واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

کہاں ہے طالبان کا جہاد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-11, 11:40 PM   #1
کہاں ہے طالبان کا جہاد
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 05-12-11, 11:40 PM

کہاں ہے طالبان کا جہاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟

لـگتا ہے طالبان کے پاس نام نہاد جہاد کے راستے ختم ہو گئے ہیں یا پھر ان کے پاس بیچنے کو اب کچھ باقی رہا نہیں ہے۔ اس لیے ہی تو کبھی وہ حقانی نیٹ ورک سے ساتھ منسلک ہونے کی خبریں دیتے ہیں کبھی کچھ تو کبھی کچھ۔ 1857 کی جنگ آزادی میں باقاعدہ ایک یکجا جدوجہد تھی آزادی کو حاصل کرنے کی اور اس میں ہر قبیلے ، ہر مزہب اور ہر فرقے کا انسان شامل تھا۔ اس جدوجہد میں قربانیوں کو ازل تک یاد رکھا جائے گا۔ لیکن ادھر تو مسئلہ ہی خراب ہے۔ افغانستان کی حکومت خود جو ہم اخباروں میں پڑھتے ہیں، طالبان کا صفایہ کر رہی ہے۔ اور ادھر طالبان کا نام نہاد جہاد بھی ٹھنڈا پڑا ہوا ہے۔ خیر، بس اس ہی موضوع پر بحث کرنے کو دل کر رہا تھا ، سو لکھ ہی ڈالا
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 384
Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (20-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:21 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا تو ہمیشہ اس ہی موضوع پر دل کرتا ہے کبھی کسی اور موضوع پر بھی دل کیا ہے کیا؟
اگر دل کرتا ہے تو موضوع میں بتا دیتا ہوں ۔ لیکن اس پر آپکا دل کبھی کرے گا نہیں کیوں کہ کرائے کے قاتلوں اور کرائے کے لکھاریوں اور مضاروں کی اپنی کوئی مرضی نہیں ہوتی
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (20-12-11)
پرانا 06-12-11, 07:50 AM   #3
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
خیر، بس اس ہی موضوع پر بحث کرنے کو دل کر رہا تھا ، سو لکھ ہی ڈالا
انتظامیہ آگاہ ہو کہ :کشتی اب بھی ساحل سے دور بھٹک رہی ہے ۔ "جناب" نے کوئی معلومات یا خبر شئیر کرنے کی بجائے اختلافی بحث کا موضوع بنا کر دوسروں کا وقت برباد کرنے کی کوشش کی ہے ، اس سے پہلے بھی "جناب " ایسے "کافی موضوعات بنا چکے ہیں ۔جن پر کی گئی بحث بھی لا حاصل رہی ۔

یہ تو دیوار پر "میٹھی انگلی" لگانے جیسا ہی کام ہے ۔

انتظامیہ مناسب سمجھے تو ایک لا حاصل بحث کو روکنے کے لیے موضوع کو "تالا " لگا دے۔تا کہ "سند" رہے اور آئندہ بھی "جناب" کے کام آئے۔
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (20-12-11)
پرانا 06-12-11, 10:10 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
انتظامیہ آگاہ ہو کہ :کشتی اب بھی ساحل سے دور بھٹک رہی ہے ۔ "جناب" نے کوئی معلومات یا خبر شئیر کرنے کی بجائے اختلافی بحث کا موضوع بنا کر دوسروں کا وقت برباد کرنے کی کوشش کی ہے ، اس سے پہلے بھی "جناب " ایسے "کافی موضوعات بنا چکے ہیں ۔جن پر کی گئی بحث بھی لا حاصل رہی ۔

یہ تو دیوار پر "میٹھی انگلی" لگانے جیسا ہی کام ہے ۔

انتظامیہ مناسب سمجھے تو ایک لا حاصل بحث کو روکنے کے لیے موضوع کو "تالا " لگا دے۔تا کہ "سند" رہے اور آئندہ بھی "جناب" کے کام آئے۔
تت تت تت

ایکسٹو صاحب، آپ کی اس سفارش پر اتنظامیہ کو ضرور کوئی ایکشن لینا چاہیے، کیونکہ جب کوئی بات بن نہ پڑے تو ایسی آہ و گزاریاں اکثر وطیرہ بن جاتی ہیں۔ سندیں تو آج کل کوڑیوں کے بھاؤ بغیر کسی محنت کے ملتی ہیں، اس لیے شاید آپ کے پاس کچھ کہنے کو نہیں ہے، کیونکہ محنت کرنا مقصود ہے، جلنا نہیں۔ لگتا ہے طالبان اور ٹی ٹی پی اور دوسری جماعتیں، کچھ حضرات کا مین سوئچ ہیں، جیسے ہی دباؤ، جھٹکے مارنے لگتے ہیں اور ہماری انتھک محنت جو ہم طالبان اور ان کی دہشت گردی کو عیاں کرنے کے لیے کرتے ہیں، دھری کی دھری رہ جاتی ہے۔

ابھی آپ کو ہم طالبان کے نئے انداز بتائیں گے، تھوڑا سا حوصلہ تو پکڑیں
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (20-12-11), ایکسٹو (07-12-11), سائل (08-12-11)
پرانا 06-12-11, 10:33 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اداس بھائی واپسی مبارک ہو، پچھلے دنوں سنا ہے جیویارک میں تھے اپ؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (20-12-11)
پرانا 06-12-11, 10:58 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
کہاں ہے طالبان کا جہاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
اقتباس:
لـگتا ہے طالبان کے پاس نام نہاد جہاد کے راستے ختم ہو گئے ہیں
ظاہر ہے جب امريكہ ہي ميدان چھوڑ كر جا رہا ہے تو طالبان كو بھي كسي اور كي آمد تك كچھ آرام كر لينا چاہے۔۔۔
اقتباس:
یا پھر ان کے پاس بیچنے کو اب کچھ باقی رہا نہیں ہے۔
جي واقعي كيوں كہ نيٹو كے راستے تو پاكستان نے بند كر ديے ہيں۔۔۔ لہذا رسد كي كمي كے باعث انھوں نے بھي يہي فيصلہ كيا ہو گا۔ اگر آپ كي اطلاع درست ہے تو۔

اقتباس:
اس لیے ہی تو کبھی وہ حقانی نیٹ ورک سے ساتھ منسلک ہونے کی خبریں دیتے ہیں کبھی کچھ تو کبھی کچھ۔
ويسے يہ خبريں انھوں نے كب اور كہاں سے شائع كي يا آپ كو امريكي الہام ہوا ہے اس كا تو ميں كچھ نہيں كہہ سكتا۔۔۔ خير طالبان ہوں يا حقاني نيٹ ورك ہماري نظر ميں ان دونوں كي نظر ميں وہ سب ايك ہي ہيں۔ جيسا كہ كسي زمانے ميں اخوند طالبان، قندھاري طالبان، پشتون طالبان، روشن خيال طالبان وغيرہ كي اصلاحات كے ذريعہ طالبان ميں گروہ بنديوں كا دجالي دجل شروع كيا گيا تھا جو ناكام رہا۔ اب حقاني نيٹ ورك كے غبارے سے بھي پھونك نكل چكي ہے۔۔ رہي سہي كسر بون كانفرنس نے پوري كر دي۔۔۔۔۔

اقتباس:
1857کی جنگ آزادی میں باقاعدہ ایک یکجا جدوجہد تھی آزادی کو حاصل کرنے کی اور اس میں ہر قبیلے ، ہر مزہب اور ہر فرقے کا انسان شامل تھا۔ اس جدوجہد میں قربانیوں کو ازل تک یاد رکھا جائے گا۔
اس بے وقت كي راگني كا مقصد سمجھ ميں نہيں آيا۔۔۔ ويسے حكومت وقت كے ليے 1857 ہي نہيں، آزادي اور نفاذ اسلام كي ہر كوشش كو اسي نظر سے ديكھا گيا ہے جس نظر سے آپ اور امريكہ ديكھ رہے ہيں۔ بس الفاظ كا فرق ہے باقي مفہوم يہي تھا۔
اقتباس:
لیکن ادھر تو مسئلہ ہی خراب ہے۔ افغانستان کی حکومت خود جو ہم اخباروں میں پڑھتے ہیں، طالبان کا صفایہ کر رہی ہے۔ اور ادھر طالبان کا نام نہاد جہاد بھی ٹھنڈا پڑا ہوا ہے۔
مسئلہ ادھر خراب ہے يا ادھر خراب ہے اس كا تعلق طالبان سے نہيں اس ميز سے ہے جس كي غلط سمت آپ بيٹھے ہوئے ہيں۔۔ باقي اخباروں ميں جو الہامي خبريں شائع ہو رہي ہيں ان پر ايمان آپ كو ہي مبارك۔۔ ابھي ابھي خبر سني ہے كہ افغانستان ميں دھماكے كي وجہ سے كرزئي نے برطانيہ كا دورہ منسوخ كر ديا ہے۔۔۔
اقتباس:
خیر، بس اس ہی موضوع پر بحث کرنے کو دل کر رہا تھا ، سو لکھ ہی ڈالا
آپ كي ايك ايك بات كا جواب آپ كي دلي تمنا كا خيال كرتے ہوئے ديا۔۔۔ تا كہ آپ بھي خيال نہيں تو شرم كرتے ہوئے ہمارے دل كا بھي خيال كر ليں۔۔۔ ۔ويسے ہمارا دل يہ چاہ رہا ہے كہ ہم پاكستاني چوكيوں پر نيٹو حملے كے بارے ميں آپ سے تفصيلي بات كر ليں۔۔۔۔ كيا خيال ہے كچھ كلام فرمائيں گے اس پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہيں نا۔۔ مجھے معلوم ہے نہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (07-12-11), احمد نذیر (07-12-11), رضی (07-12-11), عبدالقدوس (08-12-11)
پرانا 07-12-11, 01:34 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اداس بھائی واپسی مبارک ہو، پچھلے دنوں سنا ہے جیویارک میں تھے اپ؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ظاہر ہے جب امريكہ ہي ميدان چھوڑ كر جا رہا ہے تو طالبان كو بھي كسي اور كي آمد تك كچھ آرام كر لينا چاہے۔۔۔
جي واقعي كيوں كہ نيٹو كے راستے تو پاكستان نے بند كر ديے ہيں۔۔۔ لہذا رسد كي كمي كے باعث انھوں نے بھي يہي فيصلہ كيا ہو گا۔ اگر آپ كي اطلاع درست ہے تو۔

ويسے يہ خبريں انھوں نے كب اور كہاں سے شائع كي يا آپ كو امريكي الہام ہوا ہے اس كا تو ميں كچھ نہيں كہہ سكتا۔۔۔ خير طالبان ہوں يا حقاني نيٹ ورك ہماري نظر ميں ان دونوں كي نظر ميں وہ سب ايك ہي ہيں۔ جيسا كہ كسي زمانے ميں اخوند طالبان، قندھاري طالبان، پشتون طالبان، روشن خيال طالبان وغيرہ كي اصلاحات كے ذريعہ طالبان ميں گروہ بنديوں كا دجالي دجل شروع كيا گيا تھا جو ناكام رہا۔ اب حقاني نيٹ ورك كے غبارے سے بھي پھونك نكل چكي ہے۔۔ رہي سہي كسر بون كانفرنس نے پوري كر دي۔۔۔۔۔

اس بے وقت كي راگني كا مقصد سمجھ ميں نہيں آيا۔۔۔ ويسے حكومت وقت كے ليے 1857 ہي نہيں، آزادي اور نفاذ اسلام كي ہر كوشش كو اسي نظر سے ديكھا گيا ہے جس نظر سے آپ اور امريكہ ديكھ رہے ہيں۔ بس الفاظ كا فرق ہے باقي مفہوم يہي تھا۔

مسئلہ ادھر خراب ہے يا ادھر خراب ہے اس كا تعلق طالبان سے نہيں اس ميز سے ہے جس كي غلط سمت آپ بيٹھے ہوئے ہيں۔۔ باقي اخباروں ميں جو الہامي خبريں شائع ہو رہي ہيں ان پر ايمان آپ كو ہي مبارك۔۔ ابھي ابھي خبر سني ہے كہ افغانستان ميں دھماكے كي وجہ سے كرزئي نے برطانيہ كا دورہ منسوخ كر ديا ہے۔۔۔

آپ كي ايك ايك بات كا جواب آپ كي دلي تمنا كا خيال كرتے ہوئے ديا۔۔۔ تا كہ آپ بھي خيال نہيں تو شرم كرتے ہوئے ہمارے دل كا بھي خيال كر ليں۔۔۔ ۔ويسے ہمارا دل يہ چاہ رہا ہے كہ ہم پاكستاني چوكيوں پر نيٹو حملے كے بارے ميں آپ سے تفصيلي بات كر ليں۔۔۔۔ كيا خيال ہے كچھ كلام فرمائيں گے اس پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہيں نا۔۔ مجھے معلوم ہے نہيں۔۔۔
میں کہیا عبد اللہ بھائی، جی آیاں نوں

اور اس کے ساتھ میں آپ کو مٹھائی تو نہیں پیش کر سکتا ہاں، میٹھی بات ضرور کر سکتا ہوں کہ جو آپ نے شاید نیو یارک کی بشارت دی ہے تو صاحب، اللہ کرے آپ کے گھر کے ساتھ ہی کوئی مٹھائی کی دوکان کھلے اور آپ صبح شام پیڑے اور لسّی کا مزہ لیں۔ خیر، ابھی کچھ جلدی میں ہوں ، آپ کے سوالوں کا جواب ضرور دوں گا ، ابھی مٹھائی کھانے کا خود کا بہت دل کر رہا ہے اس لیے آپ سے بات آئیندہ کروں گا
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-12-11, 01:49 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آپ كي ايك ايك بات كا جواب آپ كي دلي تمنا كا خيال كرتے ہوئے ديا۔۔۔ تا كہ آپ بھي خيال نہيں تو شرم كرتے ہوئے ہمارے دل كا بھي خيال كر ليں۔۔۔ ۔ويسے ہمارا دل يہ چاہ رہا ہے كہ ہم پاكستاني چوكيوں پر نيٹو حملے كے بارے ميں آپ سے تفصيلي بات كر ليں۔۔۔۔ كيا خيال ہے كچھ كلام فرمائيں گے اس پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہيں نا۔۔ مجھے معلوم ہے نہيں۔۔۔
ہماري خوشي مٹھائي ميں نہيں ہے۔۔۔ جس ميں ہے اس پر آپ بات نہيں‌كر رہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (20-12-11), ھارون اعظم (08-12-11), محمد یاسرعلی (07-12-11), رضی (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 07:53 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اس خبر پر کسی کی نظر نہیں گئی
کابل: خودکش حملے میں تیرہ امریکی ہلاک
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (20-12-11), رضی (07-12-11), عبداللہ آدم (08-12-11)
پرانا 07-12-11, 09:01 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ہماري خوشي مٹھائي ميں نہيں ہے۔۔۔ جس ميں ہے اس پر آپ بات نہيں‌كر رہے۔
شمشاد بھائی

آپ کے کتنے ہی سوالات ہیں جن کے میں پہلے بھی جواب دے چکا ہوں۔ آپ چاہتے ہیں کہ میں وہ ہی لکھوں جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں یا لوگ سننا چاہتے ہیں۔ شمشاد بھائی، میں آپ کو بارہا کہہ چکا ہوں بلکہ عرض کر چکا ہوں کہ اس روش سے اب باہر نکلنا ہے۔ آپ ایک عام عوام کر دیکھ لیں، کس قدر آسان ہے ان کو موہ لینا۔ اور اس کا طریقہ یہ ہی کہ انھیں یہ ہی بتاتے جاؤ جو وہ سننا چاہتے ہیں۔ حقیقت کچھ اور ہے، اور میں اس ہی حقیقت کو بیان کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ آپ کا سوال نیٹو کے بارے میں ہے تو، نہ تو آپ ادھر تھے اور نہ ہی میں۔ کبھی کوئی بیان آ رہا ہے تو کبھی کوئی۔ کس پر انسان یقین کرے۔ صحیح ہوا یا غلط ہوا، غلط فہمی میں ہوا یا مواصلات کی کمی کی وجہ سے ہوا، صرف اللہ ہی کو پتا ہے، آپ اور میں کیا کر لیں گے۔

میں آپ کو بہت پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ میں وہ ہی کہتا ہوں جو کر سکتا ہوں۔ جو میرے بس میں نہیں، اس کو کہنے سے کیا ہو جائے گا لیکن اگر یہ ہی وقت کسی عملی کام میں خرچ کیا جائے تو، کیا اس کا فائدہ نہیں ہے۔ آپ مجھے معلوم ہیں کہ سوچ رہے ہیں کہ میں تو اکثر طالبان کے بارے میں ہی بات کرتا ہوں تو وہ اس لیے کہ آپ خود بتائیں، کہ کیا ان کی وجہ سے پاکستان مسائل سے دوچار نہیں ہے۔ کیا طالبان کی وجہ سے ہی موجودہ گھمبیر مسائل نہیں ہیں یہ طالبان ہی فساد کی جڑ نہیں ہیں؟ کیا طالبان کی وجہ سے ہی پاکستان دہشت گردی کی جنگ میں بالواسطہ یا بلاواسطہ "انوالو" نہیں ہے۔ یہ سب کس کی وجہ سے ہے؟ آپ جتنی مرضی گھاس پھوس کو کاٹ لیں، برا کہ دیں، لیکن جب تک بیج کو جڑ سے اٹھا کر نہیں پھینکیں گے اسوقت تک یہ معاملہ حل نہیں ہو گا

Last edited by اداس ساحل; 07-12-11 at 10:59 PM.
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (20-12-11)
پرانا 07-12-11, 11:12 PM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
شمشاد بھائی

آپ کے کتنے ہی سوالات ہیں جن کے میں پہلے بھی جواب دے چکا ہوں۔ آپ چاہتے ہیں کہ میں وہ ہی لکھوں جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں یا لوگ سننا چاہتے ہیں۔ شمشاد بھائی، میں آپ کو بارہا کہہ چکا ہوں بلکہ عرض کر چکا ہوں کہ اس روش سے اب باہر نکلنا ہے۔ آپ ایک عام عوام کر دیکھ لیں، کس قدر آسان ہے ان کو موہ لینا۔ اور اس کا طریقہ یہ ہی کہ انھیں یہ ہی بتاتے جاؤ جو وہ سننا چاہتے ہیں۔ حقیقت کچھ اور ہے، اور میں اس ہی حقیقت کو بیان کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ آپ کا سوال نیٹو کے بارے میں ہے تو، نہ تو آپ ادھر تھے اور نہ ہی میں۔ کبھی کوئی بیان آ رہا ہے تو کبھی کوئی۔ کس پر انسان یقین کرے۔ صحیح ہوا یا غلط ہوا، غلط فہمی میں ہوا یا مواصلات کی کمی کی وجہ سے ہوا، صرف اللہ ہی کو پتا ہے، آپ اور میں کیا کر لیں گے۔

میں آپ کو بہت پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ میں وہ ہی کہتا ہوں جو کر سکتا ہوں۔ جو میرے بس میں نہیں، اس کو کہنے سے کیا ہو جائے گا لیکن اگر یہ ہی وقت کسی عملی کام میں خرچ کیا جائے تو، کیا اس کا فائدہ نہیں ہے۔ آپ مجھے معلوم ہیں کہ سوچ رہے ہیں کہ میں تو اکثر طالبان کے بارے میں ہی بات کرتا ہوں تو وہ اس لیے کہ آپ خود بتائیں، کہ کیا ان کی وجہ سے پاکستان مسائل سے دوچار نہیں ہے۔ کیا طالبان کی وجہ سے ہی موجودہ گھمبیر مسائل نہیں ہیں یہ طالبان ہی فساد کی جڑ نہیں ہیں؟ کیا طالبان کی وجہ سے ہی پاکستان دہشت گردی کی جنگ میں بالواسطہ یا بلاواسطہ "انوالو" نہیں ہے۔ یہ سب کس کی وجہ سے ہے؟ آپ جتنی مرضی گھاس پھوس کو کاٹ لیں، برا کہ دیں، لیکن جب تک بیج کو جڑ سے اٹھا کر نہیں پھینکیں گے اسوقت تک یہ معاملہ حل نہیں ہو گا
چلو مان ليا نيٹو نے‌جو حملہ كيا تھا اس حملے كے‌وقت اور جگہ پر آپ اور ميں‌دونوں نہيں تھے۔۔۔‌لہذا نيٹو اور امريكہ كو سات نہيں 24 خون معاف ليكن يہاں ايك سوال يہ پيدا ہوتا ہے‌كہ ۔۔‌كيا پاكستان ميں‌ہونے‌والے ہر دھماكے كے وقت اور جگہ پر آپ موجود ہوتے ہيں جو يہاں آپ رولا پا كے ركھتے ہيں۔۔

باقي فساد كي جڑ كون ہے۔۔‌اور پاكستان كس كي وجہ سے اس حال تك پہنچا ہے اس بارے ميں آپ كي قابل احترام رائے يہ ہے‌كہ طالبان ہيں‌ميري قابل اطاعت رائے يہ ہے كہ امريكہ اور اس كے‌حواري ہيں۔
يہاں تك تو ہماري رائے ميں‌اختلاف ہے البتہ آخري بات سے ميں بھي اور ساري قوم اتفاق كرے‌گي كہ۔۔۔ فسا د كي جڑ جو بھي ہے اس كو جڑ سے‌اكھاڑ پھيكنے كي ضرورت ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-12-11), احمد نذیر (08-12-11), رضی (07-12-11), عبدالقدوس (08-12-11)
پرانا 07-12-11, 11:25 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
آپ کا سوال نیٹو کے بارے میں ہے تو، نہ تو آپ ادھر تھے اور نہ ہی میں۔ کبھی کوئی بیان آ رہا ہے تو کبھی کوئی۔ کس پر انسان یقین کرے۔ صحیح ہوا یا غلط ہوا، غلط فہمی میں ہوا یا مواصلات کی کمی کی وجہ سے ہوا، صرف اللہ ہی کو پتا ہے، آپ اور میں کیا کر لیں گے۔
اقتباس:
كيا پاكستان ميں‌ہونے‌والے ہر دھماكے كے وقت اور جگہ پر آپ موجود ہوتے ہيں جو يہاں آپ رولا پا كے ركھتے ہيں۔۔
شمشاد بھائی کے جواب پر غور کریں میں چپ رہتا ہوں ویسے مجھے بہت ہنسی آرہی ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (20-12-11), شمشاد احمد (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 12:43 AM   #13
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور مجھے آپ کی بے بسی پہ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (20-12-11), رضی (08-12-11), شمشاد احمد (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 01:47 AM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default امریکہ، طالبان اور حقانی نٹ ورک سے مزاکرات کرنے کے نتیجے پر پہنچ چکا

ح
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 10:05 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اداس صاحب اور ان کے ہم رکاب لوگوں کے پاس آج کل کچھ رہا نہیں ہے اس لیے اب ادھر ادھر کی بونگیاں مانے پر آ گئے ہیں۔
کلمہ حق، شیر دل، اور اس طرح کے بیشمار نمائندے منظر عام سے مسلسل غائب ہیں کیوں کہ امریکہ اب گردن تک دھنس چکا ہے۔
میں نے تھریڈ کا عنوان دیکھا تو چلا آیا کہ کچھ معلومی تحریر ہو گی۔ لیکن وہی بے ربط بے طقی بات، جس کا نہ سر نہ پیر اور بیچ میں تاریخی وزن ڈالنے کے لیے 1857 لکھ دیا۔
کمال کرتے ہیں وہ بھی دن دہاڑے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (08-12-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہونے, ہے۔, کہاں, گا۔, پڑھتے, یا, ورک, نیٹ, نام, موضوع, مسئلہ, آزادی, انسان, بس, جنگ, جائے, حکومت, حاصل, خود, خراب, دل, رکھا, ساتھ, طالبان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger