واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کسی شخص میں بزرگوں کا آنا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-03-11, 07:34 PM   #1
کسی شخص میں بزرگوں کا آنا؟
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 26-03-11, 07:34 PM

اسلام علیکم،
اکثر ایسے باتیں سننے کو ملتی ہیں کہ کسی شخص/عورت میں بزرگ آتے ہیں ، کیا ایسا ممکن ہے، میں نے ایسے کچھ لوگوں سے ملاقات کی ہے 2 ایسے ہیں جن میں بزرگوں کی حاضری ہوئی ہے یا ہوتی رہتی ہے، جبکہ ایک وہ ہیں جو اس بات پر شاہد ہے کہ انہوں نے یہ سب آپ آنکھوں سے دیکھا ہے اور کچھ واقعہ بھی سنایا ہے مجھے جو میں آپ کے جوابات کے بعد شئیر کروں گا،

اگر آپ نے ایسا کوئی واقعہ کبھی دیکھا/ سنا ہو یا آپ اس پر یقین رکھتے ہیں یا نہیں اس بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ براہ کرم مثبت بات چیت رکھئیے گا،

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 850
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (26-03-11), shafresha (26-03-11), کنعان (30-03-11), مرزا عامر (29-03-11), بزم خیال (30-03-11), حیدر (29-03-11), عروج (28-03-11)
پرانا 26-03-11, 07:37 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

جی میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں اوروقت نکال کر بیان بھی کروں گی واقعہ ۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 26-03-11, 07:49 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں ایسا ہوتا ہے جنات کی حاضری ہوتی ہے ۔ ایسا ہم نے اپنی آنکھوں سے بارہا دیکھا ہے ایک ایسا شخص جس کی تعلیم میٹرک ہو اور وہ پنجابی ہو مگر 1 ہی مجلس میں جب جنات کی حضری ہو تو وہ پھر بات کرتا ہے پنجابی ، عربی ، انگلش ، فارسی ، سرائیکی میں اور وہ اہل زبان کے لہجے میں اور یہ ایک لمبی داستان ہے ۔ وقت ملنے ضرور شئیر کروں گا انشاءاللہ
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 26-03-11, 07:52 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شخص‌میں بزرگوں کا آنا؟

کیا آپ کا مطلب خواب میں کسی بزرگ کا آنا ہے؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 26-03-11, 07:55 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
شخص‌میں بزرگوں کا آنا؟

کیا آپ کا مطلب خواب میں کسی بزرگ کا آنا ہے؟
نہیں طاہر بھائی خواب کی بات نہیں کر رہا اس سے مراد کسی بھی وقت بیداری کی حالت میں ایسے ہی جیسے جسم میں کسی اور کا روح کا آ جانا ہے


والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 26-03-11, 07:59 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
جی ہاں ایسا ہوتا ہے جنات کی حاضری ہوتی ہے ۔ ایسا ہم نے اپنی آنکھوں سے بارہا دیکھا ہے ایک ایسا شخص جس کی تعلیم میٹرک ہو اور وہ پنجابی ہو مگر 1 ہی مجلس میں جب جنات کی حضری ہو تو وہ پھر بات کرتا ہے پنجابی ، عربی ، انگلش ، فارسی ، سرائیکی میں اور وہ اہل زبان کے لہجے میں اور یہ ایک لمبی داستان ہے ۔ وقت ملنے ضرور شئیر کروں گا انشاءاللہ

کیا یہ جنات ہوتے ہیں ؟‌جبکہ جو ابھی تک میرے علم میں ان سے مراد نیک بزرگ ہیں جن کو لوگوں کی مشکلات کا روحانی علاج کرتے پایا گیا ہے،
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 26-03-11, 07:59 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جن آتے ہیں اور جن لوگوں کی ان سے دستی ہو جائے........... ان کو فائدہ ہوتا ہے مطلب کہ سمجھداری کی باتیں وغیرہ............ جن لوگوں پر جبرا آئیں تو وہ انہیں قبقل نہیں کرتے اور بیمار پر جاتے ہیں ...........پھر دم و غیرہ کروا ئے جاتے ہیں.

واللہ اعلم
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), حیدر (29-03-11), طاھر (26-03-11)
پرانا 26-03-11, 08:20 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
کیا یہ جنات ہوتے ہیں ؟‌جبکہ جو ابھی تک میرے علم میں ان سے مراد نیک بزرگ ہیں جن کو لوگوں کی مشکلات کا روحانی علاج کرتے پایا گیا ہے،
بزرگوں سے آپ کی مراد اگر اولیاء کرام یا فوت شدگان کی ارواح ہیں تو یہ غلط ہے ۔ ہاں جنات کی حد تک درست ہے اور پھر جنات میں بھی تو بزرگ ہوتے ہیں مومن صالح جنات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ واللہ اعلم
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), پاکستانی (26-03-11), محمدمبشرعلی (26-03-11), حیدر (29-03-11), عبداللہ آدم (26-03-11), عبداللہ حیدر (30-03-11)
پرانا 26-03-11, 08:32 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکے سوال کا جواب دینے سے پہلے میں کچھ باتین بیان کرنا چاہوں گی۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے بے شمار مخلوقات پیدا کی لیکن صرف دوکو عبادت اختیاری دی گئی ایک انسان اور دوسرے جنات ۔ چونکہ جنات ہمیں نظر نہیں آتے اسلئے اس پر بہت سے غلط عقائد سامنے آتے ہیں مثلاً کچھ سائنسی ذہن کےلوگ ان کے وجود کا انکاری ہیں کچھ اس حد تک جاتے ہیں کہ ان کو سب کچھ مانتے ہیں ۔
جیسا کہ سورۃ الذاریات میں ہے،
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنۡسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوۡنِ
ترجمہ : "اور میں نے جن اور آدمی اتنے ہی لیے پیدا کیے کہ میری بندگی کرے"
۔

سورۃ الحجر میں ہے
وَالْجَاۤنَّ خَلَقْنٰہُ مِنۡ قَبْلُ مِنۡ نَّارِ السَّمُوۡمِ
ترجمہ: "اور جن کو اس سے پہلے بنایا بے دھوئیں کی آگ سے"
۔

سورۃ الرحمٰن میں ہے
وَ خَلَقَ الْجَآنَّ مِنۡ مَّارِجٍ مِّنۡ نَّارٍ
ترجمہ: اور جن کو پیدا فرمایا آگ کے لو کے (یعنی لپٹ) سے


اب آپکے سوال کے جواب کی جانب آتی ہوں۔
دیکھیں جنات کا وجود تو برحق ہے، قرآن کریم اور احادیث شریف میں ان کا ذکر بہت سی جگہ موجود ہے، اور کسی جن کا انسان کو تکلیف پہنچانا بھی قرآن کریم، احادیث شریفہ نیز انسانی تجربات سے ثابت ہے، جو لوگ جنات کے وجود کا انکار کرتے ہیں ان کی بات صحیح نہیں۔ باقی رہا جنات کا کسی آدمی میں حلول کرناتو اول تو وہ بغیر حلول کے بھی مسلط ہوسکتے ہیں۔ ان کے آگ سے پیدا ہونے کے یہ معنی نہیں کہ وہ خود بھی آگ ہیں، بلکہ آگ ان کی تخلیق پر غالب ہے جیسے انسان مٹی سے پیدا ہوا ہے مگر وہ مٹی نہیں۔

قرآن کریم میں ۲۹ جگہ جنوں کا ذکر آیا ہے، اور احادیث میں بھی بہت سے مقامات پر ان کا تذکرہ آیا ہے، اس لئے جو لوگ قرآن کریم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں ان کو تو جنات کا وجود تسلیم کئے بغیر چارہ نہیں، اور جو لوگ اس کے منکر ہیں ان کے پاس نفی کی کوئی دلیل اس کے سوا نہیں کہ یہ مخلوق ان کی نظر سے اوجھل ہے اورجنات کا انسان پر آنا حدیث سے ثابت ہے۔

اب اگر کوئی پوچھے کہ کیا کیا کسی انسان کے جسم میں کوئی جن داخل ہوکر اسے پریشان کرسکتا ہے؟ اگر نہیں کرسکتا تو پھر آخر اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک شخص جس پر جن کا سایہ ہوتا ہے (لوگوں کے مطابق) وہ ایسی جگہ کی نشاندہی کرتا ہے جہاں وہ کبھی گیا نہیں ہوتا اور ایسی زبان بولتا ہے جو اس نے کبھی سیکھی نہیں یا پھر ایک اجنبی شخص کے پوچھنے پر اس کے ماضی کے بالکل صحیح حالات اور واقعات بتاتا ہے۔ اس نے قرآن شریف پڑھنا سیکھا ہی نہیں ہوتا مگر بڑی روانی سے تلاوت کرتا ہے، آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟

تو اسکا جواب ہے کہ ہاں جنات کا آدمیوں پر مسلط ہونا ممکن ہے اور اس کے واقعات متواتر ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), پاکستانی (26-03-11), حیدر (29-03-11), سیفی خان (26-03-11), عبداللہ آدم (26-03-11)
پرانا 26-03-11, 08:36 PM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کسی جن کا انسان کو تکلیف پہنچانا بھی قرآن کریم، احادیث شریفہ نیز انسانی تجربات سے ثابت ہے
ایسی کون سی آیات اور احادیث‌ہیں‌؟؟؟؟؟؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 26-03-11, 09:09 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بزرگ بس دو ہی صورتوں میں آتے ہیں
ایک ایکٹینگ
دوسرا نفسیاتی پرابلم

تیسرا کوئی طریقہ میرے علم میں نہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), ھارون اعظم (26-03-11), مرزا عامر (29-03-11), مسٹر شیف (29-03-11), حیدر (29-03-11), راجہ اکرام (28-03-11), عروج (28-03-11)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-03-11 حیدر Thats the courage 0
پرانا 26-03-11, 11:42 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بالکل بے بنیاد بات ہے حقیقت کا اس سے کوئی تعلق نہیں اور خاص طور پر عورتوں پر کو کسی طور لاگو نہیں‌ ہوتا یہ صرف اور صرف شریر یا اچھے جنات ہوتے ہیں اور کچھ نہیں میں خود سنی العقیدہ ہوں مگر ان چیزوں کو نہیں مانتا کیوں کہ ان کو بہت قریب سے دیکھا ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), مرزا عامر (29-03-11), حیدر (29-03-11), عروج (28-03-11)
پرانا 26-03-11, 11:54 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی کسی پر بزرگ کا آنا بالکل بے بنیاد بات ہے اس کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں اور عورتوں کے معاملے میں تو بالکل بھی نہیں یہ بزرگوں کا مزاق اڑانے کے مترادف ہے جو ہستیاں ساری زندگی غیر محرموں سے بچتی رہیں کیا ان میں حلال کر سکتی ہیں‌ یہ صرف اور صرف شریر اور صالح جنات ہوتے ہیں اور جنات اس چیز پر قادر ہیں اللہ نے انہیں شکل تبدیل کرنے کی اور اپنی ہیت بدلنے کی کسی پر اثر انداز ہونے کی قدرت دی ہے کیوں کہ وہ عالم ملکوت کی مخلاق ہے لیکن یہ کام صرف جنات کے ہیں بزرگوں‌ کے نہیں بزرگی کا مقام اس سے کہیں اعلی اور ارفع ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-03-11), ھارون اعظم (26-03-11), حیدر (29-03-11), عبداللہ حیدر (30-03-11)
پرانا 28-03-11, 12:44 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے محلے میں ایک گھر میں وہ عورت بہت نمازی پرہیزی نہیں نہ ہی کسی سے حُسن اخلاق سے پیش آتی ہے،۔ لیکن اُس کے سسرجب حیات تھے تو وہ روزانہ اگربتیاں جلاتے تھے اوراُس جگہ پر قرآن اورکئی اِسلامی کُتب پڑھی تھیں اوروہ گوشہ نہایت صاف تھا باقی گھر کی نسبت۔ ایک روز اُس نے امی کوبتایا کہ رات کو تقریباً ایک ڈیرھ کے قریب اُسکی آنکھ کھلی تو اُس نے سفید لباس میں ایک آدمی کو ملبوس دیکھالیکن اُسکا چہرہ نہ دیکھ پائی کیونکہ اُسکی بیک تھی اوروہ ایک کونے سے مکل کر اُس کونے کی طرف گئے جہاں اُس کے سسراگربیتاں جلاتے تھے۔ وہ ایکدم ڈرگئی اورپھراپنے شوہرکو بتایا۔ مزید اُسکے شوہرنے کہا کہ مجھے روزبقوتِ فجر سینے پردباومحسوس ہوتاہے اورمیں ڈرکے مارے اُٹھ کر نمازاَدا کرنے بیٹھ جاتا ہے۔ باقی نمازوں کا پتہ نہیں لیکن فجرکی نماز میں وہ ماموں کے ساتھ روز ہوتے تھے لیکن جب سے اُس گوشے کوصاف کرکے قرآنِ پاک کی جگہ تبدیل کی اُس بزرگ کا آنا بند ہو گیا اوراب پھر وہ فجرکی نماز میں غفلت کرتاہے۔


میں ذاتی بات بیان کروں گی۔ میں سکس سٹینڈرڈ میں تھی جب مسجد میں امتحان تھے درس کے۔ میری بڑی بہن پہلے ہی کچھ لڑکیوں کیساتھ چلی گئی۔ تھوڑی دیر برد میں، ، میری کزن، میری چھوٹی بہن اور تین لڑکیاں اکٹھی گھر سے چلیں۔ ہم لوگ مسجد کے کچھ ہی قریب تھیں جب ایک بزرگ ملا کہ اُسکوسڑک پار کروا دیں۔ ہمیں لگا اُس نے مسجد میں ہی جانا ہے۔ سُمیرا، اُسکی بہن نائلہ باجی اورثروت نے کہا اِنکوچھوڑواورچلو۔ کسی پر اعتبار نہیں کرتے۔ میری چھوٹی بہن نے کہاآپ لوگ جائیں باجی ہم انکو سڑک پار کروادیں۔ چاروناچار ہماری کزن ہمارے ساتھ رہ گئی اوروہ لوگ بھاگ کر اندر چلی گئیں اورمیری کزن نے ہمیں چھوڑ کر اُنکا ساتھ دیا۔

ہم نے اُنکو سڑک پار کروائی تو اُنہوں نے کہاآج کا دن تم دونوں بہنوں کیلئے بہت اچھا ہے آج تمہیں عزت و شہرت اورروپیہ ملے گا۔ مجھے یہیں چھوڑ دو۔ ہم لوگ آگے بڑھے اوروہ لڑکوں والی سائڈ پر دروازے کے پاس کھڑے رہے لیکن میری بہن کی نظریں پیچھیں تھیں اُس نے دیکھا کہ وہ بزرگ اب وہاں نہیں تھا۔ ہم دونوں پیچھے ہو کراندر دیکھا مگردور دورکسی انسان کا نام و نشان نہ تھا ماسوائے چند لڑکوں کے جو صفائی کر رہے تھے۔ ہم دونوں کافی خوفزدی ہو گئیں اورکافی دن بیمار رہیں۔

لیکن واقعی اُس دن 1700 لڑکیوں میں سے مجھے بہترین قاریہ اورحسُن کارکردگی اوربہترین قرات خواں پرجبکہ میری بہن کوبہترین اخلاق پر ایوارڈ ملا۔ اورشام کو اُس مسجد کے منتظمین جنہیں ہم دادا جی کہتے تھے (اللہ اُنکو جنت میں جگہ دے) گھرآئے اقر زاتی طور ہر ہم دونوں کودودو ہزار رووپے دیئے جو اُس وقت کافی تھے۔

باقی ہر انسان کی اپنی سوچ ہے اورکوئی کسی پراپی سوچ مسلط نہیں کر سکتا۔ باقی ہر چیزکاعلم تو بس اللہ کو ہے۔ بے شک وہ ہر شے پر قادرہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-03-11), کنعان (30-03-11), پاکستانی (28-03-11), حیدر (29-03-11)
پرانا 28-03-11, 09:12 PM   #15
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

لیکن اس واقعے میں کسی شخص پر کسی بزرگ کا آنا کہاں سے ثابت ہے؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-03-11), مسٹر شیف (29-03-11), حیدر (29-03-11)
جواب

Tags
ہوتی, ہے،, کوئی, کریں۔, کروں, کرم, گا،, یقین, واقعہ, لوگوں, چیت, ملاقات, ممکن, آنکھوں, اپنی, ایسا, اسلام, براہ, بزرگوں, جن, حاضری, دیکھا, شاہد, شخص, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باجوڑ ایجنسی میں شرپسندوں نے 4 قبائلوں کو ذبح کر دیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:10 PM
کسی سیاسی جماعت کو وکلا تحر یک پر اثر انداز نہیں ہو نے دینگے،بار کونسلوں ک عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:42 PM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM
پی سی او ججوں کو معزول ججوں کی رہائش گاہیں الاٹ کردی گئیں خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger