واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ڈینگی وائرس کا علاج؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-11, 10:34 PM   #1
ڈینگی وائرس کا علاج؟
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 17-09-11, 10:34 PM

یہ کسی ای میل میں ڈینگی وائرس کے علاج کے بارے میں لکھا تھا۔

image002.jpg


 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 388
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-11), skjatala (18-09-11), فیصل ناصر (17-09-11), پاکستانی (18-09-11), مرزا عامر (18-09-11), حیدر (22-09-11), حسن قادری (21-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 17-09-11, 10:52 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھئے ڈینگی وائرس ایک کام کرتا ہے
خون میں سے Platelet کم کردیتا ہے
اس کا علاج ہے خون بنانے والی اور زودہضم چیزیں
اس کے لئے پھلوں کے فریش جوسس اور یخنی وغیرہ کافی آزمودہ ہیں
اس کا علاج بھی یہی ہے
اور اس کی کوئی دوا بھی نہیں ہے
ڈاکٹر بھی مریضوں کی تسلی کے وٹامن یا ٹانک وغیرہ ہی دے دیتے ہیں
جن مریضوں کی حالت زیادہ خراب ہو ان کو خون یا Platelet بھی چڑھانا پڑتا ہے
اکثر مریض اس حالت تک اس لئے پہنچتے ہیں کے جب بخار آتا ہے تو عموما ڈاکٹر اینٹی بائیوٹک دے کر مریض کو روانہ کردیتے ہیں
خون میں Platelet ویسے ہی کم ہوتا ہے اور اینٹی بائیوٹک اس میں مزید کمی لے آتی ہے اور مریض کی حالت جلد خراب ہونے لگتی ہے اور مریضوں کی اموات کی وجہ بھی اکثر یہی بنتی ہے

اس مرض میں گھبرانے کی ضرورت نہیں بس توجہ اور احتیاط کریں تو مرض پر آسانی سے قابو پایا جاسکتا ہے
اس مرض میں کافی کمزوری بھی ہوجاتی ہے جو بہت عرصہ میں ختم ہوتی ہے وجہ وہی خون یا Platelet کی کمی ہے

یہ سب میری اپنی جمع کردہ انفارمیشن ہے کیونکہ پچھلے سال یہ وبا کراچی میں پھیلی ہوئی تھی اور میرا ایک بھائی اور دو بھتیجے اس کا شکار بنے تھے
اللہ کے کرم سے تینوں بالکل ٹھیک اور مکمل صحت مند ہوچکے ہیں


امید ہے آپ یہ معلومات اپنے آس پاس شئر کرینگے تاکے لوگوں میں اس مرض کا خوف بھی کم ہوسکے
اور ان کو پتہ بھی چلے کے یہ مرض ہے کیا
اور جب تک یہ وبا پھیلی ہوئی ہے کسی بھی بخار میں اینٹی بائیوٹک سے اس وقت تک دور رہیں جب تک پلیٹ لیٹ کا ٹیسٹ نہیں ہوجاتا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-11), skjatala (18-09-11), پاکستانی (18-09-11), ھارون اعظم (17-09-11), محمدخلیل (17-09-11), مرزا عامر (18-09-11), ابرارحسین (18-09-11), احمد نذیر (18-09-11), احمد بلال (22-09-11), حیدر (22-09-11), حسن قادری (21-09-11), راجہ اکرام (22-09-11), عبدالقدوس (18-09-11), عروج (22-09-11)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-09-11 محمدخلیل دیکھئے ڈینگی وائرس ایک کام کرتا ہے 150
پرانا 18-09-11, 12:22 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بات سب سے زیادہ قابل تشہیر ہے کہ بخار محسوس ہوتے ہی کسی بھی قسم کی اینٹی بائیوٹک نہ لی جائے یہ بہت خطرناک کام کرے گی اور سفید خلیوں کے قتل میں اضافہ کر دے گی اس سے مریض کی جان جانے کا خطرہ بڑھ جائے گا
لاہور میں میرے کزن کو پچھلے مہینے یہی بخار ہوا تھا درد کی صورت میں کوئی سی پیراسٹامول اور جوس پر گزارا کر کے وہ مکمل صحت یاب ہو چکا ہے
براہ مہربانی اینٹی بائیوٹک ہرگز نہ لیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-11), فیصل ناصر (18-09-11), ھارون اعظم (18-09-11), احمد نذیر (18-09-11), احمد بلال (22-09-11), حیدر (22-09-11), حسن قادری (21-09-11), عبدالقدوس (18-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 18-09-11, 12:17 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار پتا نہیں‌کیا ہوگیا ہے عوام کو میں تو تھک گیا ہوں بتاتے بتاتے
قائداعظم یونیورسٹی میں کوئی بھی ڈاکٹر ندیم نام سے شخص نہیں ہے۔ اس کو پہلے ڈاکٹر نعیم سے منسوب کیا گیا تھا جب ڈاکٹر نعیم سے پوچھا گیا تو انہوں نے ایسی کسی بھی تحقیق سے انکار کردیا اور اسے جھوٹ پر مبنی قرار دیا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-09-11), اجمل (18-09-11), احمد بلال (22-09-11), حیدر (22-09-11)
پرانا 18-09-11, 12:46 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار پتا نہیں‌کیا ہوگیا ہے عوام کو میں تو تھک گیا ہوں بتاتے بتاتے
قائداعظم یونیورسٹی میں کوئی بھی ڈاکٹر ندیم نام سے شخص نہیں ہے۔ اس کو پہلے ڈاکٹر نعیم سے منسوب کیا گیا تھا جب ڈاکٹر نعیم سے پوچھا گیا تو انہوں نے ایسی کسی بھی تحقیق سے انکار کردیا اور اسے جھوٹ پر مبنی قرار دیا
Interesting story

اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-09-11)
پرانا 18-09-11, 01:20 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پچھلے سال ھمارا بھانجا ڈینگی بخار کی خطرناک حدّ تک پہنچ کر واپس آیا اس کا علاج پپیتے کے پتّے اور جوس سے کیا گیا۔ اگر نیاز بُو یعنی تُلسی یاریحان پودے کی چٹنی اور دیسی سرکے میں پیاز ڈالکر کھایا جائے ساتھ میں مختلف قہوہ جات جاری رکھے جائیں تو ڈینگی کا وائرس قوت ِ مدافعت کے باعث حملہ نہیں کر پاتا۔ ان شاءاللہ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-09-11), حیدر (22-09-11)
پرانا 18-09-11, 01:27 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے علاوہ اگر پپیتا کے پتوں کا عرق یا اس کو ابال کر پیا لیا جاے تو بہت فائدہ ھوتا ھے۔ یہ ھمارا استعمال کیا ھوا طریقہ ھے۔

اللہ عزوجل بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرماے ۔ آمین یا رب العالمین بجاہ النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم۔
کاشف اکرم وارثی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-09-11), حیدر (22-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 18-09-11, 01:34 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر ندیم ، نعیم وغیرہ سے کوئی فرق نہیں پڑتا اصل بات یہ ہے کہ عوام تک اس بیماری کے متعلق صحیح معلومات جانی چاہیئے ۔ اور اس بیماری میں جو شے زہر کا کام کرتی ہے وہ ہے اینٹی بائیوٹک
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-09-11), فاروق سرورخان (22-09-11), ھارون اعظم (21-09-11), حیدر (22-09-11), عبدالقدوس (18-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 21-09-11, 07:41 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لاہور میں لیموں کی قیمت 5 سے دس روپے، پپیتا کے پتے فی پتہ سو روپے، عرق پپیتہ 1000 روپے فی بوتل، بعض دکاندرار پیراسٹامول 5 روپے فی گولی ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-09-11), مرزا عامر (21-09-11), حیدر (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 12:09 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
لاہور میں لیموں کی قیمت 5 سے دس روپے، پپیتا کے پتے فی پتہ سو روپے، عرق پپیتہ 1000 روپے فی بوتل، بعض دکاندرار پیراسٹامول 5 روپے فی گولی ہے۔
FAZAL Din & Sons پر پیراسٹا مول مفت مل رہی ہے جتنی مرضی چاہے لے لیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-09-11), مرزا عامر (22-09-11), حیدر (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 01:41 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب یہ ڈینگی پھیلا ہوا تھا ( خیر وہ تو اب بھی پھیلا ہوا ہے) میں کراچی میں تھا پچھلے ہفتے ہی فن لینڈ واپس آیا ہوں ۔ مجھے سب سے زیادہ میڈیا کے کردار پر افسوس ہوا۔ میڈیا سیاست دانوں کو بٹھا کر بٹیروں کی طرح لڑوا رہا ہے ۔ ہر مخالف سیاست دان ڈینگی کا الزام حکومت پر لگا رہا ہے۔ لیکن اس مرض کے بارے میں عوام میں کسی بھی قسم کا شعور بیدار کرنے کی کوشش نہیں کی جا رہی۔ مجھے میڈیا انتہائی گھٹیا لگا ۔
کیا ہماری سمت ہر معاملے میں غلط ہی رہے گی ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (22-09-11), عروج (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 03:15 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
اللہ تمام مریضوں کو شفا دے۔ آمین۔ فیصل بھائی اور مرزا بھائی کی بات وزن بہت رکھتی ہے اسے جتنا ہو سکے پھیلایا جائے۔
ہماری سب سے غلط ڈائریکشن میں یہی میڈیا ہے۔جتنا اہم یہ ہے اتنا ہی غلط کردار بھی ادا کر رہا ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 04:11 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جن گھروں میں پپیتے کے درخت ھیں وہ نیکیاں کما سکتے ھیں۔ ایک دفعہ حکیم عبدالغفار ٹی وی پر حفاظتی اقدامات کے بارے میں یہ بھی بتا رھے تھے کہ اگر گھر میں تُلسی اور دو گملے لیمن گراس کے رکھ لیے جائیں تو مچھر ھی نہیں آ پاتا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (22-09-11)
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کراچی, یا, ڈینگی, ڈینگی وائرس, وقت, والی, وائرس, لکھا, مکمل, میل, ای, بھائی, بس, توجہ, جھوٹ, جلد, جانے, دے, سال, شخص, علاج, عرصہ, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذرا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘(ورکنگ ویمن ویلفیئر ٹرسٹ) umalbaneen اپکے کالم 2 24-09-11 10:25 AM
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
جہازوں کی سائیڈ وینڈ لینڈینگ وجی دلچسپ اور عجیب 2 05-02-09 03:20 PM
حکومت پریس کونسل آرڈیننس اور نیوز پیپرز رجسٹریشن آرڈیننس مین ترمیم پر آمادہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger