واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کراچی امن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-11, 04:54 AM   #1
کراچی امن
نیلم خان نیلم خان آن لائن ہے 19-08-11, 04:54 AM

ڈکشنری میں‌

امن

کا مطلب

نجانے کیا ہو گا

لیکن

میرے شہر میں

ایک لاش سے دوسری لاش

گرنے کے

درمیان کا وقفہ

امن ہے

اللہ پاک کراچی پر اپنا کرم فرمائے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے

 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1040
Reply With Quote
29 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (19-08-11), shafresha (19-08-11), skjatala (19-08-11), فیصل ناصر (19-08-11), فرحان دانش (20-08-11), کنعان (19-08-11), گلاب خان (20-08-11), ھارون اعظم (19-08-11), وجدان عالم (20-08-11), مہتاب (19-08-11), مون (25-08-11), محمد یاسرعلی (19-08-11), مرزا عامر (20-08-11), wajee (19-08-11), ابوسعد (19-08-11), احمد نذیر (19-08-11), احمد بلال (21-08-11), اسراراحمد چوہدری (19-08-11), بزم خیال (20-08-11), حسن قادری (22-09-11), حسنین ایوب (02-09-11), خالد حسین (29-08-11), راجہ اکرام (19-08-11), رضی (01-09-11), طارق راحیل (19-08-11), عامرشہزاد (20-08-11), عدنان دانی (21-08-11), عروج (23-08-11), غلام خان (21-09-11)
پرانا 19-08-11, 05:22 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدا خیر کرے. انسان جب یہ بھول جاتا ہے کہ سارے اعمال کا حساب دینا ہے تو پھر یہی صورتحال ہوتی ہے.

اس قتل عام کے مجرموں کو سر عام پھانسی دی جائے تاکہ باقی لوگ عبرت حاصل کریں.
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (20-08-11), نیلم خان (19-08-11), مرزا عامر (20-08-11), غلام خان (21-09-11)
پرانا 19-08-11, 05:54 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
خدا خیر کرے. انسان جب یہ بھول جاتا ہے کہ سارے اعمال کا حساب دینا ہے تو پھر یہی صورتحال ہوتی ہے.

اس قتل عام کے مجرموں کو سر عام پھانسی دی جائے تاکہ باقی لوگ عبرت حاصل کریں.
آپ کی بات سے متفق ہوں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (29-08-11)
پرانا 19-08-11, 06:28 AM   #4
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حکمران کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟
Name:  new-1.jpg
Views: 105
Size:  50.8 KB
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-08-11), فرحان دانش (20-08-11), نیلم خان (19-08-11), حسن قادری (22-09-11), عروج (23-08-11), غلام خان (21-09-11)
پرانا 19-08-11, 06:39 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
حکمران کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟
وہ عوام کا صبر دیکھ رہے ہیں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (29-08-11)
پرانا 19-08-11, 08:05 AM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا کراچی جل رہا ہے

مظالم

ایک سے بڑھ کر ایک

قتل و غارت

بم دھماکے

دہشت گردی

جلاؤ گھیراؤ

اغوا

یہ مظالم تو کچھ بھی نہیں

ہر ظلم پہلے سے بڑھ کر

بے حس لعنتی دہشت گرد

بچوں ، بوڑھوں اور خواتین

کسی کا لحاظ نہیں

روزانہ قیامت صغرٰی

قیامت سے پہلے قیامت کے مناظر

آخر کب تک

بے حس حکمرانوں

ہوش کرو ہوش کرو

یا اللہ ہمیں معاف فرما

ہم پر رحم فرما

یا ربّ العالمین ہم پر رحم فرما

آمین
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-08-11), فیصل ناصر (19-08-11), فرحان دانش (20-08-11), ھارون اعظم (19-08-11), نیلم خان (19-08-11), محمد یاسرعلی (19-08-11), مرزا عامر (20-08-11), احمد نذیر (19-08-11), عروج (23-08-11), غلام خان (21-09-11)
پرانا 19-08-11, 08:36 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (29-08-11)
پرانا 19-08-11, 09:16 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ! میرے پیارے پاکستان کو دشمنوں کے شر سے بچا
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), عروج (23-08-11)
پرانا 19-08-11, 10:08 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیاسی کرسیوں کی جنگ ہے جس میں صرف معصوم اور بے گناہ لوگ مارے جا رہیں‌ ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), عروج (23-08-11)
پرانا 19-08-11, 03:24 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالٰی اپنا خصوصی کرم فرمائے ،، آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 19-08-11, 10:13 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہتے ہیں کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں
جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہو تو سارا جسم بے چین ہو جاتا ہے مگریہ کیسا جسم ہے کہ اس کے ٹکڑے کیے جا رہے ہیں‌ مگر باقی جسم کو کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی ۔
پہلے میں سمجھتا تھا کہ شاید صوبائیت ہمارے اندر پاکستانیت کو ختم کر رہی ہے اور فرقہ پرستی ہم کو مذہب سے دور کر رہی ہے مگر شاید میں غلط تھا صوبائیت اور فرقہ پرستی صرف ہم میں پاکستانیت اور مسلمانیت کو ہی نہیں ختم کیا شاید ہم میں جو انسانیت باقی تھی اس کو بھی ختم کر دیا ہے ۔
میرے کراچی اور بلوچستان میں مظلوم انسانیت کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس کو دیکھنے کے بعد کب میرا دل مانتا ہے کے میں عید کی تیاری کروں جب میں بازار میں لوگوں کو شاپنگ کرتے دیکھتا ہوں‌ تو میرے سامنے ان مظلوم بچوں کی تصاویر آجاتی ہیں جن کے سروں سے باپ کی شفقت چھین لی گئی ہے اس سواگن کا دکھ یاد آجاتا جس کے ہاتھوں‌کی مہندی ابھی پھیکی بھی نہیں پڑی ، مجھے وہ معصوم یاد آجاتا ہے جس کو دنیا میں آنے سے پہلے ہی یتیم بنا دیا گیا وہ ماں‌ باپ جن کے بوڑاپے کا سہارا ظالموں نے چھین لیا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), مرزا عامر (20-08-11), wajee (19-08-11), حیدر (20-08-11), حسن قادری (22-09-11), سیفی خان (19-08-11), عروج (23-08-11), غلام خان (21-09-11)
پرانا 19-08-11, 11:06 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالٰی اپنا خصوصی کرم فرمائے ،، آمین
اٰمین ثم اٰمین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 01:39 AM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس قتل عام کے مجرموں کو سر عام پھانسی دی جائے تاکہ باقی لوگ عبرت حاصل کریں.
میرا قاتل ہی میرا منصف ہے
کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-08-11), نیلم خان (20-08-11), احمد بلال (21-08-11), رضی (01-09-11), غلام خان (21-09-11)
پرانا 20-08-11, 02:22 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), حیدر Rehan (20-08-11), رضی (01-09-11), غلام خان (21-09-11)
پرانا 20-08-11, 03:10 AM   #15
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
دعا ہے اللہ پاک اپنے کرم سے کراچی کے حالات بہتر کرے، ورنہ ہماری بدنصیبی ہے کہ اس سیاست نے ہمارے ملک کے ساتھ ساتھ عوام کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے۔ دنیا کے دیگر ممالک جو وسائل میں ہم سے کم ہیں لیکن وہاں کے عوام پرامن زندگی گزار رہے ہیں۔ یقینآ اس ساری صورتحال میں کچھ قصور تو ہمارا اپنا بھی ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (20-08-11), نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11), حیدر Rehan (20-08-11), غلام خان (21-09-11)
جواب

Tags
color, red, ہوتی, فرمائے, کرے, کرم, کراچی, پاک, ڈکشنری, لوگ, لاش, مجرموں, مطلب, آمین, انسان, امن, جائے, جاتا, حاصل, خدا, دینا, دوسری, شہر, عبرت, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger