واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کمشنری یا بلدیاتی نظام ؟فرق کیا ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-11, 10:33 AM   #1
کمشنری یا بلدیاتی نظام ؟فرق کیا ہے ؟
ابوسعد ابوسعد آف لائن ہے 26-07-11, 10:33 AM

آج کل اس بات پر جگہ جگہ بحث چل رہی ہے کہ کمشنری نظام بہتر ہے یا بلدیاتی نظام؟
کیا کو ئی "ماہر سیاسیات" اپنی معلومات ہمارے فائدے کے لئے برسرِ "فورم" بیان کرسکتا ہے؟

 
ابوسعد's Avatar
ابوسعد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (26-07-11), حیدر (26-07-11), حیدر Rehan (26-07-11)
پرانا 26-07-11, 01:30 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہی فرق ہے جو آجکل ایک مشہور بحث سے واضح ہوتا ہے۔
یعنی وہی فرق ہے جو "فرد واحد کی حکومت اور جمہوریت میں ہے"۔

سب سے سادہ الفاظ میں کمشنری نظام میں کمشنر ٹائپ کا کوئی افسر ضلع یا تحصیل کے متعلقہ معاملات کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ عوامی طور پر کہہ لیں تو یوں سمجھیں کہ اگر گٹر صاف کروانے ہیں اور بلدیہ والے لٍفٹ نہیں کروا رہے تو پھر آپ کو کمشنر کو درخؤاست دینی ہو گی۔ جو ایک سرکاری آدمی ہوتا ہے اور اس کو سرکار اپوائینٹ کرتی ہے۔اور انکی رہائش سرکاری دفتر کے بعد اپنے کسی خفیہ گھر میں ہوتی ہے۔

اس کے برعکس اگر بلدیاتی نظام میں بلدیہ والے لفٹ نہیں کروا رہے تو پہلے آپ اپنے کونسلر کو پکڑیں۔ وہ اپنے ناظم سے اس مسئلے کو حل کرنے کو کہے۔ اگر یہاں بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا تو پھر یونین کونسل کا ناظم ، اپنے تحصیل یا ضلعی ناظم سے اس کو ڈسکس کرتا ہے وغیرہ۔ یہ تمام لوگ ہمارے ووٹوں سے ان سیٹوں پر پہنچتے ہیں۔ اور انکا محل وقوع ہمارے محلے میں ہی ہوتا ہے عموماً اور گٹر نہ کھلنے کی صورت میں ہر وقت "وکڑ" میں رہتے ہیں۔


دونوں نظاموں کے اپنے اپنے فوائد اور نقصانات ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (26-07-11), فیصل ناصر (26-07-11), فرحان دانش (26-07-11), ابوسعد (26-07-11), احمد نذیر (26-07-11)
پرانا 26-07-11, 03:07 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر بھائی کا جواب بہترین ہے

کمشنری نظام آمرانہ نظام ہے اور بلدیاتی نظام عوامی نظام ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (26-07-11)
پرانا 26-07-11, 04:48 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور پاکستان میں آمرانہ نظام ہی زیادہ سود مند ہے، کیوں کہ جمہوری نظام میں سب ہی بولتے ہیں لیکن سنتا کوئی نہیں۔
اور آمرانہ نظام میں چاہے ایک ہی بولتا ہے لیکن کم از کم کوئی سنتا تو ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (26-07-11), احمد نذیر (26-07-11), رضی (26-07-11)
جواب

Tags
فورم, فائدے, کرسکتا, گھر, یا, لوگ, چل, نظام, ماہر, معلومات, آج, آدمی, ئی, اپنی, بہتر, بھائی, بیان, بلدیاتی, بحث, برسرِ, جگہ, حل, سیاسیات, عوامی, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں خود کش حملوں کیلئے لڑکیاں خریدی جاتی ہیں،بھارتی اخبار عارف اقبال خبریں 7 19-04-11 11:39 PM
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger