واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کتابِ زندگی کے ورق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-12, 07:04 PM   #1
کتابِ زندگی کے ورق
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 19-01-12, 07:04 PM

کتاب زندگی کے ورق برابر الٹ رہے ہیں ہر آنے والی صبح ایک نیا ورق الٹ دیتی ہے یہ الٹے ہوے ورق برابر بڑھ رہے ہیں اور باقی ماندہ ورق برابر کم ہو رہے ہیں اور ایک دن وہ ہوگا جب آپ اپنی زندگی کا اخری ورق الٹ رہے ہوں گے جوں ہی آپ کی آنکھیں بند ہوں گی یہ کتاب بند ہو جاے گی اور آپ کی یہ تصنیف محفوظ کردی جاے گی،کبھی آپ نے غور کیا اس کتاب زندگی میں آپ کیا درج کروارہے ہیں ؟ روزانہ کیا کچھ اس میں لکھ کر آپ اس کا ورق الٹ دیتے ہیں ،آپ کو شعور ہو یا نہ ہو آپ کی یہ تصنیف تیار ہورہی ہے اور آپ اس کی تکمیل میں اپنی ساری قوتوں کیساتھ لگے ہوے ہیں اس میں آپ وہ سب کچھ لکھ رہے ہیں جو آپ دیکھتے ہیں ،جو آپ سنتے ہیں ،،جو آپ چاھتے ہیں ،،کرتے ہیں یا کروارہے ہیں جو خرچ کر رہے ہیں جو جمع کر رکھا ہے
جو کھا رہے ہیں جو پی رہے ہیں ،،اس کتاب کے مصنف آپ ہیں ،،صرف آپ،
ذرا سوچئے کل یہی کتاب آپ کے اپنے ہاتھوں میں ہو گی اور شہنشاہ عالم واحد وقہارو جبار آپ سے فر ماے گا
اقراکتابک کفی بنفسک الیوم علیک حسیبا،،،سورۃ بنی اسرائیل آیت 14
پڑھ اپنی کتاب زندگی آج اپنے نامہ اعمال کا جائزہ لینے کےلئے تو خود کافی ہے
پھر اس دربار میں یہ کتاب یا دائیں ہاتھ پکڑائی جاے گی یا بائیں ہا تھ
اور جس کے دائیں ہاتھ میں پکڑائی جاے گی وہ کہے گا ،،،لو دیکھو پڑھو میرا نامہ اعمال ،،میں سمھجتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا ہے پس
وہ دل پسند عیش میں ہو گا ( سورۃ الحاقہ ،16،،17(
ذرا سنجیدگی سے سوچئے کہ آپ شب وروز کی دوڑ دھوپ سے جو کتاب مرتب کر رہے ہیں وہ کس آرزو کیساتھ کر رہے ہیں

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 121
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-01-12), ام احمد (22-01-12)
پرانا 22-01-12, 05:54 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,206
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک ہم اپنی کتاب خود تیار کر رہے ہیں،،،،،،،،اللہ نیک اعمال کی توفیق عطا فر ماے
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-01-12), حسن قادری (25-01-12)
پرانا 22-01-12, 08:24 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (25-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger