| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 235
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | J.S (20-08-11), shafirajput (20-08-11), نیلم خان (20-08-11), محمد یاسرعلی (20-08-11), حیدر (20-08-11), حیدر Rehan (20-08-11), راجہ اکرام (20-08-11), سیفی خان (20-08-11), عبدالقدوس (20-08-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک اپنا فضل فرمائے اور کراچی میں امن کی فضا قائم ہو آمین
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں پہلے بھی لکھا تھا اب بھی لکھ رہا ہوں
اب کوئی ایسا خاندان نہیں بچا کراچی میں جس کے اپنے اس فساد میں زخمی نہ ہوئے ہوں یا مرے نہ ہوں۔ میرا خاندان بھی ملا لو بےوجہ بے قصور اور بے گناہ اور نہ ہی کسی سیاسی پارٹی سے بس مار دیا یا زخمی کر دیا اور تو اور خبیس لوگ اب لیڈیز کو بھی نہیں چھوڑتے گولی مار دیتے ہیں۔ خاندان تو چھوڑو دوستوں اور جانے والوں کی گنتی کراوں تو بھی اچھی خاصی بڑی لسٹ بن جائے گی۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (20-08-11), حیدر Rehan (20-08-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ آمین ثم آمین یہ دعا پڑھیں اللہ ھم سب کو ظالموں سے نجات دے آمین ھماری مغفرت کرے آمین اللہ ان تمام بے گناہ لوگوں کی مغفرت کرے جو ظالموں کے ہاتھوں قتل ہوئے اور انکے اہل خانہ کو صبر دے آمین بے شک میر ا رب بہت معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت شکریہ ۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یا خدا میرے ملک میں امن و امان قائم کر یا اللہ ہمیں مصیبتوں سے نجات دے یا اللہ ہم میں تھک چکا ہوں اپنوں کے لاشے اٹھاتے ہوئے یا اللہ میرے پاکستان پہ رحم کر
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (20-08-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ۔
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (20-08-11) |
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 94
کمائي: 1,427
شکریہ: 117
69 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسا نہیں لگتا کہ زمانہ جاہلیت کا انسان دوبارہ زندہ ہو گیا ہے اور اب کی بار ان کا مسکن عرب کے قبائل نہیں بلکہ پاکستان ہے۔۔۔۔ یہاں تو روکنے کے لئے کوئی نہیں ہے۔۔۔ کچھ عرصے تک شاید لوگوں میں یہ سوچ بھی پیدا ہونے لگے کہ ہمیں مارا ہے اب ہم ماریں گے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی کے حالات انتظامیہ کے ہاتھوں سے نکل گئے ہیں ، شہریوں کی جان ومال کے تحفظ اور شہر میں قیام امن کیلئے فوج کو طلب کرنا لازمی ہوگیا ہے۔ مگرپی پی حکومت فوج بلانےسے اس لئے انکاری ہے کہ اس سے پی پی کی بدنامی ہوگی۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
سرفراز شاہ کیس ۔ ۔۔ ۔ بے نظیر پارک
جب میں نے یہ لکھا تھا کہ کوئی بھی ایسی سازش جس میں فوج اور کسی بھی سیکورٹی ادارے چاہے وہ رینجرز ہی کیوں نہ ہوں ان کے خلاف ہر ایک کو محتاط رہنا چاہیے کے ان کے خلاف کسی بھی قسم کی تحریک وغیرہ میں شامل نہ ہوں۔ ۔ ۔یہ سب فتنے ہیں ان میں شامل نہ ہوں ہر دوڑنے والے کی آواز پر مت بھاگو ۔ ۔ ۔ ۔ مگر لوگوں نے جلد بازی کردی ۔ وہ ایک سازش تھی ۔ ۔ ۔ ۔جو پوری ہوگئی ۔ ۔ ۔ ۔ کورٹ نے اتنی جلد فیصلہ دے دیا ۔ ۔ ۔ سرفراز شاہ کیس میں رینجزر کے خلاف اب لوگ یہ امید کیوں رکھتے ہیں کہ رینجرز ہماری مدد کرئے گی ؟؟ اب اللہ سے لو لگاو فتنوں اور فساد سے اپنا ہاتھ دور رکھو۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی اب صرف اداسی ھی بنکے رھگی ھے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہولی, فخر, کراچی, گھر, ٹی, یا, وی, والی, لکھنے, لگتی, نظریں, آنکھ, آنکھوں, الفاظ, اللہ, اسکرین, بے, خیر, خوفزدہ, خبر, ختم, دل, رحم, شہر, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میںپھر باتوں میںاس کی آ گیا ہوں | نیلم خان | شاعری اور مصوری | 8 | 22-08-11 01:40 AM |
| الکمونیا میںتو ایسا نہیںہوتا ”پارٹ 2“ | میاں شاہد | گپ شپ | 16 | 11-03-11 07:44 AM |
| ہم گناہ گار بھی ہیںتیرے پرستاروں میں | ابوسعد | شعر و شاعری | 3 | 03-03-11 11:09 PM |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:37 PM |
| جنہیںمیںڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | میاں شاہد | شاعر مشرق علامہ اقبال | 0 | 03-04-08 06:34 AM |