| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 343
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | sahj (10-01-11), کنعان (11-01-11), آبی ٹوکول (11-01-11), ارشد کمبوہ (11-01-11), بلال اویسی (11-01-11), عبداللہ آدم (10-01-11), غیاث (10-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کالے قانون کا مفہوم ہے ظالمانہ جابرانہ قانون جسمیں دوسروں کے حقوق کاخیال نہ رکھاجائے۔ اس میں دوسروں کااستحصال ہوتا ہو۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم قانون کالا بھی ہوتا ھے اور اندھا بھی ہوتا ھے جو صرف گواہ،ثبوت اور دلیل پر فیصلہ کرتا ھے، دونوں طرف سے وکیل اپنے اپنے موکل کی طرف سے سارے کیس پر روشنی ڈالتے ہیں۔ اسی دوران اگر جج صاحب دونوں کا موقف جاننے کے بعد بھی یہ جان لے کہ اس میں سے ایک بے گناہ ھے جسے جان بوجھ کر پھنسایا جا رہا ھے تو بھی جج اس کے حق میں فیصلہ نہیں دے سکتا اس نے فیصلہ اسی طرف سے دینا ھے جس کی طرف سے پیش کئے گئے ثبوت اور دلیلیں مضبوط ہوتی ہیں بھلہ وہ جھوٹا ہی کیوں نہ ہو، اس لئے قانون کالا بھی ھے اور اندھا بھی ھے۔ یہ قانون انسانوں کا بنایا ہوا ھے۔ لیکن اس کا سسٹم اسی طرح ھے۔ اقتباس:
توہین رسالت پر جو قانون پاکستان کے کنسٹیٹیوشن میں رائج ھے وہ قرآن مجید سے حاصل کیا گیا ھے، اور اس پر پاکستان کی تمام بڑی جماعتیں متفق ہیں۔ خیال رہے یہ قانون قرآن مجید سے لیا گیا ھے جتنا آپ کا سوال تھا اس کے مطابق اتنا ہی جواب پیش کیا ھے۔ والسلام
__________________
Last edited by کنعان; 11-01-11 at 10:00 PM. |
||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 125
کمائي: 3,640
شکریہ: 87
92 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"کالا قانون" یہ ایک اصطلاح ہے جو اج کل بہت استعمال ہورہا ہے۔ یہ مغرب سے درامد شدہ ایک لیبل ہے جو ہر اُس قانون پر چسپا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو اسلامی تعلیمات، تہذیب وثقافت، اسلامی شعار اور اسلام کو تحفظ دیتی ہوں۔ جس طرح آج کل روشن خیال، دہشتگرد، دقیانوسی وغیرہ کے الفاظ استعمال ہوتے ہے۔ یہ الفاظ (خوشکن الفاظ یا نعرے) مغرب یا ھمارے فکری ارتاد کے عامل لوگ ہر اُس قانون کیلے استعمال کرتے ہیں جو دجالی تہذیب کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہوں۔ اِس کو آپ ایک قسم کا ہتھیار بھی کہہ سکتے ہوں جسکا استعمال کرکے کسی بھی قوم یا ملک کے قانون کو "کالا قانون" پیش کرکے اُس کو ختم یا مفلوج کرنے کی کوششس کی جاتی ہوں۔
دوسری بات جو سب سے اھم ہے اور غور کرنے کے قابل ہے کہ ہر وہ قانون کالا قانون کہلائے گا جو دلائل یا دلیل کے میدان میں مات کہا جائے اور اس کو ختم کرنے کا کوئی حربہ نہ ہوں تو اُس کو کالا قانون کہہ کر میڈیا پر اس کی تشہیر کرکے اس کو ختم یا غیر موثر کرنے کی کو شش کی جائے۔ مثال کے طور پر ناموس رسالت کا قانون۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ahadar002 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں باقی ممبران کی آرا کا منتظر ہوں۔ شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | sahj (11-01-11), خرم شہزاد خرم (14-01-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
بھائی اگر مزید جاننا چاہتے ہیں تو یہاں مراسلہ نمبر 41 پر کلپ نمبر 3 میں بھی آپ کا جواب ھے، اور اگر اس میں تینوں کلپس سنیں گے تو زیادہ بھی بہت کچھ جان سکیں گے، اس میں بھی ایک حالیہ وکیل کا ریٹائیرڈ جج پر ایک مسئلہ میں اختلاف ھے مگر آپ نے اس میں سے جو حاصل کرنا ھے وہ آپکے علم کے مطابق، انہیں ضرور دیکھیں اگر دلچسپی رکھتے ہیں اور وقت بھی ہو تو۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (14-01-11) |
![]() |
| Tags |
| ہٹ, ہے،, کوئی, کالا, گورنر, پوچھتے, پنجاب،, وکلاء, وار, وغیرہ, قانون, قتل, قصور, لوگ, چاہتا, میڈیا, مطلب, آج, بے, باتوں, بحث, خاص, شور, غلط, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|