| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 191
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے شرف الدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
حد سے زیادہ کھیل کی طرف دھیان مناسب نہیں۔ لیکن کھیلوں کی سرگرمیاں نوجوانوں کے لئے بہت ضروری ہیں۔
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (01-03-11) |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 12
کمائي: 375
شکریہ: 1
9 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے ورزشی کھیل جن سے صحت وقوت برقراررکھنے میں مدد ملتی ہے بذات خود کوئی ناجائز یا بری چیز نہیں ہیں ،لیکن ہر چیز کی کوئی معقول حد ہوتی ہے جس سے تجاوزکرکے مباحات ومباح نیک کام بی ناجائز اور قابل نکیر وملامت ہوجاتا ہے اس وقت کھیلوں کی صورت حال یہ ہے کہ ہمارے یہاں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انہیں بذات خود ایک مقصد زندگی بنالیا گیا ہے اور ان کو غور وفکر ،تحریر وتقریر اور جہد وعمل کا ایک ایسا موضوع قرار دے لیا گیا ہے جو زندگی کے بہت سے حقیقی مسائل سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کرچکاہے ۔
اس طرز عمل کے نتیجے میں پوری قوم کے اوقات جس بےدردی سے برباد ہورہے ہیں ان پر حسرت وافسوس کے اظہار کے لیے الفاظ ناکافی معلوم ہوتے ہیں وقت کی قدر پہچاننا ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں کبھی دو رائے نہیں ہوئیں ،صرف اسلام ہی نہیں دنیا بھر کے مذاہب ،بلکہ بے خدا فلسفے بھی ہمیشہ وقت کی قدر کا درس دیتے رہے ہیں ،لیکن ان کھیلوں کے دوران ہمارے مجموعی طرز عمل سے ایسا محسوس ہوتاہے کہ ہمارے نزدیک سب سے زیادہ فالتو اور بے مصرف چیز وقت ہے اور اس کا کوئی مصرف میچ دیکھنے اور اس پر تبصرہ کرنے اور سننے سے بہتر نہیں ہے ۔قسط دوم |
|
|
|
| شرف الدین کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (08-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھاگ دوڑ والے کھیل کمپیوٹر، گیمزیا ٹی وی سے ھزار درجہ بہتر دکھائی دئیے ھیں۔ وقت کا دھیان رکھنا کہ کام یاپڑھائی متاثر نہ ھو۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کھیل, ٹیلی, یا, وجود, چند, موضوع, مقصد, ملک, ملازم, مسئلہ, مسائل, معلوم, آدمی, اہم, اہمیت, اپنے, ایسا, اول, تفریح, تمام, ترقی, جہاں, حال, حاصل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پښتو لیكلو كښے ګرانی؟ - پشتو لکھنے میں دشواری؟ | محبوب عالم | پشتو فورمز | 2 | 07-01-12 06:07 PM |
| خبر کہاں گئی؟ | فیصل ناصر | عمومی بحث | 2 | 08-09-10 02:45 AM |
| جلدی کاہے کی؟ | حیدر | تجاویز اور شکایات | 19 | 10-05-10 12:27 PM |
| خوشبو آئی؟ | J.S | دلچسپ اور عجیب | 2 | 23-08-08 10:43 PM |
| قومی راہنما کون بنےگا ؟ میاں نواز شریف یا زرداری؟ زبیر احمد | ZUBAIR | خبریں | 2 | 11-06-08 01:03 AM |