واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

کیا آپ غزوہِ ہند کے بارے میں جانتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-09, 05:17 PM   #1
کیا آپ غزوہِ ہند کے بارے میں جانتے ہیں؟
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 30-12-09, 05:17 PM

اسلام علیکم۔
امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہونگے۔مجھے غزوہِ ہند کے براے میں معلومات درکار ہیں۔ اگر کوئی دوست غزوہِ ہند کے بارے میں کسی بھی طرح کی کوئی معلومات رکھتے ہوں تو برائے مہربانی اس تھریڈ مہیا کریں

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2147
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-07-10), فیضان صديقی ,سندھ (09-07-10), میاں شاہد (18-08-10), مرزا عامر (08-07-10), احمد بلال (08-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10)
پرانا 30-12-09, 05:20 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-07-10)
پرانا 30-12-09, 05:22 PM   #3

2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-07-10), مرزا عامر (12-07-10)
پرانا 30-12-09, 05:25 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-12-09, 05:27 PM   #5

پرانا 30-12-09, 05:28 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-07-10)
پرانا 01-01-10, 04:33 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ غزوہِ ہند کے بارے میں کیوں جاننا چاہے ہیں؟
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-07-10), پاکستانی (24-10-10), مرزا عامر (08-07-10), احمد بلال (08-07-10), راجہ اکرام (01-01-10), عبداللہ آدم (09-07-10)
پرانا 01-01-10, 04:42 PM   #8
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حدیث نمبر1: ) (صحیح)
عن ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم عصابتان من أمتي أحرزهما الله من النار عصابة تغزو الهند وعصابة تكون مع عيسى ابن مريم عليهما السلام . (سنن النسائی، کتاب الجہاد باب غزوۃ الھند، سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ جلد 10، ص 256)
"ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا "میری امت کے دو گروہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے آگ سے بچا لیا ہے، ایک وہ گروہ جو ہند سے جہاد کرے گا اور دوسرا وہ جو عیسٰی بن مریم (علیہما السلام ) کے ساتھ ہو گا۔"
یہ حدیث صحیح ہے۔
حدیث نمبر 2: (ضعیف)
عن أبي هريرة قال وعدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم غزوة الهند فإن أدركتها أنفق فيها نفسي ومالي فإن أقتل كنت من أفضل الشهداء وإن أرجع فأنا أبو هريرة المحرر
[/FONT][/COLOR](صحیح و ضعیف سنن نسائی حدیث نمبر 3173۔ سنن نسائی الصغرٰی کتاب الجہاد باب غزوہ الھند)
"ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں‌کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے ہم سے غزوہ ہند کا وعدہ لیا کہ اگر میں اسے پا لوں تو اس میں اپنی جان و مال لگا دوں گا، اگر میں قتل ہو گیا تو افضل شہداء میں سے ہوں گا اور واپس لوٹا تو (جہنم سے )آزاد ابوہریرۃ ہوں گا۔
یہ حدیث ضعیف ہے۔ دیکھیے صحیح و ضعیف سنن نسائی حدیث نمبر 3173۔
حدیث نمبر 3: (ضعیف)
عن النبي صلى الله عليه و سلم قال يغزو قوم من أمتي الهند يفتح الله عليهم حتى يأتوا بملوك الهند مغلولين في السلاسل فيغفر الله لهم ذنوبهم فينصرفون إلى الشام فيجدون عيسى بن مريم عليه السلام بالشام (الفتن جلد 1 ص 410)
"میری امت میں سے ایک گروہ ہند پر یلغار کرے گا، اللہ انہیں فتح دے گا یہاں تک کہ وہ ہند کے بادشاہوں کو بیڑیوں میں جکڑ کر لائیں گے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے گا۔ پھر وہ شام کی طرف لوٹیں گے تو عیسٰی بن مریم کو شام میں پائیں گے"۔
اس حدیث کو نعیم بن حماد نے "الفتن" میں اس سند کے ساتھ بیان کیا ہے:
حدثنا الوليد حدثنا صفوان بن عمرو عمن حدثه
یعنی ہم سے ولید نے، ولید نے صفوان بن عمرو سے اور صفوان بن عمرو نے کسی سے بیان کیا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ "
"الفتن" میں‌یہ روایت چار جگہ بیان کی گئی ہے اور کسی ایک کی سند بھی صحابی تک نہیں‌پہنچتی۔ اس لیے یہ بھی ناقابل حجت ہے۔
خلاصہ کلام یہ کہ غزوہ ہند کے بارے میں‌ ایک صحیح حدیث ہے جو "حدیث نمبر1" کے تحت بیان کی گئی۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-10), فیضان صديقی ,سندھ (09-07-10), پاکستانی (01-01-10), نورالدین (09-07-10), محمدمبشرعلی (08-07-10), مرزا عامر (08-07-10), ابن آدم (08-07-10), ابرارحسین (01-01-10), احمد بلال (08-07-10), بلال اویسی (09-07-10), راجہ اکرام (01-01-10), سحر (01-01-10), عبداللہ آدم (09-07-10)
پرانا 08-07-10, 01:50 AM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رفیّعہ جوََِِأد مراسلہ دیکھیں
آپ غزوہِ ہند کے بارے میں کیوں جاننا چاہے ہیں؟
مجھے تاریخ اور مستقبل مین دلچسپی ہے اور ایک دوست اکثر غزوہ ہند کا ذکر کرتا ہے اسلئے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-07-10), مرزا عامر (08-07-10), ابن آدم (08-07-10), احمد بلال (08-07-10), عبداللہ آدم (09-07-10)
پرانا 08-07-10, 01:33 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
مجھے تاریخ اور مستقبل مین دلچسپی ہے اور ایک دوست اکثر غزوہ ہند کا ذکر کرتا ہے اسلئے
اس دوست پرخاص نظر رکھیں ایسا نا ہوکہ ہند کے چکر میں وہ پاکستان میں ہی کچھ کرجائے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-10-10), محمد عاصم (08-07-10), مرزا عامر (08-07-10), اویسی (09-07-10), ابن آدم (08-07-10), احمد بلال (08-07-10)
پرانا 08-07-10, 07:30 PM   #11
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس دوست پرخاص نظر رکھیں ایسا نا ہوکہ ہند کے چکر میں وہ پاکستان میں ہی کچھ کرجائے
ہا ہا ہا ہا ہا کوئی حال نئی
عبداللہ بھائی نے اس پر احادیث پیش کی ہیں کیا وہ کافی نہیں ہیں؟
میں اس پر کچھ لکھوں گا ان شاءاللہ ابھی مصروف ہوں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-10-10), مرزا عامر (08-07-10)
پرانا 08-07-10, 09:43 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا کوئی حال نئی
عبداللہ بھائی نے اس پر احادیث پیش کی ہیں کیا وہ کافی نہیں ہیں؟
میں اس پر کچھ لکھوں گا ان شاءاللہ ابھی مصروف ہوں۔
بھائی یقین مانئیے اگر حال ہوتا تو آج ہم بے حال نا ہوتے۔۔
سانحہ داتا دربار کے بعد آپ نے بھی بھانت بھانت کی بولیاں سُنی اور پڑھی ہوں گی کوئی کسی پر الزام لگاتا ہے کہ شرک اکبر ہورہا ہے اور کوئی یہ کہہ رہاہے کہ اس جماعت نے تو کبھی جہاد کیا ہی نہیں۔۔۔۔
اور ایسے میں اگر کوئی پاکستانی بھائی کے اُس دوست کو اگر یہ باور کروا دے کہ اس وقت سب ہند ہی تھا
تو پہلا آپریشن وہ یہیں سے شروع کرےگا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (09-07-10), محمد عاصم (15-07-10), مرزا عامر (12-07-10)
پرانا 09-07-10, 12:43 AM   #13
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے نہیں عبدالقدوس بھائی ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے میرے دوست جب بحث میں گرم ہو جائے تو یہ بھی کہتا ہے کہ جاؤ کشمیر ہر دیوار غزوہ ہند کے بارے میں پڑھو گے جس سے صاف ظاہر ہے کہ وہ بھارت سے لڑائی میں ہی غزوہ ہند کی تلاش میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر کبھی کبھی یہ باتیں بہت اچھی لگتی ہیں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-07-10)
پرانا 09-07-10, 01:55 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے بات تو ٹھیک ہی ہے کہ اس وقت تو یہ سارا ہند ہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تقسیم تو اب کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا کیا جواب دیں اب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (24-10-10), مرزا عامر (12-07-10)
پرانا 09-07-10, 05:10 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ویسے بات تو ٹھیک ہی ہے کہ اس وقت تو یہ سارا ہند ہی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تقسیم تو اب کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا کیا جواب دیں اب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نام نہاد فدائن گلوں میں جنت کی کنجیاں لٹکائے کفر مٹانے کے چکروں میں پھٹے جارہے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-07-10), پاکستانی (24-10-10), منتظمین (09-07-10), مرزا عامر (12-07-10), آبی ٹوکول (13-07-10), اویسی (09-07-10)
جواب

Tags
com, images, pakistan, url, ہیں؟, ہند, کوئی, مہیا, مہربانی, معلومات, watch, www, you, youtube, امید, اسلام, براے, تھریڈ, جانتے, حدیث, دوست, درکار, رکھتا, طرح, غزوہِ ہند ، غزوہِ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غزوہ فتح مکہ کا بیان جو رمضان میں ہوا۔ میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:24 PM
غزوہ بنی مصطلق خرم شہزاد خرم پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 03-10-07 11:38 AM
غزوہ بنی قریظہ خرم شہزاد خرم پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 03-10-07 11:37 AM
غزوہ خندق خرم شہزاد خرم پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 03-10-07 11:35 AM
غزوہ تبوک خرم شہزاد خرم پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 09-08-07 02:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger