| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 799
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | J.S (21-09-10), فیصل ناصر (21-09-10), فاروق سرورخان (23-09-10), ھارون اعظم (21-09-10), نورالدین (21-09-10), منتظمین (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10), مسٹر شیف (21-09-10), ابن آدم (21-09-10), ابرارحسین (21-09-10), احمد بلال (22-09-10), سحر (21-09-10), شمشاد احمد (21-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), طاھر (21-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاءاللہ ، خوب لکھا
پیسے کمانے کا ایک ہی گر ہے آج کل کے زمانے میں،کہ سپیشیلائزیشن کی جائے ،مطلب کوئی بھی کام (بہتر ہے جس میںآپکو دلچسپی ہو اور اس کی مارکیٹ میںضرورت بھی ہو) ہو ،اس پر عبور حاصل کیا جائے ،ہر فن مولا بننے کے چکر میں بندہ اکثر پرشان ہی رہتا ہے ۔ اگر پیسے ہیں اور کاروبار کرنا چاہتے ہیں ،تو کاروباری لوگوں سے میل ملاقات بڑھائیں اور ان کو سٹڈی کریں بلکہ کچھ کو ٹارگٹ بنا کر سٹڈی کریں۔دیکھیں وہ کیسے کاروبار کر رہے ہیں اور اپنی پسند کے کام میں کچھ عرصہ فری میں بھی لگانا پڑے تو لگا لیں،اور پھر اللہ کا نام لے کر شروع کر دیں۔ اور اگر جاب کرنا چاہتے ہیں تو دیکھیں کس کام کی مارکیٹ میں ضرورت ہے ،اس کو سیکھیں اور کچھ عرصہ کم تنخواہ پر بھی جاب کرنے میں جھجھک نہ محسوس کریں ،مہارت حاصل کرنے کے بعد اچھی جگہ دیکھ لیں۔ اور سب سے بڑی بات شوقیہ بے روزگاروں کی دوستی سے بچیں۔ اچھے مقام تک پہنچنے میں کچھ وقت تو لگتا ہے،لیکن اگر آپ لگن سے اور محنت سے کام کریں گےتو کامیابی آپ کے قدم ضرور چومے گی۔انشاءاللہ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-09-10), فاروق سرورخان (23-09-10), ھارون اعظم (21-09-10), نورالدین (21-09-10), منتظمین (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10), ابن آدم (21-09-10), احمد بلال (22-09-10), سحر (21-09-10), شمشاد احمد (21-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
پیسہ پیسہ کرتی ہے پیسے کی لگا دوں ڈھیری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی ایک گزارش کروں گا کہ اس پورے تھریڈ کا ایک مرتبہ مطالعہ ضرور کریں۔
امیر ہونے کا ایک کامیاب نسخہ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-09-10), فاروق سرورخان (23-09-10), نورالدین (21-09-10), ابن آدم (21-09-10), احمد بلال (22-09-10), حیدر (21-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (21-09-10), ابن آدم (21-09-10), حیدر (21-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی
میں اور میرے شوہر بھی ایسی ہی سوچ کے حامل ہیں کہ چاہیں کچھ بھی ہو پر غلط کام نہیں کریں گے لوگ ہمیں بھی بے وقوف اور پاگل کہتے ہیں ۔ لیکن کوئی بات نہیں ۔ کم کمائیں لیکن حلال رزق میں بہت برکت ہوتی ہے بس ہمارا ایک ہی اصول ہے چاہے بھوکے رہیں گے لیکن کسی سے ایک ہیسہ نہیں لیں گے ۔ آپ کے لیے ایک مشورہ ہے کہ آپ اپنی ہی سوچ کی کسی لڑکی سے شادی کرلیں تو آپ کو دنیا سے لڑنے میںآسانی ہوگی ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | J.S (21-09-10), فاروق سرورخان (23-09-10), ھارون اعظم (21-09-10), منتظمین (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10), احمد بلال (22-09-10), حیدر (21-09-10), شمشاد احمد (21-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), عبدالقدوس (21-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترمہ سحر صاحبہ یہ بات حقیقت ہے کہ قرب قیامت کے اس دور میں حلال پیسہ کمانا وہ بھی کسی اسلامی ملک میں ایک چیلنج بن گیا ہے ۔ انسان کو طرح طرح کے طعنے سننے پڑتے ہیں۔
اب تو جھوٹ بولنے کو حق سمجھا جاتا ہے۔ ارے بھائی کاروبار میں تو جھوٹ بولنا ہی پڑتا ہے ۔ رشوت نہیں لیں گے تو گزارا کیسے ہو گا ۔ بات یہ ہے کہ ہم اللہ سے زیادہ اعتماد اپنی نفسانی خواہشات پر کرنے لگے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے، اور جو اللہ سے ڈرتا ہے وہ اس کے لئے (دنیا و آخرت کے رنج و غم سے) نکلنے کی راہ پیدا فرما دیتا ہے- اور اسے ایسی جگہ سے رِزق عطا فرماتا ہے جہاں سے اس کا گمان بھی نہیں ہوتا، اور جو شخص اللہ پر توکل کرتا ہے تو وہ (اللہ) اسے کافی ہے، بیشک اللہ اپنا کام پورا کرلینے والا ہے، بیشک اللہ نے ہر شے کے لئے اندازہ مقرر فرما رکھا ہے ۔ صورۃ طلاق آیہ 2 ، 3) اور جو آپ نے شادی کا مشورہ دیا ہے وہ بھی اچھا ہے ۔ تو بدر بھائی کب کھلا رہے ہیں نکاح کے چھوہارے؟؟؟؟؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | J.S (21-09-10), فیصل ناصر (21-09-10), فاروق سرورخان (23-09-10), ھارون اعظم (21-09-10), ابرارحسین (21-09-10), احمد بلال (22-09-10), حیدر (21-09-10), سحر (21-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-09-10), فاروق سرورخان (23-09-10), محمدخلیل (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10), حیدر (21-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), طاھر (21-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
بدر صاحب کافی اچھے خیالات کا اظہار کیا ہے آپ نے - آپ یہ بتائیں کہ آپ نے بے شک ابھی تک پیسہ نہیں کمایا - کیا نام کمایا ہے؟ زندگی کے تجربات کہتے ہیں کہ انسان پر لوگوں کی نکتہ چینی اسی وقت رکتی ہے کہ جب وہ "کچھ" کما نہ لے۔ اب اس کچھ میں کئی چیزیں شامل ہیں جیسا کہ بدنامی، پیسہ، نیک نامی، لوگوں میں عزت وغیرہ وغیرہ۔ مخلصانہ اور برادرانہ مشورہ ہے کہ ان تمام کچھ میں سے اپنی حیثیت کے حساب سے کچھ کمالیں لوگوں کے منہ بند نہ سہی کم کھلنے شروع ہوجائیں گے۔ ضروری نہی کہ آپ پیسہ ہی کامیابی کی کنجی ہے آپ ماشاءاللہ اسکول ٹیچر ہیں - اگر آپ میری طرح کسی سرکاری اسکول کے پڑھے ہوئے ہیں تو اندازہ ہو گا کہ اسکول ٹیچر اگراچھا ہو تو وہ اپنے شاگردوں اور آس پاس کے لوگوں میں عزت بہت کماتا ہے۔ رہی بات لوگوں کی تو شاید آپ نے بوڑھے، لڑکے اور گدھے والا واقعہ تو سنا ہی ہوگا کہ لوگ کسی حال میں مطمئن نہیں ہوتے۔ اپنے آپ کو مطمئن کریں اور اللہ اللہ کریں۔ ہاں ایک اور بات -- پیسہ انسان کی ضرورت ضرورہے ۔۔ اس کو بھی مدنظر رکھئے گا۔ باقی اللہ خیر کرے گا۔ والسلام طاہر |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-09-10), ھارون اعظم (21-09-10), منتظمین (21-09-10), محمدخلیل (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10), احمد بلال (22-09-10), حیدر (21-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طاہر بھائی آپ نے خوب مشورہ دیا۔ یار غرور کی بات نہ سمجھیں تو حقیقت یہ ہے کہ میں نے تو اپنے اساتذہ کی وہ عزت نہیں کی جس کے وہ مستحق تھے اور ہیں لیکن مجھے شاگردوں سے وہ عزت ملی جس کا میں مستحق نہیں۔ چناچہ مخالفین ہو ں یا حمایتی کسی نے آج تک مجھ پر کوئی اُلٹا الزام نہیں لگایا کہ بدر ایسا ہے یا ویسا ہے۔ سبھی تسلیم کرتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔ ۔ خیر
یار سچی بات بتاؤں ۔ ۔ ۔ پیسہ بہت ہے میرے پاس۔ یا شاید میری قسمت میں پیسہ بہت ہے۔ لیکن جب پیسہ آتا ہے تو بے تحاشہ خرابیاں لے کر آتا ہے۔ "لاہور سے فرار "نامی ڈرامے کے وقت میری روزانہ کی سیل دو لاکھ روپے سے اوپر تھی ۔ لوگوں کی نظر میں بہت امیر تھا ۔ لیکن یا میں جانتا ہوں یا اللہ جانتا ہے کہ اُن دنوں بھی میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے تھے کہ میں اپنے لیے عید کا نیا جوڑا یا جوتے خرید سکوں۔ جو میرے حالات ہوئے تھے آج بھی انکو یاد کر کے جسم پر کپکپی آ جاتی ہے۔ تب مجھے سمجھ آئی تھی کہ ضروری نہیں اگر پیسہ دِکھتا ہو تو بندہ واقعی امیر بھی ہو۔ مجھے کوئی طمع نہیں لاکھوں کمانے کی۔ میری صرف اتنی سی خواہش ہے کہ میں ہزار کما رہا ہوں یا سو۔ مجھے کوئی نہ چھیڑے۔ جب مجھے بُرا نہیں لگتا تو کوئی اور کیوں ہلکان ہو۔ میں کوئی مست مولا قسم کا بندہ نہیں ہوں کہ مجھے پیسے کی فکر نہ ہو۔ لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ جب مجھے ضرورت ہو گی میں کما لوں گا۔ ہاں اگر کسی سے مانگوں تو انکار کرنا انکا حق ہے ۔ پھر طعنے مارنا انکا حق ہے۔ خیر و استعینو بالصبر والصلاۃ۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-09-10), فاروق سرورخان (23-09-10), نورالدین (24-09-10), مرزا عامر (21-09-10), احمد بلال (22-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), طاھر (21-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھ جیسے نکمے کو کس نے لڑکی دینی۔
ایک جگہ بات چل رہی تھی۔ اگلے کہنے لگے کہ دس تولے سونا، دس مرلے کا ایک مکان، ماہانہ تین ہزار روپے ، اور دیگر چند شرائط لکھوائیں گے۔ میں نے کہا کہ ایسا ہے آپ اپنی لڑکی اپنے پاس رکھ لیں میں اپنا مال اپنے پاس رکھ لیتا ہوں۔ اب حساب لگائیں تو میرے شہر کے حساب سے 4 لاکھ کا سونا، 25 سے تیس لاکھ کا مکان یعنی تیس پینتیس لاکھ روپے ہوتے اگر تو میں چھلانگیں نا مارتا۔ کیا خوب کہا تھا کسی مصنف نے کہ "لعنت ہو ہمارے معاشرے پر جہاں شادی دو لاکھ میں بھی نہیں ہوتی جبکہ زنا دو سو روپے میں ہو جاتا ہے" |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (23-09-10), ھارون اعظم (21-09-10), نورالدین (24-09-10), منتظمین (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10), احمد بلال (22-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), عبدالقدوس (22-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (23-09-10), مرزا عامر (21-09-10), احمد بلال (22-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), عبدالقدوس (22-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آپ لوگوں کی باتوں سے ڈسٹرب ہیں تو اس کا سیدھا ساحل تو یہی ہے کہ لوگوں سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔ باقی لوگ تو کہتے ہیں اور اپنے آپ کی خاطر ہی کہتے ہیں، کونسا کسی نے آپ سے ادھار مانگ لینا ہے۔ اللہ تعالی نے دو2 کان اسی لیئے تو دئیے ہیں انکا بہترین استعمال کریں۔ والسلام طاہر |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-09-10), فاروق سرورخان (23-09-10), مرزا عامر (21-09-10), احمد بلال (22-09-10), حیدر (21-09-10), شاہ جی 90 (24-09-10), عبدالقدوس (22-09-10), عبداللہ آدم (21-09-10) |
![]() |
| Tags |
| ہسٹری, کوئٹہ, کمال, کالج, پاکستان, پاکستانی, پاگل, قرآن, قران, لوگ, نوکری, چور, معلوم, آدمی, الزام, انگلش, اچھا کام, انسان, بھائی, بچپن, تلاش, تعلیم, خدا, زندگی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کمائی کے پیسے | The Great | تجاویز اور شکایات | 7 | 22-09-09 04:02 PM |
| مجھے کمائی کے پیسے چاہیے | The Great | تجاویز اور شکایات | 9 | 20-09-09 11:35 PM |
| گوگل سے پیسے کماو | محمدخلیل | Business | 23 | 14-07-09 05:13 AM |
| پیسہ ہی پیسہ | J.S | دلچسپ اور عجیب | 32 | 14-11-08 06:58 PM |
| پیسہ!!!!!!!!!!!!!!!! | وجدان | عمومی بحث | 19 | 09-09-08 11:02 AM |