واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کراچی کے حالات پر ۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-11, 01:00 AM   #1
کراچی کے حالات پر ۔۔۔۔
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 21-08-11, 01:00 AM

حکومت کی خاموشی مجرمانہ
عوام کی خاموشی خوف
سیاستدانوں کی خاموشی مفادات

لیکن علماء اکرام کی خاموشی
؟
ایک سوالیہ نشان








.
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 21-08-11 at 02:24 AM..

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 510
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-11), یاسر عمران مرزا (21-08-11), نیلم خان (22-08-11), آبی ٹوکول (22-08-11), احمد نذیر (21-08-11), حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 01:22 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تقریبا ہر مسجد میں اس جمعے لسانی عصبیت کا رد کیا گیا. اور کیا کرنا چاہیے علماء کو؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (23-08-11), آبی ٹوکول (22-08-11), حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 02:00 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید” وہ “جو نہ کریں تو ” ان کو ملک کی فکر نہیں“
ادر کریں تو ” یہ ملک میں ملاءازم چاھتے ہیں“ کا طعنہ ۔ ۔ ۔

مگر آج نہیں تو کل اس ملک کی باگ ڈور علماء کرام کو سنبھالنہ ہی ہو گی
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-08-11), حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 02:26 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
تقریبا ہر مسجد میں اس جمعے لسانی عصبیت کا رد کیا گیا. اور کیا کرنا چاہیے علماء کو؟؟
بہت خوب !!
کیا جمعے کی نماز میں عصبیت کے رد کی لفاظی کافی ہے آپ کے خیال میں ان مسائل کے لئے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 02:28 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
شاید” وہ “جو نہ کریں تو ” ان کو ملک کی فکر نہیں“
ادر کریں تو ” یہ ملک میں ملاءازم چاھتے ہیں“ کا طعنہ ۔ ۔ ۔

مگر آج نہیں تو کل اس ملک کی باگ ڈور علماء کرام کو سنبھالنہ ہی ہو گی
مطلب یہ کے نکتہ چینی کے خوف سے اپنے فرائض کو بھلایا جاسکتا ہے
ایک اور اچھا جواب
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:06 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت خوب !!
کیا جمعے کی نماز میں عصبیت کے رد کی لفاظی کافی ہے آپ کے خیال میں ان مسائل کے لئے ؟
فيصل بھائي ميں نے‌پہلے بھي ايك دھأگے ميں آپ سے آپ كي رائے پوچھي تھي كہ آپ كے خيال ميں علماء كو ان حالات ميں‌كيا كرنا چاہے۔۔۔ اور كہا تھا كہ اس رائے‌كي روشني ميں يہاں ہم ايك بحث شروع كرتے ہيں‌اور اس بحث سے‌حاصل شدہ نتائج يا خلاصہ بحث تمام مكاتب فكر كے علماء كرام كے‌پاس بھيج ديتے ہيں‌كہ پاك نٹ كے شركاء كي رائے‌ميں آپ حضرات علماء كرام كا ملك كے ان موجودہ حالات ميں كردار يہ ہونا چاہے۔۔۔

اب سوالات سے آگے نكل كر علمي ميدان ميں بھي تو آنا چاہے نا۔۔۔۔۔ آخر سب سے آسان كام سوال كر كے ہي ہم كيوں اپنا فريضہ ادا كر ديتے‌ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-08-11), ھارون اعظم (22-08-11), مسٹر شیف (21-08-11), احمد نذیر (21-08-11), حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 01:48 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل انکل! آُپ ہی بتائیں پھر کیا کرنا چاہیے، ایک دو عالموں کو تو میں بھی کہہ سکتا ہوں کہ یہ یہ کرنا چاہیے وغیرہ وغیرہ.
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 01:51 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1 ۔ 2 کیوں ہم بہت سارے علماء کو کہ سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ مگر کہیں کیا یہ تو طے کریں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 01:54 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شمشاد بھائی
اس تھریڈ کا مقصد وہی ہے جو آپ فرمارہے ہیں

عبداللہ آدم بھائی
کوئی بھی تحریک اعلی قیادت کی جانب سے کال کی جاتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-08-11), حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:11 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باقی علما کا کیا کہنا اور ان سے کیا شکوہ کرنامجھے سب سے زیادہ مایوسی جماعت اسلامی کے رویہ سے ہوئی ہے۔آگے پیچھے پورے ملک اور دنیا کے ٹھیکیدار بنے پھرتے تھے۔اب لگتا ہے افیون کھا کر سوئے ہیں یہ لوگ۔
غضب خدا کا کراچی میں بسوں، گآڑیوں، گھروں سے نکال نکال کر بندوں کو زبح کیا جاتا رہا گزشتہ دن اور منور حسن کی نیند پھر بھی نہیں ٹوٹی۔
قاضی حسین احمد اور پھر منور حسن نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے اس جماعت کو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
اور وہ بوڑھا لیڈر عمران خآن۔۔۔۔جو ویسے تو کبھی الطاف حسین پر مقدمے کرنے لندن تک چلا جاتا تھا اب اُس کے کانوں پر جُوں تک نہیں رینگ رہی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-08-11), فیصل ناصر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 05:43 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر بھائی سوال یہ کے

" علماء کی اس خاموشی کو کیا نام دیا جائے ؟"
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 06:14 PM   #12
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے ایک ہو جاؤ ، پھر نیک ہو جاؤ۔
خلوص دل سے ہر کوئی اپنا اپنا محاسبہ کرے۔
ہم تو بہت سے گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
کس فقہ کے علماء پر الزام دیں؟
تبدیلی ہمیشہ نیچے سے آتی ہے۔
پہلے ہمیں اپنا قبلہ ایک اور درست کرنا ہوگا۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 06:23 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار علماء کے لیے کوئی اقدام تجویز بھی نہیں کر ہے اپ لوگ اور کوسنے دینے سے بھی نہیں ہٹ رہے....... سمجھ سے باہر ہے.......

کیا کریں علماء؟؟ ان کے ہاتھ میں ہے ہی کیا؟؟

قصاص کی بات کریں تو طالبان کہلاتے ہیں.............. خآموش رہیں تو گونگے شیطان!!!

کم از کم طالبان کی عملداری میں یہ کچھ تو نہ ہوتا تھا جو اب ہو رہا ہے........... جان مال محفوظ تو تھی لوگوں کی، ثقافت اور اثار قدیمہ جائیں بھار میں ، یہاں تو گرتا ہوا خون تھمنے میں نہیں ارہا........

چونکہ کوئی بھی غلطی کی نشاندھی سے آگے بڑھ کر اسے ٹھیک کرنے کی طرف اتے ہوئے ہچکچا رہا ہے اس لیے میں ابتدا کرتے ہوئے علماء کو طالبان دور کی طرف دعوت دینے کی تجویز دی جائے ہوں........

اب ہی کر لو بات کوئی
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 06:36 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاتھ بے زور ہيں' الحاد سے دل خوگر ہيں
امتي باعث رسوائي پيغمبر ہيں
بت شکن اٹھ گئے' باقي جو رہے بت گر ہيں
تھا براہيم پدر اور پسر آزر ہيں
بادہ آشام نئے ، بادہ نيا' خم بھي نئے
حرم کعبہ نيا' بت بھي نئے' تم بھي نئے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-08-11), حیدر (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 08:41 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یار علماء کے لیے کوئی اقدام تجویز بھی نہیں کر ہے اپ لوگ اور کوسنے دینے سے بھی نہیں ہٹ رہے....... سمجھ سے باہر ہے.......

کیا کریں علماء؟؟ ان کے ہاتھ میں ہے ہی کیا؟؟

قصاص کی بات کریں تو طالبان کہلاتے ہیں.............. خآموش رہیں تو گونگے شیطان!!!

کم از کم طالبان کی عملداری میں یہ کچھ تو نہ ہوتا تھا جو اب ہو رہا ہے........... جان مال محفوظ تو تھی لوگوں کی، ثقافت اور اثار قدیمہ جائیں بھار میں ، یہاں تو گرتا ہوا خون تھمنے میں نہیں ارہا........

چونکہ کوئی بھی غلطی کی نشاندھی سے آگے بڑھ کر اسے ٹھیک کرنے کی طرف اتے ہوئے ہچکچا رہا ہے اس لیے میں ابتدا کرتے ہوئے علماء کو طالبان دور کی طرف دعوت دینے کی تجویز دی جائے ہوں........

اب ہی کر لو بات کوئی
فضول بات کی ہے آپ نے۔
اگر تو علما نے "عوام الناس" کا ہی خیال کرنا ہے تو پھر مسجدوں میں جا بیٹھیں اور اگر وہ سمجھتے ہیں کہ اللہ نے ہی انکو سزا دینی ہے اور وہیں سے جزا ملنی ہے تو پھر لوگ جو مرضی کہتے پھریں۔
آپ کو طالبان دور پسند ہو گا۔ مجھے محض دور نبوت اور خلافت راشدہ کا دور پسند ہے۔ نا جانے ایک مثالی کو کیوں چھوڑ دیا آپ نے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-08-11), فیصل ناصر (21-08-11), ھارون اعظم (22-08-11)
جواب

Tags
color, red, size, کو؟؟, کراچی, گی, لسانی, نماز, چاہیے, نشان, مفادات, ملک, مجرمانہ, مسجد, آج, اکرام, تقریبا, جمعے, حکمت, حالات, خوف, خاموشی, رد, سوالیہ, علماء


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger