واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کارنامہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-11, 01:32 PM   #1
کارنامہ
نیلم خان نیلم خان آن لائن ہے 07-01-11, 01:32 PM

کیا کارنامہ پنڈی کا جوان کر گیا
تازہ ھمارے دل میں ایمان کر گیا

واصل جہنم کیا ایک گستاخ رسول کو
قادری تو پوری قوم پر احسان کر گیا

عشق نبی پہ وار دی لذت جہان کی
اگلے جہان کا کیسے سامان کر گیا

گردن پہ ہر گستاخ کی ہے شمشیر مسلمان
اسلام آباد میں تو اعلان کر گیا

تیرے عمل سے سمت ملی میری شاعری کو آج
گناہ گار پر تو کتنا احسان کر گیا


ملک ممتاز حسین قادری تیری عظمت کو سلام
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے

Last edited by نیلم خان; 07-01-11 at 07:03 PM..

 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 253
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), حیدر (07-01-11), خالد ہاشمی (07-05-11), خالد حسین (30-07-11), عروج (07-01-11), غیاث (07-01-11)
پرانا 07-01-11, 02:51 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کارنامے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی کو قتل کر دینا واہ کیا شاعری کی ہے۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (30-07-11)
پرانا 07-01-11, 02:52 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاش یہ قتل پاکستان کی اصلاح کے لیے ہوتا تو بہت اچھا تھا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (30-07-11)
پرانا 07-01-11, 03:26 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کو بنانا سنوارنا ھمارے ھاتھ ھے صرف اپنے تئیں ایماندار ھو کر کام کریں قتل کی ضرورت نہیں بھیا۔
نیلم آپکی محبت کا یہ رخ دل کو بہت بھایا۔ جزاک اللہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), نیلم خان (07-01-11), خالد حسین (30-07-11)
پرانا 07-01-11, 05:17 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج جی حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), خالد ہاشمی (07-05-11), خالد حسین (30-07-11), غیاث (07-01-11)
پرانا 08-01-11, 12:03 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کاش یہ قتل پاکستان کی اصلاح کے لیے ہوتا تو بہت اچھا تھا
کیا اصلاح نہیں‌ہوئ کہ آپ کے رحمان ملک نے ایک اور احمقانہ بیان دیا ہے کہ اگر مجھے زندگی کی گارنٹی دے دیں تو میں سیکیورٹی کے بغیر آیا جایا کروں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), خالد ہاشمی (07-05-11), خالد حسین (30-07-11)
پرانا 08-01-11, 12:21 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی شاعری ہے نیلم سسٹر، حقیقت سے قریب تر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (08-01-11)
پرانا 08-01-11, 12:29 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

بہت اچھی شاعری ہے نیلم سسٹر، حقیقت سے قریب تر
حوصلہ افزائ کا شکریہ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (19-01-11), خالد ہاشمی (07-05-11), خالد حسین (30-07-11)
جواب

Tags
color, size, کیسے, کارنامہ, پہ, پوری, وار, قوم, ملک, ملی, ممتاز, آباد, ایمان, احسان, اعلان, جہان, جوان, حرام, حسین, دی, دل, سمت, سامان, شاعری, عظمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger