واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ڈی ایس ایل کی شکایت کا خاص الخاص نمبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-05-09, 09:22 PM   #1
ڈی ایس ایل کی شکایت کا خاص الخاص نمبر
شازل شازل آف لائن ہے 05-05-09, 09:22 PM

میرے ایک دوست پی ٹی سی ایل والوں کو (ڈی ایس ایل کی )شکایت کرکرکے تھک چکے ہیں
کوئی ٹس سے مس ہی نہیں ہوتا۔
1218 پر بھی کئی بار دہائی دی جاچکی ہے مگر ٹربل شوٹ کراکرا کے سیتا ناس ہو چکا ہے
اگر کسی دوست کو کوئی خاص نمبر کا علم ہو جو ان سوتوں کو جگا سکے تو میرا دوست ممنون رہے گا
اور جب تک ڈی ایس ایل درست رہے گا دعاوں میں یاد رکھے گا۔
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/

 
شازل's Avatar
شازل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 310
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
رضی (21-05-09), سیپ (20-05-09), طارق راحیل (20-05-09)
پرانا 05-05-09, 09:46 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لائن مین کو 100 روپے دو لائن میں شور ہے اس لیے پرابلم ہے۔ کیونکہ پیچھے سرور پر ٹھیک ہو رہا ہے۔
اگر آپ کے دوست نے موڈیم کنفگریشن میں خود کوئی تبدلی کی ہے تو وہ پہلے اس کو چیک کرے کے آیا سرور پر اس کا نیٹ چل رہا ہے جس کے لیے اس کو
http://192.168.1.1
یوزر admin
adminپاسورڈ
لکھ کر دیکھنا ہوگا کہ اس کا ڈیایسال اپ ہے یا ڈون۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
رضی (21-05-09), طارق راحیل (20-05-09)
پرانا 06-05-09, 07:29 AM   #3
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موڈیم کو ایکسیس کرکے بھی دیکھ چکے ہیں وہاں پر دوہزار کی جگہ 230 اور کبھی کم زیادہ ہندسے دکھائی دیتےہیں یعنی فل 2 ایم بی نہیں دکھائی دے رہی۔
البتہ لائن مین کا آئیڈیا درست ہے
اگر فون نمبر کا پتہ چل جاتا تو بات ہی کیا تھی۔
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
رضی (21-05-09), طارق راحیل (20-05-09)
پرانا 06-05-09, 07:40 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-05-09, 06:38 AM   #5
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوکے
شکریہ
شازل کا بلاگ
Windows Help and Tricks
Tech News
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
شازل کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (20-05-09)
پرانا 20-05-09, 01:11 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کئی آسان حل نہیں‌ہے جو کم قیمت پر میں ڈی ایس ایل لگوا سکوں میرے پاس پی ٹی سی ایل نہیں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-09, 01:24 PM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
کئی آسان حل نہیں‌ہے جو کم قیمت پر میں ڈی ایس ایل لگوا سکوں میرے پاس پی ٹی سی ایل نہیں
اگر آپ اسٹوڈنٹ‌ ہیں تو آپ کو 40؏ دسکاونٹ‌ مل سکتا ہے
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-09, 07:56 PM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پر گھر پر پی ٹی سی ایل نہیں ہے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-09, 08:12 PM   #9
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
پر گھر پر پی ٹی سی ایل نہیں ہے
تو پھر world call لگوا لیجیئے لیکن وہ تھوڑا مہنگا ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, world, حل, دوست, شور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سانحہ سیالکوٹ: معطل ڈی پی اووقار چوہان سمیت 5 پولیس اہلکار گرفتار گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:33 AM
کوئٹہ میں‌مسلح افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار جاں بحق ابن جلال خبریں 4 14-01-09 03:16 PM
آئی پی ایل میں‌شمولیت راولپنڈی ایکسپریس کو گرین سگنل مل گیا محمدعدنان کرکٹ 1 12-05-08 01:31 PM
سانحہ محراب پور: ڈی ایس سکھر سمیت متعدد ریلوے افسر معطل عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:08 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger