| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 366
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھاں بھائی۔ اب سمجھدار لوگ تو ایسے مشروبات چھوڑ رھے ھیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وکیپیڈیا کا آرٹیکل۔ اس میں چند دوسرے فورمولے بھی دیئے گئے ہیں۔
کوکاکولا کمپنی کے جوابات۔ الکحل۔ مشرقِ وسطی (بشمول پاکستان) کی افواہیں۔ مسلمانوں اور ویجیٹیرینز کے لئے ممنوعہ اجزاء کا استعمال۔ یہ عین ممکن ہے کہ 1909 میں کوکاکولا کے فورمولے میں الکحل شامل ہو، لیکن اب ایسا نہیں ہے (کم از کم مسلم ممالک میں)۔ اس فورمولے میں الکحل فلیورنگ کا حصہ ہے، پاکستان میں دستیاب بعض درآمد شدہ فلیورنگ میٹیریل میں بھی الکحل موجود ہوتی ہے، ویسے ہی جیسے درآمد شدہ ہومیوپیتھک ادویات کے مدر ٹنکچر میں الکحل ہوتی ہے۔ کہتے ہیں کہ یہ الکحل انسانی استعمال سے پہلے ہی evaporate ہو جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مہنگائی کی وجہ سے چھوڑ سکتے ہیں دوسری تو کوئی وجہ نظر نہیں آتی اسے چھوڑنے کی۔
الامارات ایک عرب ملک ھے یہاں بیئر ملتی ھے جسے جو کا پانی بھی کہتے ہیں، دونوں طرح کی ملتی ھے نن الکحل بھی اور الکحل بھی۔ گرمی میں ٹمپریچر جب 49 ڈگری ہوتا ھے اور مزدور جنہیں آوٹ سائیڈ میں کام کرنا پڑتا ھے وہ نن الکحل جو پانی استعمال کرتے ہیں ورنہ بہت سے بہوش ہو جاتے ہیں اور خون کی نکسیر بھی آنی شروع ہو جاتی ھے۔ باقی شام کو لیٹ ہو گئے
__________________
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہتر تو یہی ھے کہ ہم پاکستانی مشروبات استعمال کریں
اور اس سے بھی بہتر ھے کہ گھر میں ہی ٹھنڈی تاسیر والے مشروبات تیار کرلیئے جائیں جیسے آڑو ، فالسہ ، املی وغیرہ سے یا پھر آم کے موسم میں جب آم سستا ملتا ھو اس وقت دس پندرہ کلو آم لے کر انکا گودہ نکال لیں اور اسے فریز فرمالیں ، پھر جب آم مارکیٹ سے غائب ھوجائے تو مہمانوں کو اور خود ملک شیک بناکر پئیں بھی اور پلائیں بھی ۔ آزمودہ ترکیب ھے والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (19-03-11), کنعان (24-02-11), مرزا عامر (23-02-11), مسٹر شیف (24-02-11), ام حازم (24-02-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کوکا کولا ٹریڈ مارک کمپنی ھے جب پاکستان میں تیار کیا جاتا ھے تو وہ بھی پاکستانی مشروب ہی ھے مشینیں اور تیار کرنے والے پاکستانی ہیں۔ فارمولہ بھی ٹھیک ھے الکحل کا کوئی استعمال نہیں۔ جوس تو 30 سال پہلے کوئی مہمان نہیں پیتا تھا اور اب تو نہ جانے کیا حال ہو گا۔ پھل بہت مہنگے ہیں اور اس لئے اس کا مشروب بہت مہنگے پڑتے ہیں مثال لے لیں مالٹا کا اگر جوس نکالیں تو 6 سے 8 مالٹوں کا ایک گلاس بنتا ھے اور اس کی قیمت پاکستان میں کیا ھے وہ تو وہاں رہنے والے جانتے ہونگے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن پیاس تو پانی سے ہی بجھتی ہےـ اس لیے کیا فائدہ یہ سب پینے کاـ جہاںتک یہ بات ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے ان مشروبات کو چھوڑا جا رہا ہے تو مجھے تو نہیںلگتا کہ یہ مہنگے ہیں ایک سے ڈیڑھ ریال میں ایک ٹن آجاتا ہےـ ڈیڑھ لیٹر والی تین ریال میںیا چار ریال میںجبکہ ایک اشاریہ 8 لیٹر کا اوریجنل جوس جو شیشے کی بوتل میںہوتاہے وہ دس سے بارہ ریال میںملتا ہے تو مہنگائی کی وجہ سے تو جوس چھوٹنا چاہیے لیکن سمجھدار لوگ واقعی ذائقے سے زیادہ افادیت کو اہمیت دیتے ہیںـ کولا ڈرنک کی کیا افادیت ہے؟؟؟
ہے ہے ایک افادیت پیپسی کولا کی ہے وہ یہ کہ جب میرا بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے تو میں ایک ٹھنڈا یخ ٹن پیسپی کا جو اسی مقصد کے لیے فریج میںرکھا جاتا ہے پی لیتی ہوںـ ابھی تک بلڈ پریشر اس سے دو سے تین گھنٹوں میںقابو میںآجاتاہے اور گولی کھانے کی علت سے بچی ہوئی ہوں ـ اس کے علاوہ کیا فائدہ ہے نہیں معلوم ـ لیکن میرے لیے یہ ڈرنک ایک دوا ہے ـ اب اﷲجانے اس میں کیا ہے اور کیا نہیںـ ویسے ایک ریسرچ پڑھی تھی کہ خواتین کو فروٹس ایسے ہی کھانے چاہیے اور ان کا جوس نکال کر نہیںپینا چاہیے کیونکہ خواتین میںیہ شوگر ٹو کا سبب بنتا ہے ـ اب لنک نہ مانگنے بیٹھ جانا پلیز کوئی کیونکہ میںمیڈیکل ریسرچس پڑھتی رہتی ہوں اس لیے برسبیل تذکرہ لکھ دیا ہے ـ اب سمجھدار خواتین جوس بھی چھوڑ دیں گی ـ
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
پیپسی ھو یا کوکا کولا اس کے فلیورز پاکستان میں تیار نہیں ھوتے سیل پیک ڈرمز میں امپورٹ کئیے جاتے ہیں، اسی معیار کے مطابق جو ان کمپنیوں کا پوری دنیا میں ھے ، صرف پانی جو استعمال ھوتا ھے اسکے لئے ہر کمپنی نے اپنے فلٹر پلانٹس لگائے ھوئے ہیں۔بوتلوں اور ٹن وغیرہ کی تیاری اور فلنگ پاکستان میں ہی ھوتی ھے۔
والسلام |
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (25-02-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے 15 مارچ 2011ء کے انٹرنیٹ ایڈیشن میں کوکا کولا ریسی پی ڈس کوورڈ کے عنوان سے یہ تحریر شائع ہوئی ہے۔ خبر کا لِنک یہ ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کھل, کوکا, کولا, گئی, پاکستان, لکھا, لوگ, چھوڑ, میں, میل, ملی, متعلق, مشروب, مشروبات, معلومات, ایسے, الکوحل, اللہ, السلام, دی, رھے, راز, سال, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|