واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے

Like Tree1Likes
  • 1 Post By ام احمد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-11, 09:19 PM   #1
کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے
ام احمد ام احمد آف لائن ہے 04-10-11, 09:19 PM

دنیا کا ہر انسان کامیابی و ترقی کی خواہش رکھتا ہے اور اسی کے لئے وہ اپنی تمام تر صلاحیتوں اور اپنی جوانی کو خرچ کرتا ہے لیکن دنیا کا نظام ایسا عجیب ہے کہ اس فانی دنیا میں انسان اپنی تمام پسندیدہ چیزیں حاصل نہیں کر سکتا بلکہ جو اللہ تعالی نے نصیب اور مقدر میں لکھا ہے وہی ملتا ہے گو انسان اپنی کامیابی و ترقی کے لئے اچھی تعلیم اچھا کاروبار عہدہ اور اچھی ملازمت حاصل کرنے کی خواہش رکھتا ہے مگر زندگی میں سکون واطمینان حاصل نہیں ہو پاتا اس کے باوجود ہر ایک یہ نعرہ لگاتا ہے کہ اپنے مستقبل کو اچھا بنانے کی فکر کرو لیکن اس دنیا کی نہ ختم ہونے والی دلدل سے تھوڑی دیر کے لئے باہر نکل کر کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ میں اپنی زندگی میں راحت وسکون کے تمام اسباب حاصل کر لینے کے باوجود ناکامی اور ہلاکت کے تاریک گڑھوں کی طرف چلی جارہی ہوں بھلا وہ کیسے وہ ایسے کہ(1)اذان ہوتی ہے نماز پڑھنے کی فکر ھمارے دل میں پیدا نہیں ہوتی۔۔آخر کیوں۔۔(2)قرآن پاک جیسی عظیم الشان کتاب جو قیامت تک کے لئے محفوظ ہے اس کو پڑھنے کے لئے ھمارے پاس وقت نہیں۔۔آخر کیوں۔۔(3)دنیوی تعلیم حاصل کرنے کے لئے(24)گنھٹے خرچ کرتے ہیں مگر علم دین حاصل کرنے کے لئے ھمارے پاس وقت نہیں۔۔آخر کیوں۔۔(4)اپنا مستقبل بہترین بنانے کی فکر ہمیں آنکھ کھلنے سے ہی لگ گئی مگر اصل مستقبل قبر اور آخرت کی تیاری کی فکر ھم نے نہیں کی۔۔آخر کیوں۔۔(5)دنیوی راحت کے لئے اپنا سارا مال اپنی جان خرچ کر کے سب کچھ حاصل کیا مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے دین اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کو ھم نے اپنی زندگی میں جگہ نہ دی۔۔آخر کیوں۔۔(6)ھم میں بعض لوگ دین کے ساتھ وابستگی کے باوجود عمل کرنے سے گریزاں۔۔۔دور بھاگتے۔۔۔ہیں آخر کیوں۔۔۔ذرا سوچیے۔۔۔۔۔اگر ایسی حالت میں ہمیں موت آجائے تو ھمارا کتنا برا حشر ہو گا آخرت کا دردناک عزاب سہنے کی طاقت ھم میں نہیں آج ہی سچے دل سے توبہ کیجے کہ پہلے جو کچھ ہوا سو ہوا آئندہ اے اللہ تیرے حکموں کو مانوں گی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کے مطابق زندگی گزاروں گی جائز دنیا کمانے کے ساتھ ساتھ آخرت کی بھی فکر کروں گی کسی کا حق نہ ماروں گی غیبت۔۔بدنظری۔۔قطع کالامی۔۔والدین کی نافرمانی و غیر گناہ نہیں کروں گی۔۔۔اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق دیں۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔۔
shafirajput likes this.

Last edited by ام احمد; 04-10-11 at 09:24 PM..

 
ام احمد's Avatar
ام احمد
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 237
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-05-12), shafirajput (22-10-11), skjatala (12-05-12), نبیل خان (04-10-11), مون (12-05-12), حیدر (06-10-11), حسن قادری (04-10-11), رفیع انجم (04-10-11), رضی (07-10-11)
پرانا 04-10-11, 09:25 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک زندگی نام ھی حضور صل اللہ علیہ وسلم کی اتباع کا ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-05-12), shafirajput (22-10-11), نبیل خان (04-10-11), حیدر (06-10-11), رفیع انجم (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 10:11 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام احمد جزاک اللہ
انسان اپنا محاسبہ کرے تو فلاح پا جائے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-05-12), shafirajput (22-10-11), حیدر (06-10-11), حسن قادری (04-10-11), رفیع انجم (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 10:31 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: مکھڈ شریف ضلع اٹک
عمر: 34
مراسلات: 30
کمائي: 848
شکریہ: 996
26 مراسلہ میں 90 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بے شک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے میں ہی ہم سب کی کامیابی ہے . یہی بات خود کو اور سب کو سمجھانے کے لیے ہمیں سب سے پہلے خود کو اس چیز پر مضبوط کرنا پڑے گا کہ
اللہ تعالیٰ کے احکامات کو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں پر پورا کرنے میں ہی ہماری کامیابی ہے
جتنا زیادہ ہمارا یقین مضبوط ہوگا اتنا یہ زیادہ اور لوگوں کو بھی نفع دے گا .
رفیع انجم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رفیع انجم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-05-12), shafirajput (22-10-11), حیدر (06-10-11), حسن قادری (04-10-11), رضی (07-10-11)
پرانا 11-05-12, 11:03 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخر کیوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (11-05-12)
جواب

Tags
کرتے, گئی, پہلے, پیارے, پاک, پسندیدہ, وقت, قرآن, لوگ, نماز, موت, مطابق, اللہ, انسان, بہترین, تعلیم, جیسی, دنیا, زندگی, سچے, علم, عجیب, عزاب, عظیم, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
سپریم کورٹ نے ڈپٹی چیئرمین نیب کے پر بھی کاٹ دئیے، دیدار شاہ کا اختیارات نائب کو سونپنے کا فیصلہ بھی گلاب خان خبریں 0 11-03-11 06:36 AM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے فرحان دانش شعر و شاعری 3 25-11-09 05:07 PM
کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:31 PM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger