| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 863
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (07-12-10), Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (06-12-10), فرخ ظفر (06-12-10), ھارون اعظم (29-11-10), یاسر عمران مرزا (06-12-10), نیلم خان (30-11-10), محمدعدنان (06-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (08-12-10), حیدر (01-12-10), سیپ (29-11-10), عامرشہزاد (30-11-10), عبدالقدوس (02-12-10), عبداللہ آدم (30-11-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مجھے غلط فہمی تھی کہ میں لکھاری ہوں۔ وہ غلط فہمی دور کرنے آیا تھا۔
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (06-12-10), فیصل ناصر (29-11-10), فرخ ظفر (06-12-10), یاسر عمران مرزا (06-12-10), نیلم خان (30-11-10), محمدعدنان (06-12-10), حیدر (01-12-10), سیپ (29-11-10), سحر (02-12-10), عبدالقدوس (02-12-10), عبداللہ آدم (30-11-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
مجھے اردو سے عقیدت ہے یہ فورم اردو میں تھا اور مجھے یہاں شاہد بھائی نے بلایا تھا کہ آجاؤ یہاں کمپیٹیشنز ہو رہے ہیں تو میں آگئی اور اب تک ہوں اور انشا اللہ رہوں گی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (06-12-10), فیصل ناصر (29-11-10), فرخ ظفر (06-12-10), ھارون اعظم (29-11-10), نیلم خان (01-12-10), محمدعدنان (06-12-10), حیدر (01-12-10), عبدالقدوس (02-12-10), عبداللہ آدم (30-11-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس یہاں کا ہی ہو کے رہ جانا تھا اس لئے اللہ نے یہاںبھیج دیا
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (06-12-10), فیصل ناصر (30-11-10), فرخ ظفر (06-12-10), محمدعدنان (06-12-10), حیدر (01-12-10), عامرشہزاد (30-11-10), عبدالقدوس (02-12-10), عبداللہ آدم (30-11-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نٹ سرفنگ كے طوفان كي كون سي موج يہاں تك لے آئي معلوم ہي نہيں ہوا۔۔۔۔۔۔۔ ديكھا تو بس اسے جوائن كر ليا اس لئے كيا كہ اردو ميں تھا۔۔۔۔ پھر معلوم ہوا كہ اچھا يہ اردو نستعليق ميں ہے۔۔۔ مزيد خوشي ہوئي۔۔۔ پھر معلوم ہوا كہ۔۔۔۔يہاں ساتھي كافي متحرك ہيں۔۔۔ تو ہم بھي بيٹھ گے۔۔۔ اور ايسے بيٹھے كہ بيٹھتے ہي پاك نٹ پر پہلا كلك ہوتاہے۔ بھول گئے باقي سب كچھ۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-12-10), فیصل ناصر (30-11-10), فرخ ظفر (06-12-10), ھارون اعظم (30-11-10), نیلم خان (01-12-10), محمدعدنان (06-12-10), حیدر (01-12-10), عبدالقدوس (30-11-10), عبداللہ آدم (30-11-10) |
| کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-11-10 | عبداللہ آدم | بھول گئے باقي سب كچھ۔ | 0 |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری تو خاصی بے رنگ سی کہانی ہے۔
کیسے جوائن کیا: انگلش آتی تو ہے لیکن انگلش سے چِڑ بھی ہے۔ میری خواہش ہوتی ہے کہ انگلش کو بھی اردو میں لکھوں۔ پہلے جو فورم پر تھا وہ وہ انگلش/رومن اردو میں تھا۔ ۔ وہاں جو پاکی آتے تھے وہ سارے انگلش بولتے تھے۔ چناچہ میں نے فیصلہ کیا کہ انکو اپنی پسند کے میدان جنگ میں لا کر مارنا ہے۔ رومن اردو کا سہارا لیا ۔ پھر دس ہزار مراسلات کا ہندسہ چھو لیا۔ باقی سب بھاگ گئے ۔میں رہ گیا۔ خواہش تھی کہ اردو میں فورم ہونا چاہیے۔ ایک اور فورم میں شمولیت کی۔لیکن وہ صرف نام کا اردو میں تھا۔ اردو کام سارا انپیج میں کرنا پڑتا تھا ۔ لکیر کا فقیر تھا کبھی تلاشنے کی کوشش ہی نہیں کی کہ انٹرنیٹ پر اردو کا وجود ہے بھی کہ نہیں۔ ایک مرتبہ بی بی سی کی اردو ویب سائٹ سے اردو کا لفظ اٹھایا اور نا جانے کس سوچ کے تحت گوگل کر ڈالا۔ وہیں سے پاکنیٹ کے لپیٹے میں آ گیا۔ کیوں جوائن کیا: گوگل نے مجھے پاکنیٹ تک پہنچایا۔ اسکا لمبا سارا اور ادبی نستعلیقی قسم کا انٹرفیس دیکھ کر خوفزدہ ہو گیا۔اس میں موجود لال نیلے رنگوں (موڈز) اور لمبی لمبی تحریروں کی وجہ سے اپنا آپ حقیر لگنے لگ پڑا۔ اس لیے بھاگ جانے کا ارادہ کیا۔ لیکن راہ چلتے بلوچی فورم سے ملاقات ہو گئی۔ بلوچی آتی جاتی نہیں لیکن ازلی تعصب کے ہاتھوں وہاں جھانک کر دیکھا تو غصہ آیا کہ بیچارہ یتیم یسیر پڑا ہوا تھا۔ فراغت تھی اس لیے موضوع لکھ مارا۔ چناچہ کہہ سکتے ہیں کہ شمولیت کی پہلی وجہ اردو اور دوسری وجہ بلوچی فورم بنا حقیقی وجہ: نہ شہر خوبصورت ہوتے ہیں، نہ عمارتیں ۔ اور نہ سڑکیں وغیرہ۔ بلکہ یہ اُس علاقے کے لوگ ہوتے ہیں جو کسی علاقے کی اصل خوبصورتی ہوتے ہیں۔ پاکنیٹ میں کوئی بھی خاص بات نہ تھی اور نہ ہے کہ یہ کسی کو روک سکے۔ (تلخ بیانی پر معذرت)۔ پاکنیٹ کا بھاری بھرکم انٹر فیس، ادبی قسم کے مراسلہ جات، چِٹ چیٹ کبھی کسی کو متاثر نہیں کر سکتی جب تک اس میں موجود افراد اچھے نہ ہوں۔ میرے ساتھ یہی ہوا اگر آغاز میں ہی Shafresha اور فیصل ناصر "کُڑکی" (چُوہے دانی) لگا کر نہ بیٹھے ہوتے تو میں اس وقت سکون کی نیند سو رہا ہوتا۔ یہ لائینیں نہ لکھ رہا ہوتا۔ حالانہ میری ان سے خال خال ہی بات ہوتی ہے پاکنیٹ پر۔ لیکن آغاز کے تعلق کی وجہ سے بہت عزیز ہیں۔ چناچہ پاکنیٹ کو جوائن رہ جانے کی وجہ یہی دو افراد ہیں۔ پاکنیٹ پر کیا ملتا ہے؟ سچی بات ہے اس بات کا جواب نہیں ہے میرے پاس۔ مجھے نہیں معلوم میں کیا کرنے آتا ہوں۔ حالانکہ کئی کئی ماہ غائب بھی رہا لیکن پھر لوٹ آیا۔ میں پاکنیٹ پر کُچھ نہیں لینے آتا۔ بس چلا آتا ہوں۔ نہ مجھے مراسلہ جات بڑھانے کا شوق ہے نہ موضوعات شئیر کرنے کا۔ نہ مجھے یہاں دوستیاں یا بھائی بہن بنانے کا شوق ہے اور نہ ہی اپنی عزت بنانے کا اور نہ ہی کسی مشن کے تحت آتا ہوں ۔بلا وجہ چلا آتا ہوں۔ "مجھے ایک مرتبہ کسی سینیر نے کہا کہ میں سٹاف کے ساتھ اپنے اچھے تعلقات بنانے پر توجہ دوں۔ میرا رویہ انتہائی سخت ہے۔ میں نے مُسکرا کر صرف یہی کہا تھا کہ میں جھوٹ کی ملمع کاری کر کے اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کے بجائے اس بات کو ترجیح دوں گا کہ مجھے لوگ میرے بُرے چہرے کے ساتھ ہی قبول کریں یا پھر ٹھکرا دیں۔ کیونکہ جھوٹ موٹ کی مسکراہٹ کا راز ایک دن کھل ہی جایا کرتا ہے" الحمد للہ مجھے پاکنیٹ نے میری اصلیت کے ساتھ ہی قبول کیا ہوا ہے اس فورم پر دلچسپی جو دوسرے فورمز میں نہ ہو: میں بولنے میں بڑا بے پروا ہوں۔ اس بات کا خیال نہیں کیا کرتا کہ میری بات کے نتیجے میں کیا دُکھ ہو گا۔لیکن سچی بات ہے کہ فورم میں کوئی خآص بات نہیں لگی مجھے۔ سوائے اس کے کہ میں یہاں وہی بات کہہ سکتا ہوں جو میرے دل میں ہوتی ہے۔بس مجھے انگریزی کے سنگدل، بے مہر بے معانی الفاظ سے چِڑ ہوتی ہے۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (06-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), فرخ ظفر (06-12-10), ھارون اعظم (01-12-10), یاسر عمران مرزا (06-12-10), نیلم خان (01-12-10), محمدعدنان (06-12-10), wajee (08-12-10), شمشاد احمد (01-12-10), عبدالقدوس (02-12-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کر کے دکھاؤ بحث ۔ اتنی لمبی ساری وجوہات پر
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (06-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), نیلم خان (01-12-10), عبدالقدوس (02-12-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بدر بھائ خوب لکھا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (06-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), حیدر (01-12-10), عبدالقدوس (02-12-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (06-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), ھارون اعظم (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), عبدالقدوس (02-12-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (06-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), ھارون اعظم (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), عبدالقدوس (02-12-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یار میرا بھی دل کرتا ہے لمبے لمبے مراسلے لکھنے کو، لیکن آج کل ٹائم نہیں مل رہا۔ دیکھتے ہیں، کبھی تفصیل سے لکھوں گا۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| size, فہمی, ہوں۔, فورم, کوشش, کرتے, ڈیٹا, وجہ, وغیرہ, لکھاری, میسر, ملتا, آیا, ایسی, اللہ, بنیاد, بحث, تھا۔, جوائن, جمع, دیگر, دور, دلچسپی, عمومی, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|