واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کونسا انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں،؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-09, 12:19 PM   #1
کونسا انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں،؟
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 15-04-09, 12:19 PM

سلام
کونسا انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں،؟ اور کیا آپ اس سے مطمئن ہیںِ؟
میں پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل استعمال کرتا ہوں اور بہت زیادہ مطمئن ہوں ابھی تک۔۔
کیونکہ میں نے تین ماہ میں 100 جی بی تک ڈونلوڈ کیا ہے۔۔بہت ہی مزا آیا ہے۔۔

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1194
Reply With Quote
پرانا 15-04-09, 12:35 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں گھر میں‌کنیکٹ کمپنی کا ڈی ایس ایل کیبل کنکشن استعمال کرتا ہوں۔ 500 ماہوار میں‌512 کا شئیرڈ لنک لیا ہوا ہے کام چل جاتا ہے۔
آفس میں WiFi کا کنکشن ہے یہاں‌تو بس مزا ہی آ جاتا ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (15-04-09)
پرانا 15-04-09, 12:49 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میں گھر میں‌کنیکٹ کمپنی کا ڈی ایس ایل کیبل کنکشن استعمال کرتا ہوں۔ 500 ماہوار میں‌512 کا شئیرڈ لنک لیا ہوا ہے کام چل جاتا ہے۔
آفس میں WiFi کا کنکشن ہے یہاں‌تو بس مزا ہی آ جاتا ہے!
ویسے کام کیا کرتے ہیں آپ؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-09, 01:06 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

اپنے پاس 8 ایم بی کا اے-ڈی-ایس-ایل ہے -

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (16-04-09), محمدخلیل (16-04-09)
پرانا 16-04-09, 03:19 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے پاس 8 ایم بی کا اے-ڈی-ایس-ایل ہے -

کیا بات ہے طبعیت خوش ہوجاتی ہوگی


میرے پاس گھر میں لوکل کیبل ہے
لیکن بہت اچھا چلتا ہے

آفس میں بھی ایک لوکل ہے
لیکن کچھ نا کچھ مسئلہ کا شکار ہی رہتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (16-04-09)
پرانا 16-04-09, 03:37 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں فالحال وتین استعمال کر رہا ہوں میں اس سے بالکل بھی خوش نہیں ہوں، انشاءاللہ جلد PTCL DSLلگوا لوں گا۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (16-04-09)
پرانا 16-04-09, 08:37 AM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

8 Mbps فل ٹائم ڈونلوڈنگ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
وسیم (22-04-09), محمدخلیل (16-04-09)
پرانا 16-04-09, 11:24 AM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار میں نے تو سنا تھا کی وتین بہت اچھا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-09, 12:29 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
یار میں نے تو سنا تھا کی وتین بہت اچھا ہے
نہیں وطین میں شروع سے ہی سگنلز کا پرابلم رہا ہے، بعد میں وہ کہتے ہیں کے ایکسترنل اینٹینا لگا لیں۔ اکثریت ابھی تھ اُن کی سروس سے مطمئین نہیں۔

نوٹ:
WiFi ایک پہترین سروس ہے مگر وطین ابھی تک اُ س کو منٹینڈ نہیں‌کرپایا ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-04-09), رضی (17-04-09)
پرانا 16-04-09, 06:31 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 7
کمائي: 132
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب میں کشمیر آن لائن کا ڈی ایس ایل استعمال کرتا ہوں ۔512ٹھیک سپیڈ ہے۔
Muhammad Nawaz آف لائن ہے   Reply With Quote
Muhammad Nawaz کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (16-04-09)
پرانا 16-04-09, 07:26 PM   #11
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 846
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

4MB ptcl........................
imran786leo آف لائن ہے   Reply With Quote
imran786leo کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (16-04-09)
پرانا 16-04-09, 07:28 PM   #12
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل استعمال کرتا ھوں 512 کا پیکج لیا تھا اب خیر سے 1 ایم بی کا ھو گیا ہے میں اس سے مطمعن ہوں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (16-04-09)
پرانا 16-04-09, 08:04 PM   #13
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بوبی لنک کا انفینیٹی استعمال کرتا ہوں
512 MB پر Download 5GB ہے جس سے مطمئن نہیں ویسے کبھی کبھی مسئلہ بھی ہوتا ہے سگنل کا
PTCL Brad Band کے بارے میں معلومات درکار ہیں
میرا پیکج 570 روپے پر مہینہ ہیں
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (16-04-09)
پرانا 16-04-09, 10:04 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیٹیسیایل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا 1199 روپے پر منتھ ہیں اور ایک ایم بی ہے اور نہ ختم ہونے والی ڈونلوڈ۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (16-04-09), سعود (16-04-09)
پرانا 16-04-09, 10:26 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
پیٹیسیایل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا 1199 روپے پر منتھ ہیں اور ایک ایم بی ہے اور نہ ختم ہونے والی ڈونلوڈ۔
آپ کی رہائش شہر میں ہے یا گاؤں میں؟
سعود آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, download, گوگل, پاکستان, ویب, zong, انٹرنیٹ, بھائی, جواب, جلد, خوش, خبر, زونگ, سفر, سافٹ, شہر, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹر نیٹ کا مناسب استعمال ذہانت بڑھاتا ہے سیپ شعبہ طب 0 12-02-11 02:37 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 03:53 PM
موبائل انٹرنیٹ کا استعمال بڑھے گا Real_Light موبائل ہی موبائل 2 01-08-08 05:52 PM
موبائل انٹرنیٹ کا استعمال بڑھے گا وجدان دلچسپ اور عجیب 0 30-07-08 04:40 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger