| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1421
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-05-11), فیصل ناصر (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11), yousafdummar (05-05-11), احمد نذیر (06-05-11), حیدر (02-05-11), عبداللہ آدم (02-05-11), عبداللہ خراسانی (03-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ان شاءاللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اسامہ ہزاروں مسلمانوںکا قاتل ، شہید کیسے بن گیا؟
قاتل اسامہ کا یہ جہاد کس کے خلاف جاری ہے، پاکستان کی فوج اور پاکستان کے خلاف۔ القاعدہ کی ویب سائٹ۔ پاکستان فوج کو ناپاک فوج قرار دیتی ہے ، ہر پاکستانی کو کافر قرار دے کر واجب القتل قراردیتی ہے اور کچھ لوگ یہاں ایسی کاروائیاں کرنے والے اور فساد کرنے والے شخصکو شہید قرار دے رہے ہیں۔ طالبان ظالمان؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
امریکہ نے تو عراق میںدس لاکھ سے بھی زیادہ مسلمانوں کا قتل عام کیا اور افغانستان میں 50 ہزار سے زیادہ۔
اور پاکستان میں آئے روز ڈرون حملوں میں بے گناہ قتل عام جس کی تعداد کئی ہزار ہوچکی ہے ۔ لیکن کیا کریں نمک کا حق جو ادا کرنا ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
| 9 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (02-05-11), یاسر عمران مرزا (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11), yousafdummar (05-05-11), حیدر (02-05-11), حسنین ایوب (03-05-11), راجہ اکرام (02-05-11), رضی (03-05-11), عبداللہ آدم (02-05-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (02-05-11), یاسر عمران مرزا (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11), حیدر (02-05-11), شمشاد احمد (02-05-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسکے نام کے ساتھ شہادت کا لفظ بھی ناپاک لگ رہا ہے یہ صرف خیالی امریکہ کا بندہ تھا جسکی خاطر لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا گیا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | Student (08-05-11), یاسر عمران مرزا (02-05-11), اویسی (02-05-11), حیدر (02-05-11), رضی (03-05-11), عدنان دانی (02-05-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسامہ امریکہ کا ایک "چابی والا خرگوش " تھا۔
یاجدید سائنس کی زبان میں "ریموٹ کنٹرول والا خرگوش" اسکا ریموٹ امریکہ کے ہاتھ میں تھا۔ یہ کبھی اس بل میں جا چھپتا تھا کبھی اس بل میں۔ اب چونکہ امریکہ نے فیصلہ کر لیا ہے اور اس نے افغانستان سے واپس جانے ہے اس لئے انہوں سے اسکو مارا دیا۔ کیونکہ بظاہر امریکہ اور اس کے اتحادی صرف اسکو مارنے یا گرفتار کرنے ہی آئے تھے۔اب امریکہ کے پاس عزت بچا کرواپس جانے کا جواز موجود ہے۔
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا | Student (08-05-11), ھارون اعظم (02-05-11), یاسر عمران مرزا (02-05-11), نورالدین (02-05-11), آبی ٹوکول (02-05-11), حیدر (02-05-11), رضی (03-05-11) |
| کمائي نے اویسی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-05-11 | نورالدین | منہ کی بات چھین لی | 1 |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آخر اسامہ كےپاس كس چيز كي كمي تھي جس كے حصول كے لئےاس نے ايكي سي ائي اے اور يہود و نصاري كا ايجنٹ بننا گورا كر ليا۔۔۔۔ آخر كيوں دنيا بھر كي آسائش و ستائش ہونے كے باوجود اس نے يہ راستہ اختيار كيا؟؟؟؟؟؟؟ كيا كوئي اطمينان بخش جواب دے كر بہت سوں كي تسلي كروا سكتا ہے؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (02-05-11), موجو (02-05-11), مرزا عامر (02-05-11), حیدر (02-05-11), راجہ اکرام (02-05-11), طاھر (02-05-11), عبداللہ آدم (02-05-11), عبداللہ حیدر (02-05-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکا مطلب ہے کہ پاکستان افواج کے پاس انتی طاقت نہیں ہے کہ امریکی حملہ کا مقابلہ کر سکے؟
صرف مسلحہ گروہ ہی امریکہ کا مقابلہ کرسکتے ہیں؟ پاکستان کوئی اعراق لبیاء یا افغانستان نہیں ہے۔ کہ جس پر امریکہ قبصہ کر لے۔ چلو ایک لمحہ کیلئے مان لیتے ہیں کہ امریکہ نے پاکستان پر حملہ کر دیا کیا افواج پاکستان امریکہ کا ساتھ دینگی ؟اگر جواب ہاں میں ہے تو کیا پھر آپ جیسے نام نہاد جہادی امریکہ کا مقابلہ کر یں گے۔ ؟ آپ جیسے لوگ شاہد ایسے ہی مقابلہ کریں گے جیسے آج بے گناہ مسلمانوں کو خودکش دھماکوں میں ہلاک کرکے امریکہ کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔ |
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اسامہ کا صرف ایک مقصد تھا، پاکستان میں ہنگامے کرنا، فساد کرنا، دھماکے کرنا۔ پاک فوج کو ناپاک فوج قرار دینا۔ اور پاکستان میں سعودی طرز کی حکومت قائم کرنا۔ مجھے یقین ہے کہ وہ پاکستان میںسعودی ایجنٹتھا۔ اس نے عوام کے ذہن پر قابو پانے کے لئے "مذہبی سیاسی بازیگری" کی راہ اپنائی ہوئی تھی ۔
کیا وجہ ہے کہ اسامہ کے کمپاؤنڈ سے پاکستانی ہیلی کاپٹر پر میزائیل مارا گیا؟؟ کیوںالقاعدہ کی ویب سائٹ پر پاک فوج کو ناپاک فوج کہا جاتا تھا۔ کیا وجہ ہے کہ اسامہ نے فتوی جاری کیا تھا کہ پاکستان ایک کافر ملک ہے؟؟ سب سے بڑا سوال یہ کہ وہ پاکستان میںہی کیوںچھپ کر بیٹھا تھا۔ یہی کام قاتل اسامہ کسی دوسرے ملک سے بیٹھ کر کیوںنہیں کرتا تھا۔ افریقہ کے بے تحاشہ پس ماندہ ممالک ہیں۔ وہ پاکستان سے ہی اپنا آپریشن کیوںچلاتا تھا۔ القاعدہ پاکستان فوج کے خلاف کیوںتھی؟ القاعدہ کی ویب سائٹ پاکستان حکومت کے خلاف مواد سے پر کیوںرہتی تھی؟ ان کا صرف ایک مقصد تھا کہ " مذہبی سیاسی بازیگری" دکھا کر عوام الناس کو اپنی ہی حکومت کے خلاف کھڑا کیا جائے۔ زرداری کتنا بھی گیا گذرا سہی۔ لیکن زرداری کا سات سلام کے اتنے بڑے قاتل کا کام تمام کیا۔ زرداری کا نام ، پاکستان میں "زر" سے لکھے جانے کے قابل ہے ۔ |
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (02-05-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بی بی سی اردو BBC Urdu - پاکستان - ایبٹ آباد میں آپریشن |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
جن لوگوں کے ہاتھ میں پاکستان کی باگ ڈور ہے وہ پاکستان کے دشمنوںکو خوب پہچانتے ہیںاور پاکستان کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک تو امریکہ کا وار آف ٹیرر میں بالخصوص افغانستان میں جو نقصان ہوا اس کا مداوہ ہوگا اور ہزیمت والے فوجی انخلاء کو کامیاب فوجی انخلاء میں تبدیل کیا جاسکے گا اور دوسرے اسامہ پہلے تبدیلی کہ نام پر آئے اور اب القاعدہ کی اس آئی کونک شخصیت کو قتل کرکے اس کے نام پر شاید ایک بار پھر سے الیکش جیت جائیں اگرچہ ویسے انکی سیاسی حالت کافی دگرگوں تھی ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا Last edited by آبی ٹوکول; 02-05-11 at 01:51 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرمایا, کتنے, گھر, گے, یوم, وسلم, قیامت, قبول, لے, لادن, نکلے, مسلمان, اللہ, بنیں, بازی, جہاد, جائے, جاری, حضور, حصہ, خون, خوشی, خدا, شہید, شہادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|