واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کمنٹس دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-11, 12:19 PM   #1
کمنٹس دیں
نیلم خان نیلم خان آن لائن ہے 17-01-11, 12:19 PM

۔ ۔

Attached Thumbnails
maan.jpg  


 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1565
Reply With Quote
34 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-01-11), Kamran_Tabasum (18-01-11), shafresha (17-01-11), skjatala (22-08-11), فیصل ناصر (17-01-11), فریدون (26-01-11), کنعان (17-01-11), ھارون اعظم (17-01-11), یاسر عمران مرزا (17-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), نورالدین (18-02-11), نبیل خان (22-08-11), محمد عاصم (19-01-11), محمدمبشرعلی (18-01-11), محمدمعیداحمد (25-01-11), محمدخلیل (17-01-11), مرزا عامر (19-01-11), ایکسٹو (18-02-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11), ابو عمار (18-01-11), احمد نذیر (23-08-11), تانیہ رحمان ستارہ (17-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11), رضی (17-01-11), سیفی خان (22-08-11), سیپ (17-01-11), طارق راحیل (17-01-11), عائشہ صادق (28-01-11), عبدالقدوس (17-01-11), عبدالرحمن سید (18-01-11), عدنان دانی (17-01-11), عروج (17-01-11)
پرانا 17-01-11, 12:32 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماں جی ہمیں آپ سے بہت پیار ہے۔ ہماری غلطیوں کوتاہیوں کو معاف فرمائیے گا اور ہم سے کبھی ناراض نہ ہوئیے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (17-01-11), نورالدین (18-02-11), نبیل خان (22-08-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 12:34 PM   #3
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ماں مجھ سےکبھی خفانہ ہو
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شبنم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-01-11), نیلم خان (17-01-11), نبیل خان (22-08-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 17-01-11, 12:46 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
مین نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-08-11), ھارون اعظم (18-01-11), نیلم خان (17-01-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11), رضی (17-01-11)
پرانا 17-01-11, 12:49 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
مین نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
شعر نہیں دانی بھائ آپ اپنی ماں جی کو کیا کہنا چاہیں گے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-01-11), ایس اے نقوی (16-02-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11), عائشہ صادق (28-01-11), عدنان دانی (17-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:35 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری امی مجھے بہت پیاری ہیں اور وہ مجھ پر غصہ بھی بہت ہوتی ہیں اور غصہ کے بعد جو پیار ملتا ہے اس کا مزا ہی وکھرا ہے
اللہ میری امی اور سب کی امیاں کی سلامت رکھے آمین
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فریدون (26-01-11), نیلم خان (17-01-11), نبیل خان (22-08-11), ایکسٹو (18-02-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11), راجہ اکرام (17-01-11), رضی (17-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:36 PM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہوں بہن
کیوں رلاتی ہو۔۔
ماں جی اللہ کریم آپ کو جنت کے اعلی درجوں‌میں مقام عطا فرمائے
اللہ کریم آپ کو عذاب قبر ، عذاب حشر سے محفوظ رکھے۔
آمین۔۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-01-11), نیلم خان (17-01-11), نبیل خان (22-08-11), ایکسٹو (18-02-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (17-01-11), راجہ اکرام (17-01-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:50 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
۔ ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میری پیاری امی جی
آپ مجھے کیوں چھوڑ کر چلی گئیں؟
آپ کو پتہ تھا ناں میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی ہوں
کچھ دن بعد آپ کو گئے ہوئے چھہ ماہ ہو جائیں گے، میں آپ کو اپنی حالت کیسے بتاؤں؟امی میں نے کئی بار کوشش کی کہ میں آپ کے پاس آجاؤں مگر میں جانتی ہوں کہ یہ غلط طریقہ ہوگا اوراللہ پاک مجھے اس غلطی پر معاف نہیں کریں گے،امی آپ اپنے پاس بلا لیں ناں مجھے پلززز امی مجھ سے اکیلے نہیں رہا جاتا ہے، امی مجھے نیند نہیں آتی ہے ، میں آنکھیں بند کرتی ہوں تو صرف آپ کا ہی چہرہ نظر آتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔امی جی پلز بلا لیں ناں اپنے پاس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-01-11), ڈاکٹرنور (17-01-11), نیلم خان (17-01-11), نورالدین (18-02-11), نبیل خان (22-08-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11), احمد نذیر (23-08-11), تانیہ رحمان ستارہ (17-01-11), راجہ اکرام (17-01-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 17-01-11, 01:53 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میری پیاری امی جی
آپ مجھے کیوں چھوڑ کر چلی گئیں؟
آپ کو پتہ تھا ناں میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی ہوں
کچھ دن بعد آپ کو گئے ہوئے چھہ ماہ ہو جائیں گے، میں آپ کو اپنی حالت کیسے بتاؤں؟امی میں نے کئی بار کوشش کی کہ میں آپ کے پاس آجاؤں مگر میں جانتی ہوں کہ یہ غلط طریقہ ہوگا اوراللہ پاک مجھے اس غلطی پر معاف نہیں کریں گے،امی آپ اپنے پاس بلا لیں ناں مجھے پلززز امی مجھ سے اکیلے نہیں رہا جاتا ہے، امی مجھے نیند نہیں آتی ہے ، میں آنکھیں بند کرتی ہوں تو صرف آپ کا ہی چہرہ نظر آتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔امی جی پلز بلا لیں ناں اپنے پاس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میری جان ایسی باتوں سے امی جان کی روح تڑپے گی کیا آپ امی جان کو تنگ کرنا چاہتی ہو؟
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11), خالد ہاشمی (26-04-11), خالد حسین (30-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 17-01-11, 02:10 PM   #10
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
میری جان ایسی باتوں سے امی جان کی روح تڑپے گی کیا آپ امی جان کو تنگ کرنا چاہتی ہو؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں جو اتنا تڑپ رہی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-01-11), نیلم خان (18-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), ایس اے نقوی (16-02-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 17-01-11, 02:39 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
شعر نہیں دانی بھائ آپ اپنی ماں جی کو کیا کہنا چاہیں گے
میری ماں مجھ دعاوں‌میں یاد رکھو
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-01-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11)
پرانا 17-01-11, 05:33 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں کے نام !




تجھے سب ہے پتا، ہے نا ماں
تجھے سب ہے پتا ، میری ماں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-01-11), نیلم خان (18-01-11), معاذ بن عدنان (17-01-11), ایس اے نقوی (16-02-11)
پرانا 17-01-11, 06:13 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا مَیں آپکا حق ادا کر پاؤں گی؟ بلا ججھک کسی اور کو مَیں کیسے اپنی بات کہہ پاؤں گی بغیر کہے کون میری ضرورت پوری کریگا ،ماں یہ کیسا رب کا قانون ھے کہ جس سےآپ محبت کرتے ھیں اسکو کمزور اور بیمار بھی دیکھنا پڑتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (18-01-11), نیلم خان (18-01-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11), خالد حسین (30-07-11), عائشہ صادق (28-01-11)
پرانا 17-01-11, 08:10 PM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ ! میری ماں مجھ سے راضی ہوجائے ۔ آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فریدون (26-01-11), نیلم خان (18-01-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11), عروج (19-01-11)
پرانا 17-01-11, 08:34 PM   #15
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے ۔۔۔ ۔۔۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-01-11), فریدون (26-01-11), نیلم خان (18-01-11), ایس اے نقوی (16-02-11), ام حازم (18-01-11), عروج (19-01-11)
جواب

Tags
ہوتی, ہے۔, ہماری, فرمائیے, کہا, کمنٹس, گے, گا۔, پیار, پیاری, ڈر, لگتا, ناراض, ماں, مدت, مزا, معاف, اپنی, بار, دیں, سوئی, سلامت, عدنان, غلطیوں, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
گیجٹس کیا ہیں رضی Search Engines 13 10-07-09 12:52 PM
200 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 25 24-02-09 05:11 PM
قومی ہاکی کیمپ میں کھلاڑی آج سے باقاعدہ پریکٹس کرینگے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:38 AM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger