واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کوه دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-10, 05:53 PM   #1
کوه دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 06-02-10, 05:53 PM

کوه دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ
کوه دماوند

دماوند ایران کا بلند ترین نقطہ اور خاموش آتشفشاں ہے جو تہران سے 70 کلو میٹر دریائے خزرکے جنوب اور البرز پہاڑ کے سلسلے میں واقع ہے۔ آتشفشاں کی یہ خاموش اوربلند ترین چوٹی مطلع صاف ہونے کی صورت میں تہران سے بھی واضح طور پر نظر آتی ہے۔ یہ پہاڑ (تہران – آمل ) ہراز روڈ پر واقع ہے۔ اس پہاڑ سے قریب ترین شہر رینہ ہے دماوند سے لاریجان ، اسک اور وانہ کے گرم پانی کے چشمےنکلتے ہیں
کوه دماوند

اس کے معنی کبھی دما اور گرما بھی کئے گئے ہیں اور پرانے آثار میں اسے دنباوند بھی کہا جاتا رہا ہے ۔

دماوند ایران کی ادبیات میں خاص اہمیت کا حامل ہے زرتشتی افسانوں اور تحریروں میں ، اژی دھاک اس پہاڑ میں آخر دنیا تک زنجیروں میں ہے۔ شاہنامہ اور بالخصوص آرش کمانگیر کے افسانوں میں دماوند کی خاص اہمیت ہے۔ اسی طرح فریدون سے شکست کھانے کے بعد ضحاک کو اسی پہاڑ کی ایک غار میں زنجیروں میں جکڑا گیا تھا اور رستم اور سیمرغ کے افسانوں اور کہانیوں کا مرکز بھی یہی پہاڑ ہے۔ دماوند ایرانیوں کے لئے استقامت ، پائداری اور دشمن سے مقابلے کی ایک اہم علامت ہے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 318
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-02-10), فرحان دانش (06-02-10), ابو عمار (06-02-10), راجہ اکرام (06-02-10)
پرانا 06-02-10, 09:14 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یونس بھائی، بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں آپ نے۔

اس کی اگر تصاویر بھی شامل کر لیتے تو مزہ دوبالا ہوجاتا۔

کیا خیال ہے اس تھریڈ کو'دلچسپ اور عجیب' سیکشن میں منتقل نہ کردیا جائے ؟
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-02-10), عارف اقبال (07-02-10)
پرانا 06-02-10, 10:19 PM   #3
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[IMG]file:///C:/Documents%20and%20Settings/Hadi/Desktop/damavand.jpg[/IMG]
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-10, 10:31 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیئے تصاویر بھی دیکھ لیجیئے!
Attached Thumbnails
damavand_in_winter.jpg   damavand.jpg   20060202143853_damavand.jpg  
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (07-02-10)
پرانا 06-02-10, 10:52 PM   #5
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیجیئے دماوند کی تصاویر







عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-02-10)
جواب

Tags
com, desktop, images, jpg, set, settings, فراہم, کردیا, یونس, لیتے, منتقل, مزہ, معلومات, www, اچھی, تھریڈ, تصاویر, جائے, خیال, دیکھ, دوبالا, دلچسپ, سیکشن, شامل, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger