واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


کیا امام مہدی کی آمد سے قبل اسلامی انقلاب ممکن ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-11, 03:23 PM   #1
کیا امام مہدی کی آمد سے قبل اسلامی انقلاب ممکن ہے
مرزا عامر مرزا عامر آف لائن ہے 05-12-11, 03:23 PM

کئی دنوں سے ایک سوال پریشان کر رہا ہے کہ ۔
کیا امام مہدی کی آمد سے قبل اسلامی انقلاب ممکن ہے؟؟
اگر ہم اپنے گرد و نواح اور جدید تاریخ پر نظر ڈالیں تو یہ معلوم ہو گا کہ ہر آنے والا دور گزرے ہوئے دور سے بد تر ہے ۔
یہ کہا جاتا ہے کہ امام مہدی کی آمد کے وقت مسلمانوں کی حالت نہایت خستہ ہو چکی ہو گی ۔ اور اس کے بعد پھر ایک نئے دور کا آغاز ہو گا ۔
عرب ممالک کی حالت پر نظر ڈالیں یا تو انہیں تباہ کر دیا گیا ہے یا پھر ان پر مکمل قبضہ جمایا جا چکا ہے ۔ بظاہر وہ آزاد ہیں لیکن درحقیقت فریبی/ دجالی قوتوں کے زیر اثر ہیں۔
ہر طرف بے حیائی اور دیگر غیر اسلامی حرکات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔
اور ایسے میں ہر طرف انقلاب کی باتیں ہو رہی ہیں ۔ کیا واقعی اسلامی انقلاب ممکن ہے ۔؟؟
اگر کوئی صاحب یہ بحث کرنا چاہیں کہ امام مہدی نام کا کوئی شخص نہیں اور نا آئے گا ۔ تو ان سے گزارش ہے کہ دوسرا دھاگہ کھول کر اپنی خواہش پوری کر لیں۔ یہ دھاگہ اس بحث کے لیئے نہیں کھولا گیا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا

 
مرزا عامر's Avatar
مرزا عامر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1171
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (05-12-11), rana ammar mazhar (06-12-11), shafirajput (30-12-11), shafresha (05-12-11), پاکستانی (06-12-11), ھارون اعظم (10-12-11), نبیل خان (05-12-11), موجو (08-12-11), محمد یاسرعلی (05-12-11), ابوسعد (09-12-11), احمد نذیر (06-12-11), حیدر (06-12-11), حیدر Rehan (08-12-11), رضی (05-12-11), سحر (05-12-11), شھزادباجوہ (07-12-11), عبدالقدوس (05-12-11), عبداللہ آدم (05-12-11)
پرانا 05-12-11, 03:27 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عامر بھائی مُجھے بحث نہیں کرنی کیوں کہ میں اس بارے بالکل معلومات نہیں رکھتا آپ سے گزارش ہے مُجھے امام مہدی کی آمد کے بارے میں بتائیں۔
میں نے کئی جگہ اس بارے پڑھا ہے لیکن جانتا نہیں اصل بات کیا ہے۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), shafresha (05-12-11), نبیل خان (05-12-11), مرزا عامر (01-01-12), حیدر (06-12-11), حیدر Rehan (08-12-11), عبداللہ آدم (05-12-11)
پرانا 05-12-11, 03:33 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ننھہ بچا بھائی پہلے یہ بتائیں کہ آپ کی انگریزی کیسی ہے ؟؟ اگر اچھی ہے تو میرے پاس ابھی ایک لنک ہے اگر اچھی نہیں ہے تو پھر ڈھونڈنا پڑے گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), shafresha (05-12-11), نبیل خان (05-12-11), حیدر (06-12-11), عبداللہ آدم (05-12-11)
پرانا 05-12-11, 03:43 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پریزینٹیشنز دے دے کے اچھہ ہوگئی ہے
لنک دیجئے میں دیکھتا ہوں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), shafresha (05-12-11), نبیل خان (05-12-11), حیدر (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 04:32 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فی الحال قیاس آرائیاں ہی ہیں مستقبل کا کسی کو نہیں پتا۔
جیسا اسلام کا بھی حال جا رہا ہے مین تو ڈر رہا ہوں کسی ختم ہی نہ ہو جائے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), shafresha (05-12-11), حیدر (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 04:48 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
فی الحال قیاس آرائیاں ہی ہیں مستقبل کا کسی کو نہیں پتا۔
جیسا اسلام کا بھی حال جا رہا ہے مین تو ڈر رہا ہوں کسی ختم ہی نہ ہو جائے
احادیث کامطالعہ کریں اور ہم سے شئیر بھی کریں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), shafresha (05-12-11), نبیل خان (05-12-11), حیدر (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 04:54 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کر لین میرے پاس وقت نہیں ہے۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), shafresha (05-12-11), حیدر (06-12-11), رضی (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 05:24 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
عامر بھائی مُجھے بحث نہیں کرنی کیوں کہ میں اس بارے بالکل معلومات نہیں رکھتا آپ سے گزارش ہے مُجھے امام مہدی کی آمد کے بارے میں بتائیں۔
میں نے کئی جگہ اس بارے پڑھا ہے لیکن جانتا نہیں اصل بات کیا ہے۔
ظہور مہدی اور قیامت کے حوالے سے میرے پاس چند پی ڈی ایف اردو کتابیں ہیں۔ وقت ملنے پر ان کو اپلوڈ کر کے لنک شیئرکرنے کی بھرپور کوشش کرونگا۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), shafresha (05-12-11), ننھا بچہ (06-12-11), حیدر (06-12-11), رضی (13-03-12)
پرانا 05-12-11, 05:35 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ظہور مہدی کا وقت بہت قریب ہے ۔
ہم کو یہ دیکھنا ہے کہ ہماری اس معاملے میں تیاری کیا ہے ۔
کیونکہ حضرت مہدی کا دور کوئی پھولوں کی سیج نہیں ہوگا بلکہ ان کے دور میں جہاد فی سبیل اللہ ہوگا ۔ اور کفر اور اسلام کی جنگیں ہونگیں
کیا ہم نے اپنے آپ کو حضرت مہدی کے لشکر کاسپاہئ بنے کے لیے کوئی
تیاری کی ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), shafresha (05-12-11), skjatala (24-12-11), نبیل خان (05-12-11), مرزا عامر (05-12-11), احمد نذیر (06-12-11), حیدر (06-12-11), حیدر Rehan (08-12-11), رضی (05-12-11), سائل (08-12-11), شھزادباجوہ (07-12-11), شمشاد احمد (07-12-11), عبدالقدوس (06-12-11), عبداللہ آدم (05-12-11), عبداللہ حیدر (05-12-11)
پرانا 05-12-11, 06:03 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری مت کے مطابق امام مہدی کے ظہور سے پہلے انقلاب ممکن ہے.

کچھ احادیث کے ظاہر سے یہ پتہ چلتا ہے جب ان کا ظہور ہو گاتو خلیفہ قائم ہو گا اور اس کی وفات کے بعد نئے خلیفہ کے سکسلے میں نزاع پیدا ہو جائے گا جس کے دوران ان کا ظہور ہو گا.

اب اگر اس حدیث میں خلیفہ سے مراد شرعی خیلفہ ہے تو اس کا مطلب لامحالہ یہی ہے تب تک تغیر رونما ہو چکا ہو گا اور انقلاب تب تک آ کر ایک مدت بھی گزار چکا ہو گا.

اگر اس خلیفہ کا مطلب بادشاہ لیا جائے تو پھر موجودہ ال سعود کے خاندان کو مراد لیا جا سکتا ہے، واللہ اعلم

اس سلسلے میں کوئی اہل علم ہی راہنمائی فرمائے تو بات کلیر ہو سکتی ہے.

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), shafresha (05-12-11), skjatala (24-12-11), نبیل خان (05-12-11), موجو (08-12-11), مرزا عامر (05-12-11), حیدر (06-12-11), حیدر Rehan (08-12-11), شمشاد احمد (08-12-11)
پرانا 05-12-11, 08:50 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عامر بھائی نے مخالفت سے تو منع ہی کردیا ہے؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), فیصل ناصر (05-12-11), نورالدین (10-12-11), مرزا عامر (06-12-11), حیدر (06-12-11)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-12-11 نورالدین مجبور ہيں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے ۔ 50
پرانا 05-12-11, 09:25 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی لئے میری بھی کوئی پوسٹ نہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), حیدر (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 10:45 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس پڑھا ہی ہے امام مہدی آئے گے پوری دنیا میں مسلمان چھا جائے گے اور آجکل کے نوحوں میں بھی بہت ذکر ہے امام مہدی کا لنک دو اور کتابیں تاکہ زیادہ معلومات ہو سکے ہم جیسوں کو بھی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), مرزا عامر (09-12-11), حیدر (06-12-11), حیدر Rehan (08-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:55 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
میری مت کے مطابق امام مہدی کے ظہور سے پہلے انقلاب ممکن ہے.

کچھ احادیث کے ظاہر سے یہ پتہ چلتا ہے جب ان کا ظہور ہو گاتو خلیفہ قائم ہو گا اور اس کی وفات کے بعد نئے خلیفہ کے سکسلے میں نزاع پیدا ہو جائے گا جس کے دوران ان کا ظہور ہو گا.

اب اگر اس حدیث میں خلیفہ سے مراد شرعی خیلفہ ہے تو اس کا مطلب لامحالہ یہی ہے تب تک تغیر رونما ہو چکا ہو گا اور انقلاب تب تک آ کر ایک مدت بھی گزار چکا ہو گا.

اگر اس خلیفہ کا مطلب بادشاہ لیا جائے تو پھر موجودہ ال سعود کے خاندان کو مراد لیا جا سکتا ہے، واللہ اعلم

اس سلسلے میں کوئی اہل علم ہی راہنمائی فرمائے تو بات کلیر ہو سکتی ہے.

والسلام
میں نے خلیفہ نہیں حاکم پڑھا ہے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), حیدر (06-12-11), حیدر Rehan (08-12-11), رضی (13-03-12), عبداللہ آدم (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 09:39 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سید مودودی اپنی کتاب "تجدید و احیائے دین" میں مہدی سے متعلق جو کُچھ لکھتے ہیں اس کا خلاصہ یہ ہے کہ :

1:انکی رائے میں اگر ہٹلر اور مسولینی جیسے ائمہ ضلالت کا ظہور ہو سکتا ہے تو امام مہدی جیسے ائمہ ہدایت کے ظہور پر شکوک کیوں رکھے جاتے ہیں۔ انکی رائے میں ہر دور ابتلا کے ایک خاص دور میں دین کی تجدید ہوتی رہی ہے۔ چناچہ انتہائی دور ابتلا میں بھی تجدید کا ایک واقعہ ہونا ہے جو امام مہدی سے منسوب کیا جاتا ہے

2:انکا یہ بھی کہنا ہے کہ انکی رائے میں امام مہدی کوئی درویش یا پرانے دور قسم کا انسان نہیں ہو گا بلکہ وہ جدید دور کا انسان ہو گا۔ یعنی وہ جدید دور کی تمام تر ٹیکنالوجیز پر عبور رکھتا ہو گا(ضروری نہیں کہ وہ سائنس دان ہی ہو)۔ اور وہ جدید دور کے شیطانوں سے جدید ہتھیاروں سے ہی لڑے گا۔

3ٌ: انکے ظہور یا انکی اطلاع دینے کے لیے کوئی بھی خاص واقعہ نہیں (یعنی فرشتوں کی آواز وغیرہ) ہوگا بلکہ کوئی دنیاوی واقعہ ہی ایسا ہو گا کہ لوگوں کو انکی اہمیت کا اندازہ ہو جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے یہ اس لیے نہیں لکھا کہ میں امام مہدی کے آنے یا نا آنے سے متعلق کوئی گفتگو کرنا چاہتا ہوں۔ بلکہ ایک بیک گراؤنڈ بتا کر یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ "ممکن ہے کہ حالات بد سے بدتر ہی ہوتے جا رہے ہوں گے۔ لیکن چند مصلح لوگ اس میں تبدیلی کی جد و جہد بھی کر رہے ہوں گے ۔ وہ لوگ ہم میں سے ہی ہوں گے۔ پھر شاید ہماری قوم کی اکثریت ان اصلاح پسند لوگوں کو ٹھکرا دے گی۔ اُن اصلاح پسندوں میں سے کوئی دل گرفتہ ہو جائے گا اور شاید وہ اپنا ملک چھوڑ کر کہیں دور چلا جائے۔ پھر کوئی ایسا واقعہ ہو جائے گا کہ عوام الناس کو اُس دل گرفتہ اصلاح پسند کی اور اسکی باتوں کی اور اس کی تنبیہوں کی اہمیت کا اندازہ ہو جائے گا ۔ اور پھر لوگ اس کو اپنا حکمران بنا لیں گے (فی الحال اس سے بحث نہیں ہے کہ وہ خلیفہ بنے گا کہ وزیر اعظم) اور تب اس کے کارنامے امام مہدی کے کارنامے ہی گنے جائیں گے۔ کیوں کہ وہ ہم کو ضلالت سے نکال کر ہدایت کی طرف لائے گا۔ ہم کو اپنی فکر ونظر کی بدولت غلامی سے نکال کر دنیاوی سپر پاور کی بلندیوں تک لے جائے گا۔"
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (06-12-11), موجو (08-12-11), مرزا عامر (06-12-11), wajee (06-12-11), رضی (06-12-11), عبدالقدوس (06-12-11), عبداللہ آدم (06-12-11)
جواب

Tags
کوئی, گرد, گزارش, پریشان, وقت, واقعی, لیئے, نام, نظر, مکمل, ممکن, مسلمانوں, معلوم, آزاد, آغاز, اپنے, اثر, اسلامی, اضافہ, بے, حیائی, خواہش, دور, سوال, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger