واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ڈاکٹر عامر لیاقت کا اصل چہرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-08-11, 12:47 AM   #1
ڈاکٹر عامر لیاقت کا اصل چہرہ
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 15-08-11, 12:47 AM

نوٹ: کچھ الفاظ نہائت بیہودہ اور غیر اخلاقی ہیں۔


 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3703
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), فیصل ناصر (15-08-11), فخر بٹ (15-08-11), پاکستانی (15-08-11), نویدظفرکیانی (19-08-11), نورالدین (18-08-11), مبشررضا (16-08-11), محمد عاصم (26-08-11), مرزا عامر (20-08-11), ایس اے نقوی (18-08-11), ابوسعد (24-08-11), احمد نذیر (15-08-11), حیدر (16-08-11), سحر بٹ (15-08-11), شمشاد احمد (15-08-11), طارق راحیل (17-08-11), غلام خان (24-08-11)
پرانا 15-08-11, 12:58 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے فیس بک پر دیکھا تھا
لیکن اسی غلط لینگویج کی وجہ سے شئر نہیں‌کیا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 01:14 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یو ٹیوب سے ریمو ہونا شروع ہوگئی ہے لیکن میرے پاس ایک کاپی محفوظ ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), کامران اقبال (16-08-11)
پرانا 15-08-11, 02:07 AM   #4
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو بلاشبہ ایک فیملی فورم پر شئر کیے جانے کے قابل ہرگز نہیں ہے مگر تاہم اس قسم کہ مکروہ النفس انسانوں کے خبیث چہروں سے پردہ اٹھانے کے لیے بہت ضروری بھی تھی اس شخص کو جب پہلی بار میں نے ٹی وی پر دیکھا تھا تو اسی وقت شدت سے جس چیز کا احساس ہوا تھا وہ ایک بناوٹی اور مصنوعی شخصیت اور ایک خود ساختہ لبادے کا تھا کہ جسے زبردستی کسی نے کسی پر اڑا دیا ہو اور اسی موضوع پر میری اپنے احباب سے بحث بھی ہوئی تھی مگر اس وقت احباب کی رائے عامر لیاقت کہ حق میں تھی جبکہ میں اس ڈرامے باز کہا کرتا تھا پھر بہت جلد ہی مارکیٹ میں اسکی صحابہ کرام کے خلاف مغلظات کی ویڈیو آگئی جس پر احباب کی آنکھیں بھی کھلیں اور مجھے قدرے حیرت بھی ہوئی کیونکہ میں اسے فقط ڈرامے باز اورخود ساختہ مصنوعی کردار کا ہی فقط عامل سمجھتا تھا مگر صحابہ کرام کی گستاخی نے مجھے اس شخص سے اور بھی چوکنا کردیا اور پھر اسکے بعد اسکی توبہ کی ویڈیو بھی آگئی جس پر ہم نے بھی حسن ظن رکھتے ہوئے یقین کرلیا کیونکہ اسکی وہ توبہ اعلانیہ تھی سو ہم نے اس کو اسکے اخلاص کی نشانی سمجھا مگر آج یہ ویڈیو دیکھ کر جہاں ایک طرف اسکے تصنع اور بناوٹ کا ایک بار پھر مجھے شدت سے احساس ہوا وہیں یہ بھی احساس ہوا کہ یہ شخص یقینا اندر سے رافضی بھی ہے گو کہ اس ویڈیو میں اس نے اس قسم کی کوئی بات ہرگز نہیں کی صرف عمومی اخلاقیات کی دھجیاں بکھیری ہیں مگر نہ جانے مجھے ایک بار پھر یہ احساس شدت سے ہوا کہ جو شخص اس قدر اخلاق باختہ ہوسکتا ہے وہ یقینا تقیہ باز بھی ہوسکتا ہے ۔
خیر یہ ویڈیو جہاں ہم اور ہمارے معاشرے اور تہذیب کہ منہ پر ایک زور دار تمانچہ ہے وہیں ہم ہماری اخلاقیات ،ہماری سوسائٹی ،ہمارے علماء کرام اور سب سے بڑھ کر ہمارے میڈیا کہ گھناؤنے کردار کی بھی یہ ویڈیو نقاب کشائی ہے لیکن افسوس اور تف ہے ہم اور ہماری جہالت پر کہ جس کا شاخسانہ ہم سب لوگ 63 سالوں سے بھگت رہے ہیں کیونکہ یہی وجہ ہے کہ اس قسم کہ مٹھی بھر لوگ ہم پر زندگی کے ہر شعبے میں مسلط ہیں بلکہ ہم نے خود انکو اپنے اوپر مسلط و تاری کر رکھا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

Last edited by آبی ٹوکول; 16-08-11 at 07:53 PM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (15-08-11), shafresha (15-08-11), skjatala (17-08-11), فیصل ناصر (15-08-11), فاروق سرورخان (15-08-11), کامران اقبال (16-08-11), پاکستانی (15-08-11), وجدان عالم (16-08-11), نویدظفرکیانی (19-08-11), ننھا بچہ (17-08-11), نبیل خان (24-08-11), محمد عاصم (26-08-11), مرزا عامر (19-08-11), اویسی (24-08-11), ابن جلال (15-08-11), احمد نذیر (15-08-11), احمد بلال (17-08-11), حسن قادری (15-08-11), شمشاد احمد (15-08-11), طارق راحیل (17-08-11), عامرشہزاد (18-08-11), عبدالقدوس (15-08-11), غلام خان (24-08-11)
پرانا 15-08-11, 04:25 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری رائے عابد بھائی سے مختلف نہیں لیکن اس نے اللہ ، رسول اور تمام مسلمانان سے معافی مانگی ہے۔
وللہ عالم بالصواب
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), فرحان دانش (16-08-11), کامران اقبال (16-08-11), ھارون اعظم (15-08-11), ننھا بچہ (17-08-11), احمد نذیر (15-08-11), احمد بلال (17-08-11), طاھر (15-08-11), غلام خان (24-08-11)
پرانا 15-08-11, 05:12 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے عجیب بات ہے کہ جیو ٹی وی نے یہ پہلے کیوں نا ویڈیو باہر نکالی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), کامران اقبال (16-08-11), آبی ٹوکول (15-08-11), احمد بلال (17-08-11), سیپ (17-08-11), عامرشہزاد (18-08-11)
پرانا 15-08-11, 05:49 AM   #7
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پلیزویڈیو شیئر کرو.یہ مجھےMP خط کر و.شکریہ
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 09:34 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لنک پی ایم کردیجئے ، تعلیمی مقاصد کے لئے اپنی ویب سائٹ‌پر ایک ہفتے کے لئے فراہم کردوں‌گا
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), ابن جلال (15-08-11), طاھر (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 10:07 AM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ویڈیو کہاں سے ملے گی ؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 10:08 AM   #10
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Dr Aamir Liaquat Exposed His Real Face ztbtsp - YouTube
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 10:16 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
ایسی تو کوئی بات نہیں ہے اس ویڈیو میں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), سام (16-08-11)
پرانا 15-08-11, 10:23 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال ہے یار۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 10:26 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور ساتھ میں علماء بھی ایسے ہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
-----------
اور میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ یہ ویڈیو 100% فیک ہے۔
میں نے بہت غور سے اور بہت سے طریقوں سے دیکھا ہے۔
آپ بھی غور کریں۔
آٹھ منٹ تک یہ فیک ہے۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-08-11)
پرانا 15-08-11, 10:57 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


یہ لیں جس کو بھی چاہئے فوری کاپی کرلیں


فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), skjatala (17-08-11), کامران اقبال (16-08-11), آبی ٹوکول (15-08-11), ایس اے نقوی (18-08-11), غلام خان (24-08-11)
پرانا 15-08-11, 11:03 AM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیارے مجھے لگ رہا ہے
تمہیں آنکھوں اور دماغ دونوں کے علاج کی ضرورت ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-11), کامران اقبال (16-08-11), نبیل خان (24-08-11), طاھر (15-08-11)
جواب

Tags
color, red, فیس, ہونا, ٹیوب, یو, یو ٹیوب, ڈاکٹر, وجہ, لینگویج, لیاقت, نہیں‌کیا, چہرہ, نوٹ, محفوظ, الفاظ, اخلاقی, اصل, بک, بیہودہ, دیکھا, شئر, شروع, عامر, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger