب دوں گا فی الحال معذرت
اور یہ معذرت آپ سے نہیں کی کیونکہ آپ کی تحریر میں جو ایک مسلمان کی غیرت کو للکارا گیا ہے اس سے منہ چھپانے کی کوشش میں کی ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (19-05-09), احمدنواز (23-11-09), راجہ اکرام (19-05-09), رضی (20-05-09), سیپ (18-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 18-05-09, 09:27 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک عافیہ کو عافیت عطا فر مائیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (19-05-09), احمدنواز (23-11-09), راجہ اکرام (19-05-09), رضی (20-05-09), سحر (19-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 18-05-09, 10:06 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے پیش کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (19-05-09), احمدنواز (23-11-09), راجہ اکرام (19-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10)
پرانا 18-05-09, 10:10 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور خود ہی سرورق کےلئے پیش کر دیں ورنہ یقین کریں میں بڑا کنجوس بندہ ہوں 100 پوائینٹس کی بات ہے اور اس کےلئے تو میں جان بھی لڑا دوں گا اپنی لہذا موقع سے فائدہ اٹھائیں
اور ایک بار پھر بیش بہا اچھی تحریر پر میری جانب سے شکریہ کاش ہماری اور ہمارے حکمرانوں کی آنکھیں کھل جائیں مگر کاش اے کاش۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!؟؟؟؟؟؟؟
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-09), ام غزل (19-05-09), راجہ اکرام (19-05-09), رضی (20-05-09), طارق راحیل (20-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 19-05-09, 12:37 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر جی آپ نے تو رلا دیا
اے اللہ ! ہمارے ملک کی ہر ماں کو یہ جذبہ دیدے ۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-05-09), ام غزل (19-05-09), راجہ اکرام (19-09-09), رضی (20-05-09), سحر (19-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 19-05-09, 01:46 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام سحر
پڑھ کر گم سم بیٹھی ھوں لگتا ھے سب الفاظ کھو گئے ھیں کاش سب مسلمان ماؤں کے دل میں یہی جذبہ ھو کچھ اور کہہ نہین پاؤنگی مگر دل کی گہرایئوں سے دعا نکل رھی ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (20-05-09), ایس اے نقوی (19-05-09), ام غزل (19-05-09), راجہ اکرام (19-05-09), رضی (20-05-09), سحر (19-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 19-05-09, 02:06 AM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ سب سے ایک سوال کرنا چاہتی ہوں کہ کیا واقعی ہم صرف دعا کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے ہیں
اگر آج ہم نے کچھ نہ کیا تو کل اس قوم کی ہر ماں امریکہ کی جیل میں ہوگی ۔
کیا ہم اس وقت کا انتظار کرتے ہیں کہ ہمارے گھر کا کوئی فرد مصیبت میں آئے تو ہم کچھ کریں گے
ہم اپنے آپ کو اس کی جگہ رکھ کر کیوں نہیں سوچتے
امریکہ کو صرف ایک دھمکی کافی ہوگی
ان کافروں کے دل مسلمانوں کے خوف سے پھٹے ہوئے ہیں ۔ ان عیسائی ، یہودیوں میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ مسلمانوں سے جنگ کر سکیں ۔
پاکستان چاہے تو امریکہ کو افغانستان میں گھیر کر مار سکتا ہے
اور افغانستان میں امریکی فوجیوں کو قیدی بنائے اور ان کے بدلے ڈاکٹر عافیہ سمیت تمام قیدیوں کو آذاد کرالے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-09), Zullu230 (20-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (19-05-09), ام غزل (19-05-09), رانا امر (25-11-09), راجہ اکرام (19-05-09), رضی (20-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-10-10 ایکسٹو خدا آپ کے اس جذبے کو سلامت رکھے 150
پرانا 19-05-09, 04:29 AM   #9
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر جی سلام کرتی ہوں آپ کی سوچ اور آپ کے ایک عورت ہونے پر ! آج آپ نے ثابت کردیا کہ یہ ماں ہی ہے جو اپنی اولاد کو جس رنگ میں چاہے تربیت کرسکتی ہے ، وہ بیٹا کیوں نہ فرمانبردار ہو جس کی آپ جیسی ماں ہو ،
اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کی اس تحریر کو پڑھ کر اگر دو تین جیالے بھی اپنی قوم کی بیٹی پر قربان ہوجانے کو تیار ہوگئے تو وہ دن دور نہیں جب عافیہ سمیت ہماری قوم کا وقار بھی بحال ہوجائے گا ۔
کاش میں بھی ایسی ماں ہوجاؤں ۔آمین۔

Last edited by ام غزل; 19-05-09 at 04:31 AM.
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-09), محمدعدنان (09-01-11), Zullu230 (20-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (19-05-09), رانا امر (25-11-09), راجہ اکرام (19-05-09), رضی (20-05-09), سحر (19-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
کمائي نے ام غزل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-10-10 ایکسٹو کاش میں بھی ایسی ماں ہوجاؤں ۔آمین۔ 150
پرانا 19-05-09, 06:53 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمھاری سوچ اور ذہنی پختگی کو ثبوت تمھاری تحریر سے ملتا ہے۔
شئیرنگ کا شکریہ!
نوٹ: میں نے پہلے بھی کہا تھا کے کچھ اپنے مشاغل اور اپنی مصروفیات کے بارے میں‌بھی بتائیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-09), ایس اے نقوی (19-05-09), ام غزل (19-05-09), راجہ اکرام (19-05-09), رضی (20-05-09), سحر (19-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 19-05-09, 08:34 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر بہن
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی تحریر یقینا امت مسلمہ کے تمام نوجوانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہیں
کیوں کہ جب بہنیں میدان جنگ کا رخ کر لیں تو یہ واضح ہو جاتا ہے کہ بھائیوں کی غیرت مر چکی ہے، اور وہ دشمن کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
میں آپ کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں، آج کے اس دور میں جب ہر انسان دوسرے سے آگے نکلنے کے لئے اپنی ساری صلاحیتیں لگا دیتا ہے، جائز و ناجائز کی تمیز کئے بغیر دنیاوی جاہ حاصل کرنے کے لئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہوتا ہے۔ مائیں اپنے بچوں کو دنیا میں کامیاب کرنے کے لئے اپنی ساری صلاحیتیں خرچ کردیتی ہیں
ایسے میں ایک ماں کے منہ سے یہ الفاظ یقینا گھٹا ٹوپ اندھیرے میں روشنی کی کرن ہیں۔ ابھی امت مسلمہ اس قدر بنجر نہیں ہوئی۔ اب بھی وہ مائیں موجود ہیں جو خالد بن ولید ، موسی بن نصیر، محمد بن قاسم، طارق بن زیاد، تیار کر سکتی ہیں۔
اور اس بات میں کوئی دو آراء نہیں ہو سکتیں کہ یہ کام صرف ایک ماں ہی کر سکتی ہے۔

اللہ ہماری بہن عافیہ کو ظالموں کے شکنجے سے نجات دے اور انہیں مشعل راہ بنائے۔

اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-05-09), محمدعدنان (09-01-11), Zullu230 (20-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (19-05-09), ام غزل (19-05-09), رضی (20-05-09), سحر (19-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 19-05-09, 08:34 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر بہن
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی تحریر یقینا امت مسلمہ کے تمام نوجوانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہیں
کیوں کہ جب بہنیں میدان جنگ کا رخ کر لیں تو یہ واضح ہو جاتا ہے کہ بھائیوں کی غیرت مر چکی ہے، اور وہ دشمن کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
میں آپ کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں، آج کے اس دور میں جب ہر انسان دوسرے سے آگے نکلنے کے لئے اپنی ساری صلاحیتیں لگا دیتا ہے، جائز و ناجائز کی تمیز کئے بغیر دنیاوی جاہ حاصل کرنے کے لئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہوتا ہے۔ مائیں اپنے بچوں کو دنیا میں کامیاب کرنے کے لئے اپنی ساری صلاحیتیں خرچ کردیتی ہیں
ایسے میں ایک ماں کے منہ سے یہ الفاظ یقینا گھٹا ٹوپ اندھیرے میں روشنی کی کرن ہیں۔ ابھی امت مسلمہ اس قدر بنجر نہیں ہوئی۔ اب بھی وہ مائیں موجود ہیں جو خالد بن ولید ، موسی بن نصیر، محمد بن قاسم، طارق بن زیاد، تیار کر سکتی ہیں۔
اور اس بات میں کوئی دو آراء نہیں ہو سکتیں کہ یہ کام صرف ایک ماں ہی کر سکتی ہے۔

اللہ ہماری بہن عافیہ کو ظالموں کے شکنجے سے نجات دے اور انہیں مشعل راہ بنائے۔

اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-05-09), رضی (20-05-09), سحر (19-05-09), عروج (15-10-10)
پرانا 19-05-09, 12:28 PM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
تمھاری سوچ اور ذہنی پختگی کو ثبوت تمھاری تحریر سے ملتا ہے۔
شئیرنگ کا شکریہ!
نوٹ: میں نے پہلے بھی کہا تھا کے کچھ اپنے مشاغل اور اپنی مصروفیات کے بارے میں‌بھی بتائیں!
آپ نے میرے مشاغل اور مصروفیات کے بارے میں پوچھا
میں ایک ڈاکٹر ہوں لیکن اپنی اولاد کی تربیت کی خاطر اپنا پروفیشن چھوڑ چکی ہوں
میں تین بیٹوں کی ماں ہوں۔ ایک پانچ سال کا ہے دوسرا دو سال کا اور تیسرا ایک سال کا
میری زندگی کا مقصد اس قوم کو تین مجاہد دینا ہے۔ ایسے مجاہد جو جہاد صرف شہادت کے لیے کرتے ہیں
اس قوم کو آج ڈاکٹرز اور انجینیرز کی ضرورت نہیں بلکہ مجاہدوں کی ضرورت ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
compaq (05-02-12), فیصل ناصر (19-05-09), محمدعدنان (09-01-11), Zullu230 (20-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (19-05-09), راجہ اکرام (19-09-09), رضی (20-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-10-10 عبداللہ آدم اس قوم کو آج ڈاکٹرز اور انجینیرز کی ضرورت نہیں بلکہ مجاہدوں کی ضرورت ہے 100
15-10-10 ایکسٹو اس قوم کو آج ڈاکٹرز اور انجینیرز کی ضرورت نہیں بلکہ مجاہدوں کی ضرورت ہے (سچ کہا آپ نے) 150
پرانا 19-05-09, 12:40 PM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
سحر بہن
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی تحریر یقینا امت مسلمہ کے تمام نوجوانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہیں
کیوں کہ جب بہنیں میدان جنگ کا رخ کر لیں تو یہ واضح ہو جاتا ہے کہ بھائیوں کی غیرت مر چکی ہے، اور وہ دشمن کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
میں آپ کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں، آج کے اس دور میں جب ہر انسان دوسرے سے آگے نکلنے کے لئے اپنی ساری صلاحیتیں لگا دیتا ہے، جائز و ناجائز کی تمیز کئے بغیر دنیاوی جاہ حاصل کرنے کے لئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہوتا ہے۔ مائیں اپنے بچوں کو دنیا میں کامیاب کرنے کے لئے اپنی ساری صلاحیتیں خرچ کردیتی ہیں
ایسے میں ایک ماں کے منہ سے یہ الفاظ یقینا گھٹا ٹوپ اندھیرے میں روشنی کی کرن ہیں۔ ابھی امت مسلمہ اس قدر بنجر نہیں ہوئی۔ اب بھی وہ مائیں موجود ہیں جو خالد بن ولید ، موسی بن نصیر، محمد بن قاسم، طارق بن زیاد، تیار کر سکتی ہیں۔
اور اس بات میں کوئی دو آراء نہیں ہو سکتیں کہ یہ کام صرف ایک ماں ہی کر سکتی ہے۔

اللہ ہماری بہن عافیہ کو ظالموں کے شکنجے سے نجات دے اور انہیں مشعل راہ بنائے۔

اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔۔ آمین
میں آپ کی اس بات سے متفق نہیں کہ اس قوم کے مردوں کی غیرت مرچکی ہے
میں یقیں سے کہہ سکتی ہوں کہ آج حکومتی طور پر جہاد کا اعلان ہو جائے تو ہر گھر سے کم از کم ایک مجاہد شہادت کی نیت سے ضرور نکلے گا۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
compaq (05-02-12), فیصل ناصر (19-05-09), محمدعدنان (09-01-11), Zullu230 (20-05-09), ایکسٹو (15-10-10), ایس اے نقوی (19-05-09), ام غزل (19-05-09), راجہ اکرام (20-05-09), رضی (20-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
پرانا 19-05-09, 04:29 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکو اجر عظیم عطا کرے
سحر بہن
اور اللہ ہم سب کے ذہن میں یہی سوچ پیدا کرے
یقین کریں‌ اس قوم کو ایسی ہی ماؤں کی ضرورت ہے
جو محمد بن قاسم اور طارق بن زیاد جیسے سپوت پیدا کرسکیں
اللہ آپکی محنت اور کوششوں کو قبول کرے میں دل سے یہ دعا دیتا ہوں آپکو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
compaq (05-02-12), محمدعدنان (09-01-11), ام غزل (19-05-09), راجہ اکرام (20-05-09), رضی (20-05-09), سحر (19-05-09), عامرشہزاد (23-11-09), عبداللہ آدم (18-10-10), عروج (15-10-10)
جواب

Tags
پاک, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, ماں, مشعل, معلوم, آج, اللہ, امریکہ, بچوں, تحریر, جیل, حال, خون, دل, دعا, زندگی, سال, عورت, عزت, غم, صدیقی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger